كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ بِتَثْبِيتِ الْقَلْبِ عَلَى طَاعَةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ · حديث 1257
1257 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبُو كَعْبٍ، صَاحِبُ الْحَرِيرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِالْمَدِينَةِ وَبَيْنِي وَبَيْنَهَا حِجَابٌ فَسَمِعْتُهَا تَقُولُ: كَانَ أَكْثَرُ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» قَالَ: «وَمَا مِنْ آدَمَيٍّ إِلَّا وَقَلْبُهُ بَيْنَ أُصْبُعَيْنِ مِنْ أَصَابِعِ الرَّحْمَنِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى، إِذَا شَاءَ أَزَاغَهُ، وَإِذَا شَاءَ هَدَاهُ»
شہر بن حوشب کہتے ہیں میں سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس مدینہ میں گیا ، میرے اور ان کے درمیان پردہ موجود تھا ،میں نے ان کوسنا وہ کہہ رہی تھیںکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کیا کرتے تھے :یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِی عَلَی دِینِکَ، اے دلوں کو پھیرنے والے !میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھنا اور آپ نے فرمایا: جو بھی انسان ہے اس کا دل رحمان کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہے ،جب رحمان چاہتا ہے اس کو ٹیڑھا کر دیتا ہے اور جب رحمان چاہتا ہے اس کو ہدایت دے دیتا ہے۔
شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← أَبُو كَعْبٍ، صَاحِبُ الْحَرِيرِ الْأَزْدِيُّ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1257
