كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي قَوْلِ الرَّجُلِ لِأَخِيهِ: جَعَلَنِي اللَّهُ فِدَاكَ · حديث 1961
1961 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ النَّحَّاسُ الْكُوفِيُّ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ خَلِيفَةَ، ثنا أَبُو يَحْيَى التَّيْمِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شِمْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَةً إِذَا وَقَعْتَ فِي وَرْطَةٍ قُلْتَهَا» قُلْتُ: بَلَى جَعَلَنِي اللَّهُ فِدَاكَ، فَرُبَّ خَيْرٍ قَدْ عَلَّمْتَنِيهِ، قَالَ: " إِذَا وَقَعْتَ فِي وَرْطَةٍ فَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَظِيمِ، فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَصْرِفُ بِهَا مَا شَاءَ مِنْ أَنْوَاعِ الْبَلَاءِ "
حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا میں تمہیں کچھ ایسے کملات نا سکھا دوں کہ جب تم کسی جنگل میں راستہ بھٹک جاؤ، یا کسی بڑی آفت و مصیبت میں گرفتار ہوجائو تو وہ کلمات کہو،میں نے آپ کو جواب عرض کیا: کیوں نہیں، اللہ تعالی مجھے آپ پر قربان کرے ،آپ نے کتنے ہی خیرسے بھرپور کلمات مجھے سکھلائے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی جنگل میں راستہ بھٹک جاؤ، یا کسی بڑی آفت و مصیبت میں گرفتار ہوجائوتو یہ کلمات کہو:’’بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ الْعَظِیمِ، اللہ کے نام کے ساتھ جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے، نیکی کرنے کی ہمت اور برائی سے بچنے کی طاقت نہیں ہے مگر اللہ تعالی کی توفیق کے ساتھ۔ بلاشبہ اللہ عزوجل ان کے ساتھ جس طرح چاہے بلاؤں کو اور مصیبتوں کو ٹال دیتا ہے۔
عَلِيٍّ، ← يَزِيدَ بْنِ مُرَّةَ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شِمْرٍ، ← أَبُو يَحْيَى التَّيْمِيُّ، ← القاسم بن خليفة ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ النَّحَّاسُ الْكُوفِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1961
