كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِيمَا بَيْنَ رُكْنِ بَنِي جُمَحٍ وَالرُّكْنِ الْأَسْوَدِ · حديث 859
859 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عُبَيْدٍ مَوْلَى السَّائِبِ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ السَّائِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِيمَا بَيْنَ رُكْنِ بَنِي جُمَحٍ وَالرُّكْنِ الْأَسْوَدِ: " {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا} [البقرة: 201] عَذَابَ النَّارِ "
حضرت عبد اللہ بن سائب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھتے سنا :’’کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے سوائے اللہ کے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، تمام قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔‘‘اس کے بعد انہوں نے یہ دعا کی :{رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ}اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں بھلائی عطاء فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کرنا اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ۔(البقرۃ:201)
رَسُولِ اللَّهِ ← أَنَّهُ ← أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ السَّائِبِ ← يَحْيَى بْنُ عُبَيْدٍ مَوْلَى السَّائِبِ، أَنَّ أَبَاهُ ← إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 859
