كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يُقَالُ لِلْحَاجِّ إِذَا قَدِمَ · حديث 829
829 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَرُزِّيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ مِهْجَعٍ، ثنا مَسْلَمَةُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: جَاءَ غُلَامٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنِّي أُرِيدُ هَذِهِ النَّاحِيَةَ الْحَجَّ فَمَشَى مَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَجَعَ الْغُلَامُ سَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ إِلَيْهِ وَقَالَ: «يَا غُلَامُ، قَبِلَ اللَّهُ حَجَّتَكَ وَغَفَرَ ذَنْبَكَ وَأَخْلَفَ نَفَقَتَكَ»
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک لڑکارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ، اس نے عرض کی :ا ے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں اس موسم میں حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ چلنے لگے ،( آپ نے اس کو الوداع کیا ، وہ چلا گیا )جب حج سے پلٹ کر واپس آیا ، اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کہا ، آپ نے اس کی طرف اپنا سر مبارک اٹھا کر دیکھا اور اس سے کہا:اے لڑکے !اللہ تعالیٰ تمہارا حج قبول کرے ، تمہارے گناہوں کو معاف کرے اور تمہیں بہتر رزق عطاء کرے ۔
جَاءَ غُلَامٌ إِلَى النَّبِيِّ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مَسْلَمَةُ بْنُ سَالِمٍ، ← عَاصِمُ بْنُ مَهْجَعٍ ← الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَرُزِّيُّ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Hadith 829
