كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا مَرَّ بِفَدْفَدٍ أَوْ نَشْزٍ مِنَ الْأَرْضِ · حديث 846
846 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَفَلَ مِنْ سَفَرٍ فَمَرَّ بِفَدْفَدٍ أَوْ نَشْزٍ كَبَّرَ ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» ثُمَّ يَقُولُ: «آيِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ سَاجِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ، صَدَقَ اللَّهُ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ»
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب حج ، عمرہ یا غزوہ سے واپس آتے گھر کی دہلیز اور فرش پر قدم رکھتے تویہ دعا پڑھتے :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، وہی زندہ کرتا اور موت دیتا ہے اوروہ ہر چیز پر قادر ہے ۔اس کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے :آیِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ سَاجِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ، صَدَقَ اللَّہُ وَعْدَہُ، وَنَصَرَ عَبْدَہُ، وَہَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَہُ،ہم سفر سے آنیوالے ہیں ،توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں ،سجدہ کرنے والے ہیں اور اپنے پروردگارکی حمد کرنے والے ہیں۔اللہ نے اپنا وعدہ سچ کردیا ، اس نے اپنے بندے کی مدد کی ، اس اکیلے نے تمام لشکروں کو شکست دی ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 846
