كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ نَحْرِ الْأُضْحِيَّةِ · حديث 947
947 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا أَبُو الْمُغِيرَةِ يَعْنِي النَّضْرَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مَعْقِلُ بْنُ مَالِكٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا ابْنُ عَائِشَةَ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بَكْرِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالُوا: ثنا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبَجَلِيُّ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الثُّمَالِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ [ص:295] عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا فَاطِمَةُ قُومِي فَاشْهَدِي أُضْحِيَّتَكِ فَإِنَّهُ يُغْفَرُ لَكِ بِأَوَّلِ قَطْرَةٍ مِنْ دَمِهَا كُلُّ ذَنْبٍ عَمِلْتِيهِ، وَقُولِي إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ» قَالَ عِمْرَانُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا لَكَ وَلِأَهْلِ بَيْتِكَ خَاصَّةً فَأَهْلُ ذَلِكَ أَنْتُمْ أَوْ لِلْمُسْلِمِينَ عَامَّةً؟ قَالَ: «بَلْ لِلْمُسْلِمِينَ عَامَّةً»
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا: اے فاطمہ !تم اٹھو اپنی قربانی کو ذبح کرو ،اس کے خون کے پہلے قطرے کے زمین پرگرنے کے پہلے تمہارے سارے گناہوں کو معاف کر دیا جائے گا۔قربانی کے جانور ذبح کرتے وقت یہ کلمات ادا کرو :{ إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُکِی وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِینَ ،}بے شک میری نماز، میری قربانی ،میری زندگی اور میری موت اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔اس کا کوئی شریک نہیں ہے مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا ہے اورمیں سب سے پہلے مطیع اور فرمانبردار ہوں۔حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !کیا یہ آپ کے لئے اور آپ کے اہل و عیال کے لیے خاص ہے یا تمام مسلمانوں کے لیے عام ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نہیں! بلکہ یہ تمام مسلمانوں کے لئے عام ہے۔
[ص:295] عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي حَمْزَةَ الثُّمَالِيِّ، ← النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبَجَلِيُّ، ← ابْنُ عَائِشَةَ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بَكْرِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ← مَعْقِلُ بْنُ مَالِكٍ ← وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← أَبُو الْمُغِيرَةِ يَعْنِي النَّضْرَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ،
Hadith 947
