كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مِنْهُ · حديث 656
656 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانٍ، ح، وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، قَالَا: ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ عَلْقَمَةَ الْمَازِنِيُّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ صَلَّى ثُمَّ قَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِي» فَقُلْتُ: يَارسولَ اللَّهِ مَا دَعَوَاتُ دَعَوْتَ بِهِنَّ قَالَ: «وَهَلْ تَرَكْنَ مِنْ خَيْرٍ»
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پانی منگوایا ،آپ نے وضو کیا ، پھر نماز پڑھی ، اس کے بعد یہ دعا کی :’’اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی ذَنْبِی، وَوَسِّعْ لِی فِی دَارِی، وَبَارِکْ لِی فِی رِزْقِی ‘‘اے اللہ !میرے گناہوں کو بخش دے ، میرے لیے میرے گھر میں وسعتیں پیدا کردے ،میرے لیے میرے رزق میں برکت رکھ دے ۔میں نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ نے کیسی دعا کی ہے ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا کچھ باقی رہ گیا ہے ۔
أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← عَبَّادِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَلْقَمَةَ الْمَازِنِيِّ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Hadith 656
