كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ لِأَخِيهِ: أَصْلَحَكَ اللَّهُ · حديث 1975
1975 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُهَاجِرِ الرَّقِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْقُرْقُسَانِيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ رَأَيْتُ فِيَ الْمَنَامِ حُلْمًا مُنْكَرًا، فَقَالَ: «مَا هُو أَصْلَحَكِ اللَّهُ؟» قُلْتُ: رَأَيْتُ بَعْضَ أَعْضَائِكَ فِيَّ، قَالَ: «نِعْمَ مَا رَأَيْتِ، تَلِدُ فَاطِمَةُ غُلَامًا، فَتُرْضِعِيهِ بَيْنَ قُثَمَ»
ام فضل بنت حارث رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں میں نے عرض کیا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں نے ایک مکروہ اور ناپسندیدہ خواب دیکھا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالیٰ تمہاری اصلاح فرمائے !تم نے کیا کیسے خواب دیکھا ہے ؟کہتے ہیں :میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ آپ کے بعض اعضاء مجھ میں ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم نے اچھا خواب دیکھا ہے ، فرمایا:فاطمہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوگا ، تم اس کوقثم کے ساتھ دودھ پلائو گی ۔
قُلْتُ ← أم الفضل بنت الحارث ← شَدَّادِ أَبِي عَمَّارٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْقَرْقَسَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُهَاجِرِ الرَّقِّيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1975
