كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ الْجَوَامِعِ مِنَ التَّهْلِيلِ · حديث 1630
1630 - حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ مَرْزُوقٍ الْبَاهِلِيِّ، حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ يُكْنَى أَبَا شِبْلٍ عَنْ جَدِّهِ وَكَانَ جَدُّهُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ: «كَمْ تَذْكُرُ رَبَّكَ عَزَّ وَجَلَّ كُلَّ يَوْمٍ، تَذْكُرُهُ عَشْرَةَ آلَافِ مَرَّةً؟» قَالَ: كُلَّ ذَلِكَ أَفْعَلُ، قَالَ: " أَفَلَا أَدُلُّكَ عَلَى كَلِمَاتٍ هُنَّ أَهْوَنُ عَلَيْكَ، هُنَّ أَكْثَرُ مِنْ عَشْرَةِ آلَافِ وَعَشْرَةِ آلَافٍ وَعَشْرَةِ آلَافٍ أَنْ تَقُولَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَدَدَ حَصَاهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَدَدَ كَلِمَاتِهِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَدَدَ خَلْقِهِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مِثْلَ ذَلِكَ مَعَهُ، لَا يُحْصِيهِ مُحْصِي مَلَكٌ وَلَا غَيْرُهُ "
واصل بن مرزوق باہلی کہتے ہیں: مجھے بنو مخزوم کے ایک آدمی نے بیان کیا،جس کی کنیت ابو شبل تھی ،وہ اپنے دادا سے بیان کرتا ہے اور اس کے دادا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو فرمایا: اے معاذ! تو روزانہ اپنے رب عزوجل کا کتنی مرتبہ تذکرہ کرتا ہے؟ آپ نے فرمایا: کیا تم دس ہزار مرتبہ اپنے رب عزوجل کو یاد کرتے ہو؟ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:کیا میں یہ کر سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا میں تمہیں ایک کلمے کی رہنمائی نہ کر دوں جو تمہارے لئے اس سے زیادہ کہیںزیادہ آسان ہے۔وہ کلمات دس ہزار مرتبہ سے زیادہ ہیں ،وہ کلمات دس ہزار مرتبہ سے زیادہ ہیں ،تم یہ کلمات کہہ لیا کرو :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ عَدَدَ حَصَاہُ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ عَدَدَ کَلِمَاتِہِ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ عَدَدَ خَلْقِہِ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ مِثْلَ ذَلِکَ مَعَہُ، لَا یُحْصِیہِ مُحْصِی مَلَکٌ وَلَا غَیْرُہُ ۔
جَدِّهِ وَكَانَ جَدُّهُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← رَجُلٌ مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ يُكْنَى أَبَا شِبْلٍ ← وَاصِلُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَاهِلِيُّ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1630
