كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الْمَشْيِ إِلَى الْمَسْجِدِ · حديث 421
421 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ، ثنا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا خَرَجَ الرَّجُلُ مِنْ بَيْتِهِ إِلَى الصَّلَاةِ فَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِحَقِّ السَّائِلِينَ عَلَيْكَ وَبِحَقِّ مَمْشَايَ فَإِنِّي لَمْ أَخْرُجْ أَشَرًا وَلَا بَطَرًا وَلَا رِيَاءً وَلَا سُمْعَةً خَرَجْتُ اتِّقَاءَ سَخَطِكَ وَابْتِغَاءَ مَرْضَاتِكَ، أَسْأَلُكَ أَنْ تُنْقِذَنِيَ مِنَ النَّارِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ وَكَّلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِهِ سَبْعِينَ أَلْفَ مَلَكٍ يَسْتَغْفِرُونَ لَهُ، وَأَقْبَلَ اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ بِوَجْهِهِ حَتَّى يَقْضِيَ صَلَاتَهُ "
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب کوئی شخص نماز کے لیے اپنے گھر سے نکلتا ہے اور وہ ان الفاظ کے ذریعے دعا کرتا ہے :اے اللہ !میں تجھ سائلین کے حق کے ذریعے اور اپنے چلتے قدموں کے عوض سوال کرتا ہے :اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ بِحَقِّ السَّائِلِینَ عَلَیْکَ وَبِحَقِّ مَمْشَایَ فَإِنِّی لَمْ اَخْرُجْ اَشَرًا وَلَا بَطَرًا وَلَا رِیَاء ً وَلَا سُمْعَۃً خَرَجْتُ اتِّقَاء َ سَخَطِکَ وَابْتِغَاء َ مَرْضَاتِکَ، اَسْاَلُکَ اَنْ تُنْقِذَنِیَ مِنَ النَّارِ، وَاَنْ تَغْفِرَ لِی ذُنُوبِی إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْت، اے اللہ !میں کسی شراورفساد کے لیے ،تکبر و غرور کے لیے ریاء کاری اور دکھلاوے کے لیے نہیں نکلا ،اے اللہ !میں تیرے غصے سے ڈرتے ہوئے اور تیری رضا کی تلاش میں نکلا ہوں ، اے اللہ !میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے اور میرے گناہوں کو بخش دے ، تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ،اللہ تعالیٰ اس سخص کے ساتھ سترہزار فرشتوں کو مقرر کردیتا ہے وہ اس کے لیے مغفر ت اور بخشش کی دعا کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اس کی طرف اپنے چہرے کے ساتھ متوجہ رہتا ہے ،جب تک کہ اس کی نماز مکمل نہیں ہوجاتی ۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 421
