كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ لِلظَّهْرِ الضَّعِيفِ فِي السَّفَرِ · حديث 840
840 - حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابْلُتِّيُّ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَا غَزْوَةَ تَبُوكَ فَجَهَدَ الظَّهْرُ جَهْدًا شَدِيدًا، فَشَكَوْا إِلَيْهِ ذَلِكَ قَالَ: وَرَآهُمْ رِجَالًا لَا يَرِيحُونَ ظَهْرَهُمْ فَنَظَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَضِيقِ يَمُرُّ النَّاسُ فَوَقَفَ عَلَيْهِ، وَالنَّاسُ يَمُرُّونَ فَنَفَخَ فِيهَا وَقَالَ: «اللَّهُمَّ احْمِلْ عَلَيْهَا فِي سَبِيلِكَ فَإِنَّكَ تَحْمِلُ عَلَى الْقَوِيِّ وَالضَّعِيفِ، وَالرَّطَبِ وَالْيَابِسِ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ» فَاسْتَمْرَتْ فَمَا دَخَلْنَا الْمَدِينَةَ إِلَّا وَهِيَ تُنَازِعُنَا أَزِمَّتَهَا
فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبو ک کے سفر میں تھے ، وہاں مسلمانوں کوسواریوں کے لحاظ سے شدید مشکلات کا سامنا ہوا ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی شکایت کی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ان کے پیچھے کچھ ایسے لوگ ہیں جو اپنی سواریوں کی وجہ سے بے چین ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے چلنے میں ان کی خستہ حالی کودیکھا ، آپ وہاںٹھہر گئے ، لوگ وہاں سے گزر رہے تھے ، آپ نے پھونک ماری ، اللہ سے دعا کی :اللَّہُمَّ احْمِلْ عَلَیْہَا فِی سَبِیلِکَ فَإِنَّکَ تَحْمِلُ عَلَی الْقَوِیِّ وَالضَّعِیفِ، وَالرَّطَبِ وَالْیَابِسِ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ،اے اللہ !ان پر اپنی راہ میں بوجھ دال ، بلاشبہ تو قوی او رضعیف پر بوجھ ڈالتا ہے ، خشک اورتر پر بوجھ ڈالتا ہے ، خشکی اور تری میں بوجھ ڈالتا ہے ۔اسی طرح سفر جار ی رہا ، جب ہم مدینہ میں داخل ہوئے تو وہ ہم سے جھگڑا کررہے تھے ۔
فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابَلُتِّيُّ، ← أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 840
