كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ · حديث 10
10 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَابِيُّ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ {إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ} [غافر: 60] قَالُوا: لَوْ عَلِمْنَا أَيُّ عُبَادَةٍ هِيَ؟ قَالَ: فَنَزَلَتْ {وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ} [البقرة: 186] الْآيَةَ
عطاء بن ابو رباح رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب یہ آیت کریمہ نازل ہو ئی :{ادْعُونِی اَسْتَجِبْ لَکُمْ إِنَّ الَّذِینَ یَسْتَکْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِی سَیَدْخُلُونَ جَہَنَّمَ دَاخِرِینَ}(غافر: 60)مجھے پکارو!میں تمہاری پکار کو قبول کروں گا، بلا شبہ وہ لوگ جو میری عبادت سے انکار کرتے ہیں ، انہیں ذلیل کرکے جہنم میں ڈال دیا جائے گا ۔تو لوگوں نے کہا:کاش ! ہمیں معلوم ہوجائے کہ اس سے مراد کون سی عبادت ہے ؟کہتے ہیں :تب اللہ تعالیٰ کی طرف اس آیت مبارکہ کا نزول ہوا :{وَإِذَا سَاَلَکَ عِبَادِی عَنِّی فَإِنِّی قَرِیبٌ اُجِیبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ}(البقرۃ:186)جب آپ سے میرے بندے میرے متعلق سوال کریں ، تو بلا شبہ میں (ان کے )قریب ہوں ، میں پکارنے والے کی پکار کو قبول کرتا ہو جب وہ مجھے پکارتا ہے ۔
فَنَزَلَتْ {وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ} [البقرة: الْآيَةَ ← لَوْ عَلِمْنَا أَيُّ عُبَادَةٍ هِيَ؟ ← عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ} [غافر: ← لَمَّا نَزَلَتْ {إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← محمد بن زكريا الغلابي
Hadith 10
