كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · کتاب ‹ [21] بَابُ الْأَذَانِ · حديث 59
59 - مُحَمَّدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو حَنِيفَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْمُؤَذِّنِ يَتَكَلَّمُ فِي أَذَانِهِ، قَالَ: لَا آمُرُهُ وَلَا أَنْهَاهُ " قَالَ مُحَمَّدٌ: وَأَمَّا نَحْنُ فَنَرَى أَنْ لَا يَفْعَلَ، وَإِنْ فَعَلَ لَمْ يَنْقُضْ ذَلِكَ أَذَانَهُ. وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رحمه الله تعالى
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں جو مئوذن اذان میں گفتگو کرتا ہے تو میں نہ اس کو حکم دیتا ہوں اور نہ ہی منع کرتا ہوں۔ ’’ ( اذان میں گفتگو مکروہ ہے ) حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہمارے نزدیک ایسا نہیں کرنا چاہئے اور اگر ایسا کرے تو اس سے اذان نہیں ٹوٹے گی ،حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“
لَا آمُرُهُ وَلَا أَنْهَاهُ ← فِي الْمُؤَذِّنِ يَتَكَلَّمُ فِي أَذَانِهِ، ← إبْرَاهِيمَ أَنَّهُ ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 59
