Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 707

707 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ يُكْنَى أَبَا عُمَرَ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، قَالَتْ: نَزَلَ بِأَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ضَيْفٌ فَقَالَ: أَمُقِيمٌ فَنُسَرِّحُ أَمْ ظَاعِنٌ فَنَعْلِفُ؟ قَالَ: لَا، بَلْ ظَاعِنٌ، قَالَ: أَمَا إِنِّي مَا أَجِدُ شَيْئًا أُضِيفُكَ بِهِ أَفْضَلَ مِنْ شَيْءٍ سَأَلْتُ عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: ذَهَبَ أَهْلُ الْأَمْوَالِ بِالْخَيْرِ كُلِّهِ؛ يَصُومُونَ كَمَا نَصُومُ، وَيُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي، وَيَتَصَدَّقُونَ وَلَيْسَ لَنَا أَمْوَالٌ نَتَصَدَّقُ بِهَا، فَقَالَ: «يَا أَبَا الدَّرْدَاءِ، أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى شَيْءٍ إِنْ أَنْتَ فَعَلْتَهُ لَمْ يَسْبِقْكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكَ وَلَمْ يُدْرِكْكَ مَنْ كَانَ بَعْدَكَ إِلَّا مَنْ جَاءَ بِمِثْلِ مَا جِئْتَ بِهِ، أَنْ تُسَبِّحَ اللَّهَ تَعَالَى فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَتَحْمَدَهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَتُكَبِّرَهُ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ»

ام درداء کہتی ہیں کہ حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ کے پاس مہمان آئے ۔انہوں نے مہمانوں سے کہا: اگر ٹھہرنے والے ہیں تو ہم اس کی خوشی منائیں اور اگر کوچ کرنے والے ہیں ہم فوری ضیافت کا اہتمام کریں یا ،انہوں نے کہا:بلکہ ہم فوری کوچ کرنے والے ہیں ۔انہوں نے کہا:میں تمہارے لیے اس سے بہتر زادراہ کا اہتمام نہیں کرسکتا کہ میں آپ کووہ کلمات سکھلائوں جن کے بارے میں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تھا ،میں نے عرض کی ،اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !ہمار ے مالدار بھائی ہرطرح کی خیر اور بھلائی کو حاصل کرچکے ،وہ روزے رکھتے ہیں جس طرح ہم روزے رکھتے ہیں ،وہ نمازیں پڑھتے ہیں جس طرح ہم نمازیں پڑھتے ہیں ، وہ صدقہ کرتے ہیں جبکہ ہمارے مال نہیں ہے کہ جس سے ہم صدقہ کرسکیں ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے ابو درداء !کیا میں تمہیں ایسے عمل کے بارے میں نہ بتائوں کہ اگر تم وہ کام کرلوگے توتم ان لوگوں کے درجے کو پالے گے جو تم سے آگے نکل چکے ہیں اور جہ تمہارے پیچھے ہے وہ تمہیں نہیں پاسکے گا ، ہاں جس نے یہی عمل کرلیا جو تم نے کیا ۔ آپ نے فرمایا:ہر فرض نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہو ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہو اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو ۔

لَا، بَلْ ظَاعِنٌ، ← أَمُقِيمٌ فَنُسَرِّحُ أَمْ ظَاعِنٌ فَنَعْلِفُ؟ ← نزل بِأبي الدَّرْدَاء ضيف ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ يُكْنَى أَبَا عُمَرَ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← شَرِيکٍ ← يحيى بن عبد الحميد الحماني ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 707

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 708

708 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ذَهَبَ أَصْحَابُ الْأَمْوَالِ بِالدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، يَصُومُونَ كَمَا نَصُومُ، وَيُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي، يُجَاهِدُونَ كَمَا نُجَاهِدُ وَيَتَصَدَّقُونَ وَلَا نَتَصَدَّقُ، قَالَ: «أَفَلَا أَدُلُّكَ عَلَى أَمْرٍ إِذَا فَعَلْتَهُ أَدْرَكْتَ مَنْ سَبَقَكَ، وَلَمْ يُدْرِكْكَ مَنْ بَعْدَكَ إِلَّا مَنْ فَعَلَ كَمَا فَعَلْتَ تُسَبِّحُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ، وَتَحْمَدُهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَتُكَبِّرُهُ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ»

حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں عرض کیا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !مالدار لوگ دنیا اور آخرت میں ہم سے آگے نکل گئے ، وہ روزے رکھتے ہیں جس طرح ہم روزے رکھتے ہیں ، وہ نمازیں پڑھتے ہیں جس طرح ہم نماز پڑھتے ہیں ، وہ جہاد کرتے ہیں جس طرح ہم جہاد کرتے ہیں اور وہ صدقہ کرتے ہیں جبکہ ہم صدقہ نہیں کرتے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا میں تمہیں ایسے عمل کے بارے میں نہ بتائوں کہ اگر تم وہ کام کرلوگے تو ان لوگوں کے درجے کو پالے گے جو تم سے آگے نکل چکے ہیں اور جہ تمہارے پیچھے ہے وہ تمہیں نہیں پاسکے گا ، ہاں جس نے یہی عمل کرلیا جو تم نے کیا ۔ آپ نے فرمایا:ہر فرض نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہو ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہو اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو ۔

قُلْتُ ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أَبِي عُمَرَ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ الدَّبْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 708

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 709

709 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ، وَمِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، ح وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ، ثنا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ذَهَبَ أَهْلُ الْأَمْوَالِ بِالدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ؛ يُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي، وَيُزَكُّونَ كَمَا نُزَكِّي، وَيُجَاهِدُونَ كَمَا نُجَاهِدُ، وَلَا نَجِدُ مَا نَتَصَدَّقُ بِهِ، فَقَالَ: «أَلَا أُخْبِرُكَ بِمَا إِذَا فَعَلْتَهُ أَدْرَكْتَ مَنْ كَانَ قَبْلَكَ وَلَا [ص:226] يَلْحَقْكَ مَنْ كَانَ بَعْدَكَ تُسَبِّحُ اللَّهَ تَعَالَى فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ تَسْبِيحَةً، وَتَحْمَدُ اللَّهَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ تَحْمِيدَةً، وَتُكَبِّرُ اللَّهَ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ تَكْبِيرَةً، فَإِنَّكَ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ أَدْرَكْتَ مَنْ سَبَقَكَ وَلَا يُدْرِكَكَ مَنْ كَانَ بَعْدَكَ إِلَّا مَنْ قَالَ مِثْلَ ذَلِكَ»

حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں عرض کیا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !مالدار لوگ دنیا اور آخرت میں ہم سے آگے نکل گئے ، وہ روزے رکھتے ہیں جس طرح ہم روزے رکھتے ہیں ، وہ نمازیں پڑھتے ہیں جس طرح ہم نماز پڑھتے ہیں ، وہ جہاد کرتے ہیں جس طرح ہم جہاد کرتے ہیں اور وہ صدقہ کرتے ہیں جبکہ ہم صدقہ نہیں کرتے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا میں تمہیں ایسے عمل کے بارے میں نہ بتائوں کہ اگر تم وہ کام کرلوگے تو ان لوگوں کے درجے کو پالے گے جو تم سے آگے نکل چکے ہیں اور جہ تمہارے پیچھے ہے وہ تمہیں نہیں پاسکے گا ، ہاں جس نے یہی عمل کرلیا جو تم نے کیا ۔ آپ نے فرمایا:ہر فرض نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہو ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہو اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو ۔جب تم یہ کرلو گے تو اپنے سے سبقت لے جانے والوں کو پالو گے ، پیچھے رہ جانے والا تمہیں نہیں پاسکے گا ۔ ہاں !جس نے یہی کیا جو تم نے کیا ۔

قُلْنَا ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ← وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ، ← أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ، وَمِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 709

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 710

710 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَا: ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي عُمَرَ الصِّينِيِّ، قَالَ: كَانَ أَبُو الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِذَا نَزَلَ بِهِ ضَيْفٌ قَالَ: أَمُقِيمٌ فَنُسَرِّحُ أَمْ ظَاعِنٌ فَنَعْلِفُ؟ فَإِذَا قَالَ: ظَاعِنٌ قَالَ: مَا أَجِدُ لَكَ شَيْئًا خَيْرًا مِمَّا قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ ذَهَبَ الْأَغْنِيَاءُ بِالصَّدَقَةِ وَالْجِهَادِ وَنَحْوِ ذَلِكَ، قَالَ: «أَفَلَا أَدُلُّكَ عَلَى مَا إِنْ أَخَذْتُمْ بِهِ جِئْتُمْ بِأَفْضَلَ مِمَّا يَجِيءُ بِهِ أَحَدٌ مِنْهُمْ، تُسَبِّحُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَتَحْمَدُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَتُكَبِّرُ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ»

ابو عمر صینی کہتے ہیں کہ حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ کے پاس مہمان آئے ۔انہوں نے مہمانوں سے کہا: اگر ٹھہرنے والے ہیں تو ہم اس کی خوشی منائیں اور اگر کوچ کرنے والے ہیں ہم فوری ضیافت کا اہتمام کریں یا ،انہوں نے کہا:بلکہ ہم فوری کوچ کرنے والے ہیں ۔انہوں نے کہا:میں تمہارے لیے اس سے بہتر زادراہ کا اہتمام نہیں کرسکتا کہ میں آپ کووہ کلمات سکھلائوں جو کلمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھلائے تھے ،ہم نے عرض کی ،اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !ہمار ے مالدار بھائی صدقہ کرنے کی وجہ سے ،جہاد کرنے وجہ سے ہم سے سبقت لے گئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے ابو درداء !کیا میں تمہیں ایسے عمل کے بارے میں نہ بتائوں کہ اگر تم وہ کام کرلوگے توتم ان لوگوں کے درجے کو پالے گے جو تم سے آگے نکل چکے ہیں اور جہ تمہارے پیچھے ہے وہ تمہیں نہیں پاسکے گا ، ہاں جس نے یہی عمل کرلیا جو تم نے کیا ۔ آپ نے فرمایا:ہر فرض نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہو ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہو اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو ۔

لَنَا رَسُولُ اللَّهِ قُلْنَا: ← مَا أَجِدُ لَكَ شَيْئًا خَيْرًا مِمَّا ← ظَاعِنٌ ← أَمُقِيمٌ فَنُسَرِّحُ أَمْ ظَاعِنٌ فَنَعْلِفُ؟ فَإِذَا ← كَانَ أَبُو الدَّرْدَاءِ إِذَا نَزَلَ بِهِ ضَيْفٌ ← أَبِي عُمَرَ الصِّينِيِّ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ التَّمَّارُ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 710

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 711

711 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: ثنا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ کے پاس کچھ مہمان آئے ، وہ ان کے پاس بیٹھ باتیں کررہے تھے ، انہوں نے کہامیں تمہیں زادراہ کے طور وہ کلمات سکھلاتاہوں جو کلمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سکھلائے تھے ،آپ نے فرمایا:ہر فرض نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہو ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہو اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو ، اس کے بعد ایک بار یہ کہہ لو :’’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ۔اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ،ہر طرحکی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام قسم کی تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیزپر قادر ہے ۔

النَّبِیِّ مِثْلَہُ ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أَبِي عُمَرَ، ← الْحَكَمِ ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 711

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 712

712 - حَدَّثَنَا الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا فِرْدَوْسُ بْنُ الْأَشْعَرِيِّ، ثنا مَسْعُودُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ نَشِيطِ أَبِي عُمَرَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ أَتَاهُ نَاسٌ يَتَحَدَّثُونَ إِلَيْهِ فَقَالَ سَأُزَوِّدُكُمْ مَا زَوَّدَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا صَلَّيْتَ فَسَبِّحْ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَاحْمَدْ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَكَبِّرْ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ، وَقُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ "

سَأُزَوِّدُكُمْ مَا زَوَّدَنِي رَسُولُ اللَّهِ ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، أَنَّهُ أَتَاهُ نَاسٌ يَتَحَدَّثُونَ إِلَيْهِ ← نَشِيطِ أَبِي عُمَرَ، ← مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← مَسْعُودِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← فِرْدَوْسُ بْنُ الْأَشْعَرِيِّ، ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← الْحَضْرَمِيِّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 712

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 713

713 - حَدَّثَنَا الْحَضْرَمِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: جِئْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: إِنَّ إِخْوَانَنَا مِنَ الْمُهَاجِرِينَ يُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي، وَيَصُومُونَ كَمَا نَصُومُ، وَلَيْسَ لَنَا أَمْوَالٌ نَتَصَدَّقُ كَمَا يَتَصَدَّقُونَ، فَقَالَ: «أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى عَمَلٍ إِذَا فَعَلْتُمُوهُ لَمْ يَسْبِقْكُمْ مَنْ مَضَى وَلَمْ يُدْرِكْكُمْ مَنْ بَقِيَ، يُسَبِّحُ الرَّجُلُ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَيَحْمَدُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَيُكَبِّرُ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ»

حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !ہمارے مہاجر بھائی نمازیں پڑھتے ہیں جس طرح ہم نماز پڑھتے ہیں ،وہ روزے رکھتے ہیں جس طرح ہم روزے رکھتے ہیں اور وہ صدقہ کرتے ہیں جبکہ ہمارے پاس مال نہیں ہے جس سے ہم صدقہ کرسکیں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا میں تمہیں ایسے عمل کے بارے میں نہ بتائوں کہ اگر تم وہ کام کرلوگے توتم ان لوگوں کے درجے کو پالے گے جو تم سے آگے نکل چکے ہیں اور جہ تمہارے پیچھے ہے وہ تمہیں نہیں پاسکے گا ، ہاں جس نے یہی عمل کرلیا جو تم نے کیا ۔ آپ نے فرمایا:ہر فرض نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہو ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہو اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو ۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أَبِي عُمَرَ، ← يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ ← عمرو بن ثابت ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← إبراهيم بن محمد الحضرمي ← الْحَضْرَمِيِّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 713

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 714

714 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: نَزَلَ إِلَى أَبِي الدَّرْدَاءِ ضَيْفٌ، فَقَالَ: مُقِيمٌ فَنُسَرِّحُ أَوْ ظَاعِنٌ فَنَعْلِفُ؟ قَالَ: لَا، بَلْ ظَاعِنٌ، قَالَ: لَا أَجِدُ شَيْئًا أُزَوِّدُكَ أَفْضَلَ مِنْ كَلِمَاتٍ عَلَّمَنِيهِنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ سَبَقَنَا إِخْوَانُنَا بِصُحْبَتِكَ يُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي، وَيَصُومُونَ كَمَا نَصُومُ، وَيَحُجُّونَ كَمَا نَحُجُّ، وَيُعْتِقُونَ كَمَا نُعْتِقُ، قَالَ: «أَفَلَا أَدُلُّكَ عَلَى أَمْرٍ إِنْ فَعَلْتَهُ أَدْرَكْتَ مَنْ سَبَقَكَ وَلَمْ يَلْحَقْ بِكَ مَنْ بَعْدَكَ إِلَّا مَنْ فَعَلَ مِثْلَ مَا فَعَلْتَ، تَحْمَدُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً، وَتُسَبِّحُهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً، وَتُكَبِّرُهُ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً»

حضرت عبدالرحمن بن ابو لیلیٰ کہتے ہیں حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ کے پاس مہمان آئے ۔انہوں نے مہمانوں سے کہا: اگر ٹھہرنے والے ہیں تو ہم اس کی خوشی منائیں اور اگر کوچ کرنے والے ہیں ہم فوری ضیافت کا اہتمام کر یں ، انہوں نے کہا:نہیں ، بلکہ ہم فوری کوچ کرنے والے ہیں ۔انہوں نے کہا:میں تمہارے لیے اس سے بہتر زادراہ کا اہتمام نہیں کرسکتا کہ میں آپ کو کلمات سکھلائوں جو کلمات مجھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلائے تھے ، میں نے عرض کی ،اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !ہمار ے مالدار بھائی ہم سے سبقت لے گئے ،وہ نمازیں پڑھتے ہیں جس طرح ہم نماز پڑھتے ہیں ،وہ روزے رکھتے ہیں جس طرح ہم روزے رکھتے ہیں ، وہ حج کرتے ہیں جس طرح ہم حج کرتے ہیں اور وہ غلاموں کو آزاد کرتے ہیں جس طرح ہم غلاموں کو آزاد کرتے ہیں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا میں تمہیں ایسے عمل کے بارے میں نہ بتائوں کہ اگر تم وہ کام کرلوگے توتم ان لوگوں کے درجے کو پالے گے جو تم سے آگے نکل چکے ہیں اور جہ تمہارے پیچھے ہے وہ تمہیں نہیں پاسکے گا ، ہاں جس نے یہی عمل کرلیا جو تم نے کیا ۔ آپ نے فرمایا:ہر فرض نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہو ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہو اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو ۔

لَا أَجِدُ شَيْئًا أُزَوِّدُكَ أَفْضَلَ مِنْ كَلِمَاتٍ عَلَّمَنِيهِنَّ رَسُولُ اللَّهِ قُلْتُ: ← لَا، بَلْ ظَاعِنٌ، ← نَزَلَ إِلَى أَبِي الدَّرْدَاءِ ضَيْفٌ، فَقَالَ: مُقِيمٌ فَنُسَرِّحُ أَوْ ظَاعِنٌ فَنَعْلِفُ؟ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← ليث بن أبي سليم ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 714

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 715

715 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ الْحَمْدُ لِلَّهِ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً، وَسُبْحَانَ اللَّهِ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةَ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً، وَقَالَ تَمَامَ الْمِائَةِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ غُفِرُتْ ذُنُوبُهُ وَلَوْ كَانَتْ أَكْثَرَ مِنْ زَبَدِ الْبَحْرِ»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہتا ہے ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہتا اور تینتیس مرتبہ اللہ اکبر کہتاہے اور ایک بار ’’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ،ہر طر ح کی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام قسم کی تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیزپر قادر ہے ۔ کہتا ہے تو اس کے تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ، چاہے سمندر کی جھاگ سے بھی زیاد ہ ہوں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← اَبِیْ عُبَیْدٍ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 715

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 716

716 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثنا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَبَّحَ اللَّهَ تَعَالَى ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً، وَحَمِدَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً، وَكَبَّرَ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ، وَقَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، تَمَامَ الْمِائَةِ غُفِرَتْ ذُنُوبُهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ "

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہتا ہے ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہتا اور تینتیس مرتبہ اللہ اکبر کہتاہے اور ایک بارلَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ،ہر طرح کی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام قسم کی تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیزپر قادر ہے ۔کہتا ہے تو اس کے تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ، چاہے سمندر کی جھاگ سے بھی زیاد ہ ہوں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← اَبِیْ عُبَیْدٍ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 716

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 717

717 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَبَّحَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَكَبَّرَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَحَمِدَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَقَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، خَلْفَ الصَّلَاةِ غُفِرَ لَهُ ذَنْبُهُ وَإِنْ كَانَ أَكْثَرَ مِنْ زَبَدِ الْبَحْرِ "

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہتا ہے ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہتا اور تینتیس مرتبہ اللہ اکبر کہتاہے اور ایک بار لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ،ہر طرح کی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام قسم کی تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیزپر قادر ہے ۔کہتا ہے تو اس کے تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ، چاہے سمندر کی جھاگ سے بھی زیاد ہ ہوں ۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 717

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ · حديث 718

718 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، ثنا فُلَيْحٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مِثْلَهُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتے ہیں ۔

النَّبِيِّ فَذَكَرَ مِثْلَهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← اَبِیْ عُبَیْدٍ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← فُلَيْحٌ، ← ابْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 718

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter