كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ مَنْ أَفْطَرَ عِنْدَ قَوْمٍ · حديث 922
922 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا هِشَامٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ عِنْدَ أَهْلِ بَيْتٍ قَالَ لَهُمْ: «أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَغَشِيَتْكُمُ الرَّحْمَةُ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ»
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے ہاں ان کے گھر میں روزہ کی افطاری کرتے تو انہیں ان الفاظ میں دعا دیا کرتے تھے :اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّائِمُونَ، وَغَشِیَتْکُمُ الرَّحْمَۃُ، وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْاَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَۃُ،تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطاری کی ہے ، تمہیں اللہ کی رحمت نے اپنے سائے میں لے رکھا ہے ، تمہارا کھانا نیک لوگوں نے کھایا ہے اور تمہارے اوپر اللہ کے فرشتے کا نزو ل ہوا ہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٍ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Hadith 922
