كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنْ إِخْرَاجِ الْبَهَائِمِ عِنْدَ الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 967
967 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ " أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ دَاوُدَ، عَلَيْهِمَا السَّلَامُ خَرَجَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ يَسْتَسْقُونَ فَرَأَى نَمْلَةً قَائِمَةً رَافِعَةً إِحْدَى قَوَائِمِهَا تَسْتَسْقِي، فَقَالَ لِأَصْحَابِهِ: ارْجِعُوا فَقَدْ سُقِيتُمْ، إِنَّ هَذِهِ النَّمْلَةَ اسْتَسْقَتْ فَاسْتُجِيبَ لَهَا "
امام زہری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی سلیمان علیہ السلام اپنے ساتھیوں کو لے بارش کی دعا کے لیے نکلے ، انہوں نے ایک چیونٹی کو دیکھا ، وہ اپنی ٹانگوں کو دعا کرنے کے انداز میں اللہ کی بارگاہ میں بلند کیے بارش کی دعا کررہی تھی ۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے ساتھیوں سے کہا:واپس پلٹ جائو ، اس چیونٹی نے اللہ سے بارش کی دعا کی ہے ، اللہ نے اس کی دعا قبول کرلیا ہے ۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 967
