Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامِعُ أَبْوَابِ الْقَوْلِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ بَابٌ مِنْ ذَلِكَ · حديث 493

493 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، وَأَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَا: ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنْبَأَ الْمَاجِشُونُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ ثُمَّ قَالَ: " {وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ} {إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ} [الأنعام: 163] اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، رَبِّي وَأَنَا عَبْدُكَ، ظَلَمْتُ نَفْسِي وَاعْتَرَفْتُ بِذُنُوبِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي جَمِيعًا، إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، وَاهْدِنِي لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا يَهْدِنِي لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ، وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا لَا يَصْرِفُ عَنِّي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ، لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ كُلُّهُ فِي يَدَيْكَ، وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ، وَأَنَا بِكَ وَإِلَيْكَ، تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ "

حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو تکبیر کہتے ،اس کے بعد یہ دعا پڑھتے :(وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِی فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیفًا وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِینَ) (إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِینَ) (الانعام: 163) اللَّہُمَّ اَنْتَ الْمَلِکُ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ، رَبِّی وَاَنَا عَبْدُکَ، ظَلَمْتُ نَفْسِی وَاعْتَرَفْتُ بِذُنُوبِی فَاغْفِرْ لِی ذُنُوبِی جَمِیعًا، إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ، وَاہْدِنِی لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ لَا یَہْدِنِی لِاَحْسَنِہَا إِلَّا اَنْتَ، وَاصْرِفْ عَنِّی سَیِّئَہَا لَا یَصْرِفُ عَنِّی سَیِّئَہَا إِلَّا اَنْتَ، لَبَّیْکَ وَسَعْدَیْکَ وَالْخَیْرُ کُلُّہُ فِی یَدَیْکَ، وَالشَّرُّ لَیْسَ إِلَیْکَ، وَاَنَا بِکَ وَإِلَیْکَ، تَبَارَکْتَ وَتَعَالَیْتَ، اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوبُ إِلَیْکَ ،{میں نے یکسو ہوکر اپنا چہرہ اس ذات کے تابع کرلیا ہے جس نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ۔}(الانعام:79)میری نماز ،میری قربانی ،میر ی زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ،اور مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا اور میں سب سے مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں ۔}(الانعام:163)اے اللہ !تو بادشاہ ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ، میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہو ں ، میری تمام گناہ معاف کردے ، تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے ،مجھے اچھے اخلاق اپنا نے کی توفیق عطاء فرما ،تیرا سوا کوئی اچھے اخلاق کرنے کی توفیق نہیں دے سکتا ، مجھے برے اخلاق سے محفوظ فرما ، تیرے سوا کوئی برے اخلاق سے محفوظ نہیں رکھ سکتا ، اے اللہ !میں حاضر ہوں ، ہر طرح کی بھلائی اور خوش بختی تیرے ہاتھ میں ہے ، اے للہ !شر تیری طرف سے نہیں ہے ، میں تیری طرف سے ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے والا ہوں ، بابرکرکت ہے تیرا نام اور تو بلند و بالا ہے ، میں تجھ سے بخشش کا طلبگار ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے وا لا ہوں ۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← الْأَعْرَجِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنْبَأَ الْمَاجِشُونُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، وَأَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 493

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامِعُ أَبْوَابِ الْقَوْلِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ بَابٌ مِنْ ذَلِكَ · حديث 494

494 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ قَالَ: " {وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ} ، {إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ} [الأنعام: 163] ، اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، رَبِّي وَأَنَا عَبْدُكَ، ظَلَمْتُ نَفْسِي وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي جَمِيعًا إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، وَلَا يَصْرِفُ عَنِّي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ، لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْكَ، وَأَنَا بِكَ وَإِلَيْكَ تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ "

حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو تکبیر کہتے ،اس کے بعد یہ دعا پڑھتے :وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِی فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیفًا وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِینَ) ، (إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِینَ) (الانعام: 163) ، اللَّہُمَّ اَنْتَ الْمَلِکُ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ، رَبِّی وَاَنَا عَبْدُکَ، ظَلَمْتُ نَفْسِی وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِی، فَاغْفِرْ لِی ذُنُوبِی جَمِیعًا إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ، وَلَا یَصْرِفُ عَنِّی سَیِّئَہَا إِلَّا اَنْتَ، لَبَّیْکَ وَسَعْدَیْکَ وَالْخَیْرُ فِی یَدَیْکَ، وَاَنَا بِکَ وَإِلَیْکَ تَبَارَکْتَ وَتَعَالَیْتَ، اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوبُ إِلَیْکَ،میں نے یکسو ہوکر اپنا چہرہ اس ذات کے تابع کرلیا ہے جس نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ۔}(الانعام:79)میری نماز ،میری قربانی ،میر ی زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ،اور مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا اور میں سب سے مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں ۔}اے اللہ !تو بادشاہ ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ، میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہو ں ، میری تمام گناہ معاف کردے ، تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے ،مجھے اچھے اخلاق اپنا نے کی توفیق عطاء فرما ،تیرا سوا کوئی اچھے اخلاق کرنے کی توفیق نہیں دے سکتا ، مجھے برے اخلاق سے محفوظ فرما ، تیرے سوا کوئی برے اخلاق سے محفوظ نہیں رکھ سکتا ، اے اللہ !میں حاضر ہوں ، ہر طرح کی بھلائی اور خوش بختی تیرے ہاتھ میں ہے ، اے للہ !شر تیری طرف سے نہیں ہے ، میں تیری طرف سے ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے والا ہوں ، بابرکرکت ہے تیرا نام اور تو بلند و بالا ہے ، میں تجھ سے بخشش کا طلبگار ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے وا لا ہوں ۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ← أَبِيهِ ← يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 494

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامِعُ أَبْوَابِ الْقَوْلِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ بَابٌ مِنْ ذَلِكَ · حديث 495

495 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنْبَأَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ [ص:170] عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اسْتَفْتَحَ كَبَّرَ ثُمَّ قَالَ: «وَجَّهْتُ وَجْهِي لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ، اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، رَبِّي وَأَنَا عَبْدُكَ، ظَلَمْتُ نَفْسِي وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي جَمِيعًا إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، وَاهْدِنِي لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ إِنَّهُ لَا يَهْدِي لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ، وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا لَا يَصْرِفُ عَنِّي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ، لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ كُلُّهُ فِي يَدَيْكَ، وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ أَنَا بِكَ وَإِلَيْكَ، تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ»

حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو تکبیر کہتے ،اس کے بعد یہ دعا پڑھتے :وَجَّہْتُ وَجْہِی لِلَّذِی فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیفًا وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِینَ، إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِینَ، اللَّہُمَّ اَنْتَ الْمَلِکُ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ، رَبِّی وَاَنَا عَبْدُکَ، ظَلَمْتُ نَفْسِی وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِی فَاغْفِرْ لِی ذُنُوبِی جَمِیعًا إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ، وَاہْدِنِی لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ إِنَّہُ لَا یَہْدِی لِاَحْسَنِہَا إِلَّا اَنْتَ، وَاصْرِفْ عَنِّی سَیِّئَہَا لَا یَصْرِفُ عَنِّی سَیِّئَہَا إِلَّا اَنْتَ، لَبَّیْکَ وَسَعْدَیْکَ وَالْخَیْرُ کُلُّہُ فِی یَدَیْکَ، وَالشَّرُّ لَیْسَ إِلَیْکَ اَنَا بِکَ وَإِلَیْکَ، تَبَارَکْتَ وَتَعَالَیْتَ، اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوبُ إِلَیْکَ،{میں نے یکسو ہوکر اپنا چہرہ اس ذات کے تابع کرلیا ہے جس نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ۔}(الانعام:79)میری نماز ،میری قربانی ،میر ی زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ،اور مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا اور میں سب سے مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں ۔}(الانعام:163)اے اللہ !تو بادشاہ ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ، میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہو ں ، میری تمام گناہ معاف کردے ، تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے ،مجھے اچھے اخلاق اپنا نے کی توفیق عطاء فرما ،تیرا سوا کوئی اچھے اخلاق کرنے کی توفیق نہیں دے سکتا ، مجھے برے اخلاق سے محفوظ فرما ، تیرے سوا کوئی برے اخلاق سے محفوظ نہیں رکھ سکتا ، اے اللہ !میں حاضر ہوں ، ہر طرح کی بھلائی اور خوش بختی تیرے ہاتھ میں ہے ، اے للہ !شر تیری طرف سے نہیں ہے ، میں تیری طرف سے ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے والا ہوں ، بابرکرکت ہے تیرا نام اور تو بلند و بالا ہے ، میں تجھ سے بخشش کا طلبگار ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے وا لا ہوں ۔

عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ [ص:170] عَنْهُ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← الْأَعْرَجِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنْبَأَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 495

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامِعُ أَبْوَابِ الْقَوْلِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ بَابٌ مِنْ ذَلِكَ · حديث 496

496 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا أَبِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا هِشَامُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيُّ الْمَدِينِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ابْتَدَأَ الصَّلَاةَ يَقُولُ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ: " {وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ} ، {إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ} [الأنعام: 163] ، اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَنْتَ رَبِّي وَأَنَا عَبْدُكَ ظَلَمْتُ نَفْسِي وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، وَاهْدِنِي لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا يَهْدِي لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ، وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا إِنَّهُ لَا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ، لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ بِيَدَيْكَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ لَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ "

حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو تکبیر کہتے ،اس کے بعد یہ دعا پڑھتے :(وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِی فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیفًا وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِینَ) ، (إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِینَ) (الانعام: 163) ، اللَّہُمَّ اَنْتَ الْمَلِکُ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ، اَنْتَ رَبِّی وَاَنَا عَبْدُکَ ظَلَمْتُ نَفْسِی وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِی، فَاغْفِرْ لِی ذُنُوبِی إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ، وَاہْدِنِی لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ لَا یَہْدِی لِاَحْسَنِہَا إِلَّا اَنْتَ، وَاصْرِفْ عَنِّی سَیِّئَہَا إِنَّہُ لَا یَصْرِفُ سَیِّئَہَا إِلَّا اَنْتَ، لَبَّیْکَ وَسَعْدَیْکَ وَالْخَیْرُ بِیَدَیْکَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوبُ إِلَیْکَ لَا مَنْجَا مِنْکَ إِلَّا إِلَیْکَ ،{میں نے یکسو ہوکر اپنا چہرہ اس ذات کے تابع کرلیا ہے جس نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ۔}(الانعام:79)میری نماز ،میری قربانی ،میر ی زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ،اور مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا اور میں سب سے مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں ۔}(الانعام:163)اے اللہ !تو بادشاہ ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ، میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہو ں ، میری تمام گناہ معاف کردے ، تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے ،مجھے اچھے اخلاق اپنا نے کی توفیق عطاء فرما ،تیرا سوا کوئی اچھے اخلاق کرنے کی توفیق نہیں دے سکتا ، مجھے برے اخلاق سے محفوظ فرما ، تیرے سوا کوئی برے اخلاق سے محفوظ نہیں رکھ سکتا ، اے اللہ !میں حاضر ہوں ، ہر طرح کی بھلائی اور خوش بختی تیرے ہاتھ میں ہے ، اے للہ !شر تیری طرف سے نہیں ہے ، میں تیری طرف سے ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے والا ہوں ، بابرکرکت ہے تیرا نام اور تو بلند و بالا ہے ، میں تجھ سے بخشش کا طلبگار ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے وا لا ہوں ۔اے اللہ !تجھ سے کوئی بھاگنے کی جگہ نہیں سوائے تیری طرف کے ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا ابْتَدَأَ الصَّلَاةَ ← عَلِيٍّ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← الْأَعْرَجِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْأَشْجَعِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيُّ الْمَدِينِيُّ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← هِشَامُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← أَبِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 496

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامِعُ أَبْوَابِ الْقَوْلِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ بَابٌ مِنْ ذَلِكَ · حديث 497

497 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْعَبَّاسِ، وَعَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيَّانِ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالُوا: ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا جُنَادَةُ بْنُ سَلْمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ فَيَقُولُ: « {وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ} ، اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ لَا إِلَهَ [ص:171] إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ أَنْتَ رَبِّي وَأَنَا عَبْدُكَ، اعْتَرَفَتْ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي جَمِيعًا إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ وَاهْدِنِي لِصَالِحِ الْأَخْلَاقِ لَا يَهْدِي لَهَا إِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا لَا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ، لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ بِيَدَيْكَ، وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ، وَأَنَا بِكَ وَإِلَيْكَ، لَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ»

حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو تکبیر کہتے ،اس کے بعد یہ دعا پڑھتے :وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِی فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیفًا وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِینَ) ، اللَّہُمَّ اَنْتَ الْمَلِکُ لَا إِلَہَ (إِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ وَبِحَمْدِکَ اَنْتَ رَبِّی وَاَنَا عَبْدُکَ، اعْتَرَفَتْ بِذَنْبِی فَاغْفِرْ لِی ذُنُوبِی جَمِیعًا إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ وَاہْدِنِی لِصَالِحِ الْاَخْلَاقِ لَا یَہْدِی لَہَا إِلَّا اَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّی سَیِّئَہَا لَا یَصْرِفُ سَیِّئَہَا إِلَّا اَنْتَ، لَبَّیْکَ وَسَعْدَیْکَ وَالْخَیْرُ بِیَدَیْکَ، وَالشَّرُّ لَیْسَ إِلَیْکَ، وَاَنَا بِکَ وَإِلَیْکَ، لَا مَنْجَا مِنْکَ إِلَّا إِلَیْکَ، تَبَارَکْتَ وَتَعَالَیْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوبُ إِلَیْکَ،{میں نے یکسو ہوکر اپنا چہرہ اس ذات کے تابع کرلیا ہے جس نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ۔}(الانعام:79)میری نماز ،میری قربانی ،میر ی زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ،اور مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا اور میں سب سے مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں ۔}(الانعام:163)اے اللہ !تو بادشاہ ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ، میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہو ں ، میری تمام گناہ معاف کردے ، تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے ،مجھے اچھے اخلاق اپنا نے کی توفیق عطاء فرما ،تیرا سوا کوئی اچھے اخلاق کرنے کی توفیق نہیں دے سکتا ، مجھے برے اخلاق سے محفوظ فرما ، تیرے سوا کوئی برے اخلاق سے محفوظ نہیں رکھ سکتا ، اے اللہ !میں حاضر ہوں ، ہر طرح کی بھلائی اور خوش بختی تیرے ہاتھ میں ہے ، اے للہ !شر تیری طرف سے نہیں ہے ، میں تیری طرف سے ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے والا ہوں ، بابرکرکت ہے تیرا نام اور تو بلند و بالا ہے ، میں تجھ سے بخشش کا طلبگار ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے وا لا ہوں ۔

عَلِيٍّ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← جُنَادَةُ بْنُ سَلْمٍ، ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيَّانِ، ← الْحَسَنُ بْنُ الْعَبَّاسِ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 497

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامِعُ أَبْوَابِ الْقَوْلِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ بَابٌ مِنْ ذَلِكَ · حديث 498

498 - حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ أَبُو عَقِيلٍ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا أَبُو الْأَصْبَغِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنِ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ شَيْبَةَ بْنِ نَصَّاحٍ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: دَفَعَ إِلَيَّ كِتَابًا فِيهِ اسْتِفْتَاحُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ فَقَالَ: كَانَ إِذَا كَبَّرَ قَالَ: " {وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ} السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، {إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ} [الأنعام: 163] ، اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ أَنْتَ رَبِّي وَأَنَا عَبْدُكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ: ظَلَمْتُ نَفْسِي وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي جَمِيعًا، إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، وَاهْدِنِي لِصَالِحِ الْأَعْمَالِ فَإِنَّهُ لَا يَهْدِي لِصَالِحِهَا وَلَا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ، لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْكَ، وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ، لَا مَنْجَا وَلَا مَلْجَأَ مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ "

حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ،مولیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرتے ہیں:آپ نے مجھے ایک خط دیا ، اس خط میں لکھا ہوا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو تکبیر کہتے ،اس کے بعد یہ دعا پڑھتے :(وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِی فَطَرَ) السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیفًا وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِینَ، (إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِینَ) (الانعام: 163) ، اللَّہُمَّ اَنْتَ الْمَلِکُ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ، سُبْحَانَکَ وَبِحَمْدِکَ اَنْتَ رَبِّی وَاَنَا عَبْدُکَ، لَا شَرِیکَ لَکَ: ظَلَمْتُ نَفْسِی وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِی فَاغْفِرْ لِی ذُنُوبِی جَمِیعًا، إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ، وَاہْدِنِی لِصَالِحِ الْاَعْمَالِ فَإِنَّہُ لَا یَہْدِی لِصَالِحِہَا وَلَا یَصْرِفُ سَیِّئَہَا إِلَّا اَنْتَ، لَبَّیْکَ وَسَعْدَیْکَ وَالْخَیْرُ فِی یَدَیْکَ، وَالشَّرُّ لَیْسَ إِلَیْکَ، لَا مَنْجَا وَلَا مَلْجَاَ مِنْکَ إِلَّا إِلَیْکَ، تَبَارَکْتَ وَتَعَالَیْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوبُ إِلَیْکَ ،{میں نے یکسو ہوکر اپنا چہرہ اس ذات کے تابع کرلیا ہے جس نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ۔}(الانعام:79)میری نماز ،میری قربانی ،میر ی زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ،اور مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا اور میں سب سے مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں ۔}(الانعام:163)اے اللہ !تو بادشاہ ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ، میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہو ں ، میری تمام گناہ معاف کردے ، تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے ،مجھے اچھے اخلاق اپنا نے کی توفیق عطاء فرما ،تیرا سوا کوئی اچھے اخلاق کرنے کی توفیق نہیں دے سکتا ، مجھے برے اخلاق سے محفوظ فرما ، تیرے سوا کوئی برے اخلاق سے محفوظ نہیں رکھ سکتا ، اے اللہ !میں حاضر ہوں ، ہر طرح کی بھلائی اور خوش بختی تیرے ہاتھ میں ہے ، اے للہ !شر تیری طرف سے نہیں ہے ، میں تیری طرف سے ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے والا ہوں ، بابرکرکت ہے تیرا نام اور تو بلند و بالا ہے ، میں تجھ سے بخشش کا طلبگار ہوں اور تیری طرف رجوع کرنے وا لا ہوں ۔

السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا ← كَانَ إِذَا كَبَّرَ ← دَفَعَ إِلَيَّ كِتَابًا فِيهِ اسْتِفْتَاحُ رَسُولِ اللَّهِ الصَّلَاةَ ← أَبِي رَافِعٍ، مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ← شَيْبَةَ بْنِ نِصَاحٍ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← أَبُو الْأصْبَغِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ ← أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ أَبُو عَقِيلٍ الْخَوْلَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 498

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامِعُ أَبْوَابِ الْقَوْلِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ بَابٌ مِنْ ذَلِكَ · حديث 499

499 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْأَذَنِيُّ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، قَالَا: ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ثنا أَبُو حَيْوَةَ شُرَيْحُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ ثُمَّ قَالَ: " {إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ} [الأنعام: 163] ، اللَّهُمَّ اهْدِنِي لِأَحْسَنِ الْأَعْمَالِ وَلِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ، وَلَا يَهْدِي لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ، وَقِنِي شَرَّ الْأَعْمَالِ وَشَرَّ الْأَخْلَاقِ فَإِنَّهُ لَا يَقِي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ "

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو تکبیر تحریمہ کے بعد استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :(إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِینَ}(الانعام:163) ، اللَّہُمَّ اہْدِنِی لِاَحْسَنِ الْاَعْمَالِ وَلِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ، وَلَا یَہْدِی لِاَحْسَنِہَا إِلَّا اَنْتَ، وَقِنِی شَرَّ الْاَعْمَالِ وَشَرَّ الْاَخْلَاقِ فَإِنَّہُ لَا یَقِی سَیِّئَہَا إِلَّا اَنْتَ ،میری نماز ،میری قربانی ،میر ی زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ،اور مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا اور میں سب سے مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں ۔اے اللہ !مجھے احسن اعمال کرنے اور احسن اخلاق اپنانے کی توفیق عطاء کر ،احسن اعمال کرنے اور احسن اخلاق اپنانے کی توفیق تیر ے سوا کوئی نہیں دے سکتا ،اے اللہ !مجھے برے اعمال کرنے اور برے اخلاق سے بچالے ،برے اعمال کرنے اور برے اخلاق اپنانے سیتیر ے سوا کوئی نہیں روک سکتا ۔

کَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ کَبَّرَ ثُمَّ ← جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← أَبُو حَيْوَةَ شُرَيْحُ بْنُ يَزِيدَ، ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْأَذَنِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 499

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جَامِعُ أَبْوَابِ الْقَوْلِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ وَقَبْلَ الْقِرَاءَةِ بَابٌ مِنْ ذَلِكَ · حديث 500

500 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ فُلَيْحٍ الْمَكِّيُّ، ثنا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: " {وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا} وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ، {إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ} [الأنعام: 163] "

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :(وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِی فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیفًا) وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِینَ، سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُکَ، (إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِینَ}(الانعام:79)،{میں نے یکسو ہوکر اپنا چہرہ اس ذات کے تابع کرلیا ہے جس نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ۔}پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔{میری نماز ،میری قربانی ،میر ی زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ،اور مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا اور میں سب سے مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں ۔}(الانعام:163)

وَمَا ← كان رسول الله إذا استفتح الصلاة ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرٍ الأَسْلَمِيِّ ← الْمُعَافِیُّ بْنُ عِمْرَانَ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ فُلَيْحٍ الْمَكِّيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 500

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter