كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ · حديث 1745
1745 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الشُّمُونِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْجَرَّاحِ الْجَوْزَجَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ زَيْدٍ الْعَمِّيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَلَّى يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَشْرَ رَكَعَاتٍ قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ يَقْرَأُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ فَيَقُولُ فِي آخِرِهَا: آمِينْ، وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ يَقْرَأُ فِي أَوَّلِ كُلِّ رَكْعَةٍ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، ثُمَّ يَقُولُ عَلَى أَثَرِ ذَلِكَ سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، لَمْ يَسَلِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى أَثَرِ ذَلِكَ شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ "
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے جمعہ کے دن خطیب کے آنے سے پہلے دس رکعات پڑھیں ، ان میں سورہ فاتحہ ،پڑھی آخر میں آمین کے کلمات کہے اور سورہ اخلاص دس مرتبہ پڑھی ، ہر رکعت کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے بعد یہ کلمات کہتا ہے :سُبْحَانَ اللَّہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ، وَلَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ، وَاللَّہُ اَکْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ،اللہ پاک ہے ، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے ، نیکی کرنے اور برائی سے بچنے کی ہمت اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن ہیں ۔وہ شخص اللہ تعالیٰ جس چیز کا سوال کرتا ہے اللہ تعالیٰ لازما اس کو عطاء کردیتا ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِيهِ ← عبد الرحيم بن زيد العمي ← أَحْمَدُ بْنُ الْجَرَّاحِ الْجَوْزَجَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الشُّمُونِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Hadith 1745
