كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 732
732 - حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ الْقُرَشِيُّ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا خَلَفُ بْنُ عُقْبَةَ، ثنا أَبُو الزَّهْرَاءِ، خَادِمُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يَنْصَرِفُ مِنْ صَلَاةٍ: سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَامَ مَغْفُورًا لَهُ "
حضر ت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص اپنی نماز سے فارغ ہونے کے بعد تین بار یہ دعا پڑھتا ہے :سُبْحَانَ اللَّہِ الْعَظِیمِ وَبِحَمْدِہِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہ،عظمتوں والا اللہ تعالیٰ پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ ، نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے سے کی ہمت اللہ کے توفیق کے ساتھ ممکن ہے ۔وہ شخص اس حال میں کھڑا ہوتا ہے کہ اس کے گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبُو الزَّهْرَاءِ، خَادِمُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ← خَلَفُ بْنُ عُقْبَةَ، ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ الْقُرَشِيُّ،
Hadith 732
