كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ اسْتِجْدَادِ الثِّيَابِ · حديث 398
398 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثنا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَجَدَّ ثَوْبًا سَمَّاهُ بِاسْمِهِ وَقَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ كَسَوْتَنِي هَذَا الثَّوْبَ فَلَكَ الْحَمْدُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ»
حضرت ابو سیعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نیا لباس پہنتے تو اس کا نام لیتے اور یہ دعا پڑھتے : اللَّہُمَّ اَنْتَ کَسَوْتَنِی ہَذَا الثَّوْبَ فَلَکَ الْحَمْدُ، اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ مِنْ خَیْرِہِ وَخَیْرِ مَا صُنِعَ لَہُ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّہِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَہُ،اے اللہ !تو نے مجھے یہ لباس پہنایا ہے ، تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ، اللہ اے !میں تجھ سے اس لباس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس خیر کا طلبگار ہوں جس خیرکے لیے یہ بنایا گیا ہے ۔ اللہ اے !میں تجھ سے اس لباس کے شر کی پناہ چاہتاہوں اور اس شر سے پناہ کا طلبگار ہوں جس شرکے لیے یہ بنایا گیا ہے ۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا اسْتَجَدَّ ثَوْبًا سَمَّاهُ بِاسْمِهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 398
