كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَرَاهِيَةِ السَّجْعِ فِي الدُّعَاءِ · حديث 54
54 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ بُكَيْرٍ الطَّيَالِسِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ ابْنِ عَائِشَةَ التَّيْمِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لِلسَّائِبِ: «إِيَّاكَ وَالسَّجْعَ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ لَمْ يَكُونُوا يَسْجَعُونَ، وَإِذَا رَأَيْتَ قَوْمًا يَتَحَدَّثُونَ فَلَا تَقْطَعْ عَلَيْهِمْ حَدِيثَهُمْ، وَلَا تُمْلِ النَّاسَ كِتَابَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَلَا تُحَدِّثْ فِي الْجُمُعَةِ إِلَّا مَرَّةً فَإِنْ أَبَيْتَ فَمَرَّتَيْنِ»
مسروق بیان کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے سائب بن یزید سے کہا :مسجع کلام کرنے اور دعا میں مسجع الفاظ استعمال کرنے سے بچو ، اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ مسجع الفاظ میں نہ بات کرتے تھے اور نہ ہی دعا ،جب تم کسی مجلس میں جائو اور لوگ بات کررہے ہوں تو ان کی بات کو مکمل ہونے سے پہلے نہ کاٹو ، اللہ کی کتاب کے حوالے سے لوگوں کو اکتاہٹ میں نہ ڈالو اور خطبہ جمعہ کے دوران بات نہ کرو ، ہاں ایک بار بات کرنے کی گنجائش ہے اور اگر بہت زیادہ ضروری ہے ہو تو دو بار اس سے زیادہ نہیں ۔
مَسْرُوقٍ أَنَّ عَائِشَةَ ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ابْنِ عَائِشَةَ التَّيْمِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ بُكَيْرٍ الطَّيَالِسِيُّ الْبَصْرِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 54
