Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 969

969 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ح وَثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَا: ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا هَاجَتْ رِيحٌ شَدِيدَةٌ قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا أُمِرَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُمِرَتْ بِهِ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب تیزہوا چلتی تواللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے :اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا اُمِرَتْ بِہِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا اُمِرَتْ بِہِ،اے اللہ !میں تجھ سے اس بھلائی کا سوا ل کرتا ہو جس کا اس ہوا کو حکم دیا گیا ہے ، میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس شر سے جس کا اس ہوا کو حکم دیا گیا ہے ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أَبِي ← وَثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 969

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 970

970 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَا، أَنْبَأَ الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَدَّتِ الرِّيحُ الشَّمَالُ قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ»

حضرت عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ جب شمال کی طرف سے تیز ہوائیں چلاکرتیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلمیہ دعا پڑھا کرتے تھے :اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا اُرْسِلَتْ بِہِ،اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں ااس شر سے جس کے ساتھ اس کو بھیجا گیا۔

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ» ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا اشْتَدَّتِ الرِّيحُ الشَّمَالُ ← عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ ← يزيد بن الحكم ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَا، أَنْبَأَ الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 970

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 971

971 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنْبَأَ ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَخَذَتِ النَّاسَ رِيحٌ بِطَرِيقِ مَكَّةَ وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَاجٌّ، فَاشْتَدَّتْ عَلَيْهِمْ فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِمَنْ حَوْلَهُ: مَنْ يُحَدِّثُنَا عَنِ الرِّيحِ؟ فَلَمْ يَرْجِعُوا عَلَيْهِ شَيْئًا، فَبَلَغَنِي الَّذِي سَأَلَ عَنْهُ عُمَرُ مِنْ ذَلِكَ فَاسْتَحْثَثْتُ رَاحِلَتِي حَتَّى أَدْرَكْتُهُ، فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أُخْبِرْتُ أَنَّكَ سَأَلْتَ عَنِ الرِّيحِ، وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الرِّيحُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ تَأْتِي بِالرَّحْمَةِ وَتَأْتِي بِالْعَذَابِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهَا فَلَا تَسُبُّوهَا وَسَلُوا اللَّهَ خَيْرَهَا وَاسْتَعِيذُوا بِهِ مِنْ شَرِّهَا»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اچانک سے مکہ میں طوفان اور تیز ہوائیں چلنے لگیں ۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ حج کے لیے وہاں آئے ہوئے تھے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی لاحق ہوئی ، حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے آس پاس موجود لوگوں سے کہا :تم میں سے کون ہے جو ہوا کے بارے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو بیان کرے ،کسی نے ان کے اس سوال کے جواب نہ دیا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: حضر ت عمر رضی اللہ عنہ کی یہ بات مجھے پہنچی،میں نے جلدی سے اپنی سواری کو ڈھونڈا، اس کے اوپر سوار ہوا، حضرت عمر تک پہنچا ،جب آیا تو میں نے ان سے عرض کیا: اے امیرالمومنین! مجھے پتا چلا ہے کہ آپ نے ہوا کے بارے میں سوال کیا ہے ،میں آپ کو بتاتا ہوں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوا کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا اللہ کی رحمت سے ہے یہ اللہ کی رحمت کو لے کے آتی ہے اور اللہ کے عذاب کو لے کر آتی ہے جب تم ہوا کو دیکھو تو اس کو گالی نہ دو بلکہ اللہ سے اللہ کی رحمت کا اور ہواکی خیر وبھلائی کا سوال کرو اور اللہ تعالی سے اس ہوا کے شر سے پناہ طلب کرو۔

الزُّهْرِيِّ، أَنْبَأَ ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 971

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 972

972 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ أَحَدِ بَنِي زُرَيْقٍ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَخَذَتِ النَّاسَ رِيحٌ بِطَرِيقِ مَكَّةَ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَاجٌّ فَاشْتَدَّ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِمَنْ حَوْلَهُ: مَا الرِّيحُ؟ فَلَمْ يَرْجِعُوا إِلَيْهِ شَيْئًا، فَبَلَغَنِي الَّذِي سَأَلَ عَنْهُ فَاسْتَحْثَثْتُ رَاحِلَتِي حَتَّى أَدْرَكْتُهُ، فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أُخْبِرْتُ أَنَّكَ سَأَلْتَ عَنِ الرِّيحِ، وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الرِّيحُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ، تَأْتِي بِالرَّحْمَةِ وَتَأْتِي بِالْعَذَابِ فَلَا تَسُبُّوهَا، وَسَلُوا اللَّهَ خَيْرَهَا، وَعُوذُوا بِهِ مِنْ شَرِّهَا»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ اچانک سے مکہ میں طوفان اور تیز ہوائیں چلنے لگیں ۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ حج کے لیے وہاں آئے ہوئے تھے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی لاحق ہوئی ، حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے آس پاس موجود لوگوں سے کہا :تم میں سے کون ہے جو ہوا کے بارے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو بیان کرے ،کسی نے ان کے اس سوال کے جواب نہ دیا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: حضر ت عمر رضی اللہ عنہ کی یہ بات مجھے پہنچی،میں نے جلدی سے اپنی سواری کو ڈھونڈا، اس کے اوپر سوار ہوا، حضرت عمر تک پہنچا ،جب آیا تو میں نے ان سے عرض کیا: اے امیرالمومنین! مجھے پتا چلا ہے کہ آپ نے ہوا کے بارے میں سوال کیا ہے ،میں آپ کو بتاتا ہوں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوا کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا اللہ کی رحمت سے ہے یہ اللہ کی رحمت کو لے کے آتی ہے اور اللہ کے عذاب کو لے کر آتی ہے جب تم ہوا کو دیکھو تو اس کو گالی نہ دو بلکہ اللہ سے اللہ کی رحمت کا اور ہواکی خیر وبھلائی کا سوال کرو اور اللہ تعالی سے اس ہوا کے شر سے پناہ طلب کرو۔

ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ أَحَدُ بَنِي زُرَيْقٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 972

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 973

973 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنِي ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ الزُّرَقِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرِّيحُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ تَأْتِي بِالرَّحْمَةِ وَالْعَذَابِ، فَلَا تَسُبُّوهَا وَلَكِنْ سَلُوا اللَّهَ مِنْ خَيْرِهَا، وَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہمیں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوا کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا اللہ کی رحمت سے ہے یہ اللہ کی رحمت کو لے کے آتی ہے اور اللہ کے عذاب کو لے کر آتی ہے جب تم ہوا کو دیکھو تو اس کو گالی نہ دو بلکہ اللہ سے اللہ کی رحمت کا اور ہواکی خیر وبھلائی کا سوال کرو اور اللہ تعالی سے اس ہوا کے شر سے پناہ طلب کرو۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ الزُّرَقِيُّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 973

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 974

974 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يوسُفَ الْعُقَيْلِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ الْمَكِّيِّ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ ثَابِتٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، وَرَوَى هَذَا الْحَدِيثَ سَالِمٌ الْأَفْطَسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، فَخَالَفَ النَّاسَ فِي إِسْنَادِهِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتے ہیں ۔

الزُّهْرِيِّ، فَخَالَفَ النَّاسَ فِي إِسْنَادِهِ ← الْأَوْزَاعِيِّ، وَرَوَى هَذَا الْحَدِيثَ سَالِمٌ الْأَفْطَسُ ← النَّبِيِّ مِثْلَ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ثَابَتٌ الزُّرَقِيُّ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ الْمَكِّيِّ، ← النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يوسُفَ الْعُقَيْلِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 974

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 975

975 - حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الْعِجْلُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ، ثنا عُمَرُ بْنُ سَالِمٍ الْأَفْطَسُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَخَذَتْنَا رِيحٌ شَدِيدَةٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الرِّيحُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ يُرْسِلُهَا بِالرَّحْمَةِ، وَيُرْسِلُهَا بِالْعَذَابِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهَا فَسَلُوا اللَّهِ تَعَالَى مِنْ خَيْرِهَا، وَاسْتَعِيذُوا بِهِ مِنْ شَرِّهَا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ اچانک سے تیزہوا چلنے لگی ، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا اللہ کی رحمت سے ہے ،اللہ تعالیٰ اس کو رحمت کے ساتھ بھیجتا ہے اور اللہ اس کو عذاب کے ساتھ بھیجتا ہے ۔جب تم ہوا کو دیکھو تو اللہ سے اللہ کی رحمت کا اور ہواکی خیر وبھلائی کا سوال کرو اور اللہ تعالی سے اس ہوا کے شر سے پناہ طلب کرو۔

أَخَذَتْنَا رِيحٌ شَدِيدَةٌ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ ← الزُّهْرِيِّ، ← أَبِيهِ ← عُمَرُ بْنُ سَالِمٍ الْأَفْطَسُ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، لُوَيْنٌ ← عُبَيْدٌ الْعِجْلُ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 975

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 976

976 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الرَّجَّانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الرِّيحُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ يُرْسِلُهَا بِالرَّحْمَةِ وَيُرْسِلُهَا بِالْعَذَابِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهَا فَلَا تَسُبُّوهَا، وَسَلُوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ خَيْرِهَا، وَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہمیں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوا کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا اللہ کی رحمت سے ہے یہ اللہ کی رحمت کو لے کے آتی ہے اور اللہ کے عذاب کو لے کر آتی ہے جب تم ہوا کو دیکھو تو اس کو گالی نہ دو بلکہ اللہ سے اللہ کی رحمت کا اور ہواکی خیر وبھلائی کا سوال کرو اور اللہ تعالی سے اس ہوا کے شر سے پناہ طلب کرو۔

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ الزُّرَقِيُّ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ ← عبد الله بن محمد بن شعيب الرجاني

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 976

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 977

977 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا أَبِي عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْخُزَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا هَاجَتْ رِيحٌ اسْتَقْبَلَهَا وَجَثَا عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَقَالَ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ الرِّيحِ وَخَيْرِ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ: وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا رِيَاحًا وَلَا تَجْعَلْهَا رِيحًا، اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا رَحْمَةً وَلَا تَجْعَلْهَا عَذَابًا "

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کہتے ہیں کہ جب تیز ہوا چلتی تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر اس کے سامنے آ جاتے،تشہد کی حالت میں دوزانو ہوکر بیٹھ جاتے اور اللہ تعالی سے ان الفاظ کے ساتھ دعا کیا کرتے: اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ مِنْ خَیْرِ ہَذِہِ الرِّیحِ وَخَیْرِ مَا اُرْسِلَتْ بِہِ: وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّہَا وَشَرِّ مَا اُرْسِلَتْ بِہِ، اللَّہُمَّ اجْعَلْہَا رِیَاحًا وَلَا تَجْعَلْہَا رِیحًا، اللَّہُمَّ اجْعَلْہَا رَحْمَۃً وَلَا تَجْعَلْہَا عَذَابًا ،اے اللہ! میں تجھ سے اس ہوا کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس بھلائی کے ساتھ اس ہوا کو بھیجا گیا ہے ، اے اللہ !میں تجھ سے اس ہوا کے شرسے پناہچاہتا ہوں اور اس شرسے پناہ چاہتا ہوں جس کے ساتھ اس ہوا کو بھیجا گیا ہے ۔اے اللہ !اس ہوا کو راحت کا سبب بنانا،اس ہوا کو ہمارے لئے مشقت کا باعث نہ بنانا ۔اے اللہ رحمت کا ذریعہ بنا اس ہوا کو ہمارے لئے عذاب کا سبب نہ بنانا۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا هَاجَتْ رِيحٌ اسْتَقْبَلَهَا وَجَثَا عَلَى رُكْبَتَيْهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْخُزَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← أبي علي بن عاصم ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 977

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 978

978 - حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا أَبُو الْأَصْبَغِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ نَسِيرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْأَبْوَاءِ وَالْجُحْفَةِ إِذْ غَشِيَتْنَا رِيَاحٌ وَظُلْمَةٌ، فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ بِأَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، وَأَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ، وَيَقُولُ: «يَا عُقْبَةُ، تَعَوَّذْ بِهِمَا فَمَا تَعَوَّذَ مُتَعَوِّذٌ بِمِثْلِهِمَا» ثُمَّ سَمِعْتُهُ يَؤُمُّ بِهِمَا فِي الصَّلَاةِ

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہے تھے۔ ہممقام ابواء اور جحفہ کے درمیان موجود تھے ،وہاں اچانک سے تیز ہوائیں اور طوفان چلنے لگا، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ سے پناہ کی دعائیں کرنے لگے اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم {قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس }پڑھ رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا:اے عقبہ ! تم بھی ان دونوں سورتوں کو پڑھ کے اللہ کی پناہ طلب کرو ،کسی بھی پناہ طلب کرنے والے نے اس جیسیپناہ حاصل نہیں کی۔ اس کے بعد اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب نماز پڑھائی تو آپ نے نماز میں ان دونوں سورتوں کی تلاوت فرمائی۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أَبِيهِ ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبُو الْأصْبَغِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ ← أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ الْخَوْلَانِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 978

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 979

979 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتے ہیں ۔

النَّبِیِّ مِثْلَہُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 979

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 980

980 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ، ثنا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَابِسٍ الْجُهَنِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا ابْنَ عَابِسٍ، أَلَا أُخْبِرُكَ بِأَفْضَلِ مَا تَعَوَّذَ بِهِ الْمُتَعَوِّذُونَ؟» فَقُلْتُ: بَلَى، فَقَالَ: «قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، وَقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ»

ابن عابس جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے ابن عابس !کیا میں تجھے ان دعائوں کے بارے میں نہ بتادوں کہ پناہ طلب کرنے والے ان دعائوں کے ذریعے سے پناہ طلب کرتے ہیں ؟میں نے عرض کیا :اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیوں نہیں !آپ نے فرمایا:{قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس }

أَنَّ ابْنَ عَابِسٍ الْجُهَنِيَّ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَيْبَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 980

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter