كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى بَلْدَةٍ يُرِيدُ دُخُولَهَا · حديث 835
835 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ الْبَرْبَرِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ الطَّرَائِفِيُّ الرَّقِّيُّ، قَالَا: ثنا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَا: ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا خَرَجْتُمْ مِنْ بِلَادِكُمْ إِلَى بَلْدَةٍ تُرِيدُونَهَا فَقُولُوا إِذَا أَشْرَفْتُمْ عَلَيْهَا: اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا أَذْرَتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، وَرَبَّ الْجِبَالِ، أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْمَنْزِلِ وَخَيْرَ مَا فِيهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ، اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا جَنَاهُ، وَاصْرِفْ عَنَّا وَبَاهُ، وَارْزُقْنَا رِضَاهُ، وَحَبِّبْنَا [ص:264] إِلَى أَهْلِهِ وَحَبِّبْ أَهْلَهُ إِلَيْنَا "
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے :جب تم اپنے شہر سے نکلو، سفر کرتے ہوئے اپنی منزل پریعنی اس شہر میں داخل ہوئو جس کے لیے تم نے سفر کیا ہے تو وہاں پہنچ کر یہ دعا پڑھو :اللَّہُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا اَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْاَرَضِینَ السَّبْعِ وَمَا اَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا اَذْرَتْ، وَرَبَّ الشَّیَاطِینِ وَمَا اَضَلَّتْ، وَرَبَّ الْجِبَالِ، اَسْاَلُکَ خَیْرَ ہَذَا الْمَنْزِلِ وَخَیْرَ مَا فِیہِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیہِ، اللَّہُمَّ ارْزُقْنَا جَنَاہُ، وَاصْرِفْ عَنَّا وَبَاہُ، وَارْزُقْنَا رِضَاہُ، وَحَبِّبْنَا إِلَی اَہْلِہِ وَحَبِّبْ اَہْلَہُ إِلَیْنَا ،اے اللہ!سات آسمان اور ان کے نیچے بسنے والی مخلوقات کے رب!سات زمینوں اور ان پر بسنے والی مخلوقات کے رب، ہواؤں اور اس میں اڑنے والی چیزوں کے رب، شیطانوں اور ان کی وجہ سے گمراہ ہونے والی مخلوقات کے رب!اے پہاڑوں کے رب !میں تجھ سے اس جگہ کی خیر اور جو کچھ اس میں ہے، اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں، اس گاؤں کے شر سے اور جو کچھ اس میں ہے، اس کے شر سے۔اے اللہ !ہمیں اس شہر سے وافر رزق عطاء فرما ، اس شہر کی وباء سے محفوظ فرما ، ہمیں اس شہر کی موافق آب و ہوا عطا ء کر ، ہمیں اس شہر کے باسیہوں سے انس عطا کر اور اس شہر کے باسیوں کو ہمارے ساتھ مانوس فرما ۔
النَّبِيِّ أَنَّهُ كَانَ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ← عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ الطَّرَائِفِيُّ الرَّقِّيُّ، ← مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ الْبَرْبَرِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 835
