كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الدُّعَاءِ وَالْعَمَلِ فِي لَيْلَةِ النِّصْفِ مِنْ رَمَضَانَ · حديث 917
917 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخُزَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ ثَابِتِ بْنِ أَبِي الْمِقْدَامِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْوَانَ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ بِضْعًا وَثَلَاثِينَ رَجُلًا كُلُّهُمْ يُوثَقُ بِهِ يَقُولُونَ: «مَنْ قَرَأَ فِي النِّصْفِ مِنْ رَمَضَانَ أَلْفَ مَرَّةٍ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فِي مِائَةِ رَكْعَةٍ لَمْ يَمُتْ حَتَّى يَرَى فِي مَنَامِهِ مِائَةً مِنَ الْمَلَائِكَةِ ثَلَاثُونَ مِنْهُمْ يُبَشِّرُونَهُ بِالْجَنَّةِ، وَثَلَاثُونَ مِنْهُمْ يُؤَمِّنُونَهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَثَلَاثُونَ مِنْهُمْ يَعْصِمُونَهُ مِنْ أَنْ يُخْطِئَ، وَالْعَشْرُ الْبَاقُونَ يَكِيدُونَ لَهُ مَنْ عَادَاهُ»
ابو یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے چالیس کے قریب ثقہ اورمعتمد علیہ لوگوں سے سنا وہ بیان کرتے ہیں :جش شخص نے رمضان کی پندرہویں کو ایک مرتبہ سورہ اخلاص یعنی قل ھو اللہ احد کو ایک سو رکعت میں پرھا ، اس شخص کو اس وقت تک موت نہیں آئے گی جب تک وہ اپنی نیند میں ایک سو فرشتوں کو دیکھ نہیں لیتا ، ان میں تیس فرشتے جنت کی بشارت دے رہے ہوں گے ، تیس فرشتے قبر کے عذاب سے بچانے والے ہوں گے ، تیس فرشتہ اس کو غلطی سے بچانے والے ہوں گے اورباقی دس فرشتے اس کو اس سے دشمنی رکھنے والوں نمٹنے والے ہوں گے ۔
أَبِيهِ ← أَبِي يَحْيَى، ← محمد بن مروان ← عَمْرُو بْنُ ثَابِتِ بْنِ أَبِي الْمِقْدَامِ، ← سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخُزَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 917
