كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ مَنْ أَفْطَرَ عِنْدَ قَوْمٍ · حديث 925
925 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ بَيَانَ الصَّفَّارُ، ثنا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ عِنْدَ قَوْمٍ قَالَ: «أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ»
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے ہاں ان کے گھر میں روزہ کی افطاری کرتے تو انہیں ان الفاظ میں دعا دیا کرتے تھے :اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّائِمُونَ، وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْاَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَۃُ،تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطاری کی ہے ، تمہیں اللہ کی رحمت نے اپنے سائے میں لے رکھا ہے ، تمہارا کھانا نیک لوگوں نے کھایا ہے اور تمہارے اوپر اللہ کے فرشتے کا نزو ل ہوا ہے ۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← شُعَيْبُ بْنُ بَيَانَ الصَّفَّارُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 925
