كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 960
960 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا اسْتَسْقَى قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَغْفِرُكَ وَنَسْتَسْقِيكَ، اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَغْفِرُكَ، إِنَّكَ كُنْتَ غَفَّارًا، أَرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْنَا مِدْرَارًا، اللَّهُمَّ اسْقِنَا سُقْيَا نَافِعَةً وَادِعَةً تَزِيدُ بِهَا فِي شُكْرِنَا، وَارْزُقْنَا رِزْقَ إِيمَانٍ وَبَلَاغَ إِيمَانٍ، إِنَّ عَطَاءَكَ لَمْ يَكُنْ مَحْظُورًا، اللَّهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ وَبِلَادَكَ وَأَحْيِ بَهَائِمَكَ، وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ، اللَّهُمَّ أَنْزِلْ فِي أَرْضِنَا رَبِيعَهَا، وَأَنْزِلْ فِي أَرْضِنَا سَكَنَهَا، وَارْزُقْنَا مِنْ بَرَكَاتِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ، اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا طَبَقًا عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، تُرْخِصُ بِهِ أَسْعَارَنَا وَتُدِرُّ بِهِ أَرْزَاقَنَا، وَتُنْعِمُ بِهِ عَلَى بَدْوِنَا وَحَضَرِنَا وَاجْعَلْنَا لَكَ شَاكِرِينَ»
مبارک بن فضالہ بیان کرتے ہیں کہ حسن رضی اللہ عنہ جب بارش کے لیے دعا کرتے تو ان الفاظ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے تھے:اللَّہُمَّ إِنَّا نَسْتَغْفِرُکَ وَنَسْتَسْقِیکَ، اللَّہُمَّ إِنَّا نَسْتَغْفِرُکَ، إِنَّکَ کُنْتَ غَفَّارًا، اَرْسِلِ السَّمَاء َ عَلَیْنَا مِدْرَارًا، اللَّہُمَّ اسْقِنَا سُقْیَا نَافِعَۃً وَادِعَۃً تَزِیدُ بِہَا فِی شُکْرِنَا، وَارْزُقْنَا رِزْقَ إِیمَانٍ وَبَلَاغَ إِیمَانٍ، إِنَّ عَطَاء َکَ لَمْ یَکُنْ مَحْظُورًا، اللَّہُمَّ اسْقِ عِبَادَکَ وَبِلَادَکَ وَاَحْیِ بَہَائِمَکَ، وَانْشُرْ رَحْمَتَکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ، اللَّہُمَّ اَنْزِلْ فِی اَرْضِنَا رَبِیعَہَا، وَاَنْزِلْ فِی اَرْضِنَا سَکَنَہَا، وَارْزُقْنَا مِنْ بَرَکَاتِ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ، وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّازِقِینَ، اللَّہُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا مُغِیثًا طَبَقًا عَاجِلًا غَیْرَ آجِلٍ، نَافِعًا غَیْرَ ضَارٍّ، تُرْخِصُ بِہِ اَسْعَارَنَا وَتُدِرُّ بِہِ اَرْزَاقَنَا، وَتُنْعِمُ بِہِ عَلَی بَدْوِنَا وَحَضَرِنَا وَاجْعَلْنَا لَکَ شَاکِرِینَ،اے اللہ!ہم تجھ سے بخشش طلب کرتے ہیں ،ہم تجھ سے بارش کی دعا کرتے ہیں،اے اللہ!ہم تجھ سے بخشش طلب کرتے ہیں ،بلاشبہ تو بہت ہی معاف کرنے والا ہے۔آسمان سے ہمارے اوپر موسلادھار بارش نازل فرما ،ہمیں نفع مند بارش عطا فرما تاکہ ہم تیرے مزید شکر گزار ہو جائیں، ہمیں ایمان کی دولت سے مالا مال فرما، کمال ایمان عطا فرما ،تیری عطاء کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔ اے اللہ!اپنے بندوں کو اور جانوروں کو پانی پلا، اپنی رحمت کو پھیلا اور اپنے مردہ شہر کو زندہ کردے ، اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ۔ہمیں آسمان و زمین کی برکات عطاء کر دے ، توہی سب سے بہترین عطاء کرنے والا ہے ، اے اللہ !ہم پروافر اور موسلادھا ر بارش نازل کردے ، جلد آنے والی ہو ، دیر سے آنے والی نہ ہو،نفع مند ہونقصان دینے والی نہ ہو ،قیمتوں کو کمر کرنے والی ،ہمارے رزق کو بڑھانے والی ہو ، ہمارے دیہاتیوں اور شہریوں کو خوش حال کرنے والی ہو اورہمیں تیرا شکر گزار بنانے والی ہو ۔
نَسْتَغْفِرُكَ وَنَسْتَسْقِيكَ، اللَّهُمَّ ← اللَّهُمَّ ← الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا اسْتَسْقَى ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 960
