كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ عَثْرَةِ الدَّابَّةِ · حديث 2010
2010 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، وَزَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالُوا: ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ، ثنا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنْتُ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ فَعَثَرَ فَقُلْتُ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَقُلْ تَعِسَ الشَّيْطَانُ فَإِنَّهُ يَعْظُمُ حَتَّى يَصِيرَ مِثْلَ الْبَيْتِ وَيَقُولُ: بِقُوَّتِي وَلَكِنْ قُلْ: بِسْمِ اللَّهِ فَإِنَّهُ يَصْغُرُ حَتَّى يَصِيرَ مِثْلَ الذِّبَّانِ "
ابو الملیح بن اسامہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سواری پر سوار تھا۔ آپ کی سواری نے اچھل کود شروع کردی ،میں نے کہا: شیطان ہلاک ہو گیا ،اس پررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم یہ نہ کہو کہ شیطان ہلاک ہو گیا ایسا کہنے سے شیطان بڑا ہو جاتا ہے ،یہاں تک کہ وہ بڑے گھر کی طرح کا ہوجاتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ میری قوت اور طاقت کی وجہ سے ایسا ہوا ہے بلکہ اس کی بجائے تم یہ کہو: بسم اللہ، اللہ کے نام کے ساتھ ،ایسا کہنے سے شیطان چھوٹا ہوجاتا ہے یہاں تک کہ وہ چھوٹی سی طرح مکھی کی طرح ہوجاتا ہے ۔
رَسُولُ اللَّهِ لَا تَقُلْ تَعِسَ الشَّيْطَانُ فَإِنَّهُ يَعْظُمُ حَتَّى يَصِيرَ مِثْلَ الْبَيْتِ ← كُنْتُ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ عَلَى بَعِيرٍ فَعَثَرَ فَقُلْتُ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، ← أَبِيهِ ← أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ، ← أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، وَزَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2010
