كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَأْوِيلِ قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ {مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ} [الأنعام: 160] · حديث 1498
1498 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَبِشْرُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ تَيْمٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي عَمَلًا يُقَرِّبُنِي مِنَ الْجَنَّةِ، وَيُبَاعِدُنِي مِنَ النَّارِ، فَقَالَ: «إِذَا عَمِلْتَ سَيِّئَةً فَاعْمَلْ حَسَنَةً فَإِنَّهَا عَشْرُ أَمْثَالِهَا» قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مِنَ الْحَسَنَاتِ؟ قَالَ: «هِيَ أَحْسَنُ الْحَسَنَاتِ»
حضرت ابوذر ضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے کوئی عمل سکھلادیں جو عمل مجھے جنت کے قریب کردے اور مجھے جہنم سے دور کردے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم سے کوئی برائی سرزد ہوجائے تو اس کے بعد نیکی کمائو ، اس لیے کہ نیکی دس گناہوجائے گی ، میں نے عرض کیا :اے اللہ کے رسول !کیا لاالہ الا اللہ حسنا ت اورنیک اعمال میں سے ہے ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ سب سے اچھی نیکیاں ہیں ۔
قُلْتُ ← اَبِیْ ذَرٍّ ← شَيْخٍ مِنْ تَيْمٍ، ← شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَبِشْرُ بْنُ مُوسَى،
Hadith 1498
