Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 501

501 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ الْكُوفِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ، ثنا أَبُو ظُفُرٍ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ، كُلُّهُمْ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ الرِّفَاعِيُّ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ»

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُکَ،پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔

سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ ← کَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، ← علي بن علي الرفاعي ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَبُو ظُفُرٍ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ، كُلُّهُمْ ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ، ← الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ الْكُوفِيُّ، ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ الدَّبْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 501

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 502

502 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ الْكُوفِيُّ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ»

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُکَ،پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔

سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ ← كان رسول الله إذا استفتح الصلاة ← عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← حَارِثَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ الْكُوفِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 502

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 503

503 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَاجِيَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ صُبَيْحٍ، ثنا سَهْلُ بْنُ عَامِرٍ الْبَجَلِيُّ، ثنا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ»

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُکَ،پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔

عَائِشَةَ ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← سَهْلُ بْنُ عَامِرٍ الْبَجَلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ صُبَيْحٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَاجِيَةَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 503

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 504

504 - حَدَّثَنَا الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا فِرْدَوْسُ بْنُ الْأَشْعَرِيِّ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ»

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُکَ،پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← مَسْعُودِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← فِرْدَوْسُ بْنُ الْأَشْعَرِيِّ، ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← الْحَضْرَمِيِّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 504

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 505

505 - حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا أَبُو الْأَصْبَغِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ، ثنا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَائِذِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ يُكَبِّرُ ثُمَّ يَقُولُ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُکَ،پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَائِذُ بْنُ شُرَيْحٍ، ← مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ← أَبُو الْأصْبَغِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ ← أَبُو عَقِيلٍ أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ الْخَوْلَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 505

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 506

506 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ»

حضرت انس بنمالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُکَ،پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔

سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ ← كان رسول الله إذا استفتح الصلاة ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،:

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 506

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 507

507 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ بَحْرٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ النُّعْمَانِ الْفَرَّاءُ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَلِيٍّ الْأَسْلَمِيُّ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُمَيْرٍ الثُّمَالِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا: " إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَقُولُوا: اللَّهُ أَكْبَرُ، سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ، وَإِنْ لَمْ تَزِيدُوا عَلَى التَّكْبِيرِ أَجْزَأَكُمْ "

حکیم بن عمیر ثمالی کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں سکھلایا کرتے تھے کہ جب تم نماز کے لیے کھڑے ہوا کرو تو تکبیر تحریمہ کے بعد یہ دعا پڑھا کرو :سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُک،پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔اگر تم تکبیر تحریمہ کے سواکچھ نہ کہو نہ تو تکبیر تحریمہ تمہارے لیے کفایت کرجائے گی ۔

الحكم بن عمير الثمالي ← موسى بن أبي حبيب ← يَحْيَى بْنُ عَلِيٍّ الْأَسْلَمِيُّ، ← أحمد بن النعمان الفراء المصيصي ← أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ بَحْرٍ الْعَسْكَرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 507

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 508

508 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ فُلَيْحٍ الْمَكِّيُّ، ثنا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ الْأَسْلَمِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ»

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ استفتاح کی یہ دعا پڑھتے :سُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ، وَتَعَالَی جَدُّکَ، وَلَا إِلَہَ غَیْرُک،پاک ہے تو ،ااے اللہ !اور تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ،بابرکت ہے تیرا نام ، بلند ہے تیری بزرگی اور تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔

سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ ← كان رسول الله إذا استفتح الصلاة ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرٍ الأَسْلَمِيِّ ← الْمُعَافِیُّ بْنُ عِمْرَانَ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ فُلَيْحٍ الْمَكِّيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 508

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 509

509 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِ وَلَهُ نَفَسٌ فَقَالَ حِينَ دَخَلَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، فَلَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ صَلَاتِهِ قَالَ: «مَنْ صَاحِبُ الْكَلِمَاتِ؟» مَرَّتَيْنِ، فَقَالَ رَجُلٌ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: «لَقَدِ ابْتَدَرَهَا اثْنَا عَشَرَ مَلَكًا أَيُّهُمْ يَسْبِقُ بِهَا»

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص مسجد میں داخل ہوا ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے ،آنے والے کا سانس پھولا ہوا تھا ، اس شخص نے مسجد میں داخل ہوئے ہی یہ کلمات کہے: :’’الْحَمْدُ لِلَّہِ حَمْدًا کَثِیرًا طَیِّبًا مُبَارَکًا فِیہِ،تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، بہت ہی زیادہ پاکیزہ اور بابرکت تعریفات ،۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نماز مکمل کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ کلمات کہنے والا کون ہے؟اس پر لوگ خاموش رہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پھر پوچھا :یہ کلمات کہنے والا کون ہے؟اس نے درست اور صحیح کلمات کہے ہیں ، اس شخص نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں نے یہ کلمات کہے تھے ۔رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں نے بارہ فرشتوں کو دیکھا وہ ان کلمات کی طرف لپک رہے تھے کہ ان میں سے کون ان کلمات کو لے کر اللہ کی بارگاہ میں لے کر جائے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 509

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 510

510 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُسْلِمُونَ إِلَى الصَّلَاةِ فَجَاءَ رَجُلٌ فَأَسْرَعَ الْمَشْيَ فَانْتَهَى إِلَى الصَّفِّ وَقَدِ انْبَهَرَ أَوْ حَفَزَهُ النَّفَسُ، فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ قَالَ: " مَنْ صَاحِبُ الْكَلِمَاتِ؟ فَسَكَتَ الْقَوْمُ، وَقَالَ: مَنْ صَاحِبُ الْكَلِمَاتِ؟ فَإِنَّهُ لَمْ يَقُلْ بَأْسًا " فَقَالَ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَسْرَعْتُ الْمَشْيَ فَجِئْتُ وَقَدِ انْبَهَرْتُ فَقُلْتُهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ رَأَيْتُ اثْنَا عَشَرَ مَلَكًا يَبْتَدِرُونَهَا أَيُّهُمْ يَرْفَعُهَا»

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نمازکے لیے اقامت کہی جاچکی تھی ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھا رہے تھے ، اسی دوران ایک شخص تیزی سے چلتا ہوا مسجد میں آیا،صف میں کھڑا ، اس کا سانس پھولا ہوا تھا ، اس شخص نے یہ کلمات کہے : :’’الْحَمْدُ لِلَّہِ حَمْدًا کَثِیرًا طَیِّبًا مُبَارَکًا فِیہِ،تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، بہت ہی زیادہ پاکیزہ اور بابرکت تعریفات ،۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نماز مکمل کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ کلمات کہنے والا کون ہے؟اس پر لوگ خاموش رہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پھر پوچھا :یہ کلمات کہنے والا کون ہے؟اس نے درست اور صحیح کلمات کہے ہیں ، اس شخص نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں نے یہ کلمات کہے تھے اور میں نے خیر و بھلائی کی نیت سے کہے تھے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قسم ہے اس ذات کی جس قبضہ میں میری جان ہے !میں نے بارہ فرشتوں کو دیکھا وہ ان کلمات کی طرف لپک رہے تھے کہ ان میں سے کون ان کلمات کو لے کر اللہ کی بارگاہ میں لے کر جائے ۔

أَنَسٌ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَقَامَ النَّبِيُّ ← حُمَيْدٍ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 510

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 511

511 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، وَقَتَادَةَ، وَحُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ حَفَزَهُ النَّفَسُ فَقَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا، فِيهِ فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاتَهُ قَالَ: «أَيُّكُمُ الَّذِي تَكَلَّمَ بِالْكَلِمَاتِ؟» فَأَرَمَّ الْقَوْمُ، قَالَ: «فَإِنَّهُ لَمْ يَقُلْ بَأْسًا» فَقَالَ رَجُلٌ أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، جِئْتُ وَقَدْ حَفَزَنِي النَّفَسُ فَقُلْتُهَا، فَقَالَ: «لَقَدْ رَأَيْتُ اثْنَا عَشَرَ مَلَكًا يَبْتَدِرُونَهَا أَيُّهُمْ يَرْفَعُهَا»

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے ، اسی دوران ایک شخص مسجد میں آیا، اس کا سانس پھولا ہوا تھا ، اس شخص کو یہ کلمات کہے :’’الْحَمْدُ لِلَّہِ حَمْدًا کَثِیرًا طَیِّبًا مُبَارَکًا فِیہِ،تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، بہت ہی زیادہ پاکیزہ اور بابرکت تعریفات ،۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نماز مکمل کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ کلمات کہنے والا کون ہے؟اس پر لوگ خاموش رہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پھر پوچھا :یہ کلمات کہنے والا کون ہے؟اس نے درست اور صحیح کلمات کہے ہیں ، اس شخص نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں نے یہ کلمات کہے تھے اور میں نے خیر و بھلائی کی نیت سے کہے تھے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قسم ہے اس ذات کی جس قبضہ میں میری جان ہے !میں نے بارہ فرشتوں کو دیکھا وہ ان کلمات کی طرف لپک رہے تھے کہ ان میں سے کون ان کلمات کو لے کر اللہ کی بارگاہ میں لے کر جائے ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُصَلِّي ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، وَقَتَادَةَ، وَحُمَيْدٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 511

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 512

512 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ التَّمَّارُ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَا: ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا، دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ ثُمَّ جَاءَ فَقَعَدَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّكُمُ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا» [ص:175] فَأَرَمَّ الْقَوْمُ، فَقَالَ: «أَيُّكُمُ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا» فَقَالَ الرَّجُلُ: أَنَا قُلْتُهَا رَجَاءَ الْخَيْرِ، فَقَالَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَدِ ابْتَدَرَهَا» فَذَكَرَ مِثْلَهُ

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص مسجد میں داخل ہوا ، اس نے یہ کلمات کہے ::’’الْحَمْدُ لِلَّہِ حَمْدًا کَثِیرًا طَیِّبًا مُبَارَکًا فِیہِ،تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، بہت ہی زیادہ پاکیزہ اور بابرکت تعریفات ،۔اس کے بعد وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر بیٹھ گیا ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ فلاں، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟اس پر لوگ خاموش رہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پھر پوچھا :یہ فلاں، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟ اس شخص نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں نے یہ کلمات کہے تھے اور میں نے خیر و بھلائی کی نیت سے کہے تھے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قسم ہے اس ذات کی جس قبضہ میں میری جان ہے !میں نے بارہ فرشتوں کو دیکھا وہ ان کلمات کی طرف لپک رہے تھے کہ ان میں سے کون ان کلمات کو لے کر اللہ کی بارگاہ میں لے کر جائے ۔

مِثْلَہُ ← «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَدِ ابْتَدَرَهَا» ← قُلْتُهَا رَجَاءَ الْخَيْرِ، ← الرَجُلِ ← «أَيُّكُمُ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا» ← النَّبِيُّ «أَيُّكُمُ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا» [ص:175] فَأَرَمَّ الْقَوْمُ، ← الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ ثُمَّ جَاءَ فَقَعَدَ إِلَى النَّبِيِّ ← أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا، دَخَلَ الْمَسْجِدَ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 512

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter