Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1738

1738 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ خُزَيْمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهَا، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ دَخَلَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةٍ وَبَيْنَ يَدَيْهَا نَوًى أَوْ حَصًى تُسَبِّحُ بِهِ فَقَالَ: «أُخْبِرُكِ بِمَا هُوَ أَيْسَرُ عَلَيْكِ مِنْ هَذَا وَأَفْضَلُ، سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الْأَرْضِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذَلِكَ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ مِثْلُ ذَلِكَ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِثْلُ ذَلِكَ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مِثْلُ ذَلِكَ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ مِثْلُ ذَلِكَ»

حضرت عائشہ بنت سعد رضی اللہ عنہ اپنے والدرضی اللہ عنہ سے بیان کرتی ہیں کہ وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک عورت کے پاس تشریف فرما ہوئے، اس عورت کے سامنے کچھ کنکریاں موجود تھی یا کھجور کی گٹھلیاں ،وہ عورت ان پر تسبیحات پڑھی تھی ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں ایسی چیز کے بارے میں آگاہی اور خبر دیتا ہوں جو تمہارے لئے اس سے زیادہ کہیں آسان اور زیادہ افضل ہے، سُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِی السَّمَاء ِ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِی الْاَرْضِ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا بَیْنَ ذَلِکَ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا ہُوَ خَالِقٌ، وَاللَّہُ اَکْبَرُ مِثْلُ ذَلِکَ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ مِثْلُ ذَلِکَ، وَلَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ مِثْلُ ذَلِکَ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ مِثْلُ ذَلِکَ، اللہ کے لیے تسبیحات ہیں آسمان کی مخلوقات کی تعداد کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیں پوری زمین کی مخلوقات کی تعداد کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیں آسمان و زمین کے درمیان موجود ہر چیز کی تعداد کے برار ، اللہ کے لئے تسبیحات ہیں ہر اس چیز کی تعداد کے برابر جس کواللہ تعالیٰ پیدا کرنے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے لیے کبریائی ہے اسی طرح ،اللہ تعالیٰ کے لیے تعریفات ہیں اسی طرح ، اللہ تعالیٰ کے لیے وحدانیت اور تہلیلات ہیں اسی طرح اور لاحول ولاقوۃ الاباللہ بھی اسی طرح۔

عائشة بنت سعد ← خزیمۃ۔ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1738

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1739

1739 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا شَاذُّ بْنُ الْفَيَّاضِ، ثنا هَاشِمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ كِنَانَةَ، عَنْ صَفِيَّةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ يَدَيَّ أَرْبَعَةُ أَلْفِ نَوَاةٍ أُسَبِّحُ بِهِنَّ فَقَالَ: «يَا بِنْتَ حُيَيٍّ مَا هَذَا؟» فَقُلْتُ أُسَبِّحُ بِهِنَّ، فَقَالَ: «قَدْ سَبَّحْتُ مُنْذُ قُمْتُ عَلَى رَأْسِكِ بِأَكْثَرَ مِنْ هَذَا» قُلْتُ: فَعَلِّمْنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «قُولِي سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ مِنْ شَيْءٍ»

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے ہاں تشریف فرما ہوئے، تب میرے سامنے چار ہزار گٹھلیاں موجود تھیں، میں ان کے اوپر تسبیحات پڑھ رہی تھی۔ آپ نے فرمایا:یا اے بنت حیی!یہ کیا ہے؟ میں نے کہا:اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم!میں ان کے اوپر تسبیحات پڑھ رہی ہوں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے یہاں پر تمہارے سر کے قریب کھڑے ہو کر اس سے بھی زیادہ مرتبہ اللہ کی تسبیح کو بیان کیا ہے۔ کہتی ہیں میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے بھی سکھلا دیں۔ آپ نے فرمایا: تم یہ کہا کرو: ’’ سُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا خَلَقَ مِنْ شَیْء ٍ‘‘۔اللہ تعالیٰ کے لئے اس قدر تسبیحات ہیں جس قدر اللہ تعالی نے مخلوقات کو پیدا کیا ہے ۔

«يَا بِنْتَ حُيَيٍّ مَا هَذَا؟» فَقُلْتُ أُسَبِّحُ بِهِنَّ، ← دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ وَبَيْنَ يَدَيَّ أَرْبَعَةُ أَلْفِ نَوَاةٍ أُسَبِّحُ بِهِنَّ ← صَفِيَّةَ ← كنانة ← هَاشِمُ بْنُ سَعِيدٍ ← شَاذُّ بْنُ الْفَيَّاضِ، ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1739

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1740

1740 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبِي قَالَ: وَحَدَّثَ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّهِ، ثنا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي ابْنَ مُعَتِّبٍ، مَوْلَى صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَيْهَا وَبَيْنَ يَدَيْهَا كَوْمٌ مِنْ نَوًى فَسَأَلَهَا: «مَا هَذَا؟» فَقَالَتْ: أُسَبِّحُ بِهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ سَبَّحْتُ مُنْذُ قُمْتُ عَلَيْكِ أَكْثَرَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ، سَبَّحْتُ فَقُلْتُ» كَيْفَ قُلْتَ: قَالَ: «قُلْتُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ»

حضرت صفیہ بنت حُیی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے تب میرے سامنے گٹھلیوں کا ایک ڈھیر تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں پوچھا یہ کیا ہے ؟انہوں نے عرض کیا: میں ان کے اوپر تسبیحات پڑھرہی ہوں ،اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا میں نے تمہارے پاس یہاں کھڑے ہو کر اس سے زیادہ اللہ کی تسبیح کو بیان کیا ہے میں نے عرض کیا:اے اللہ کے نبی !وہ کس طرح ؟آپ نے فرمایا: میں نے یہ کلمات کہے ہیں: سبحان اللہ عدد ماخلق۔اللہ کے لیے اللہ کی مخلوقات کے برابر تسبیحات ہیں ۔

صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ، ← يَزِيدَ يَعْنِي ابْنَ مُعَتِّبٍ، مَوْلَى صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، ← وَحَدَّثَ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّهِ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1740

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1741

1741 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، ثنا مِسْعَرٌ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي رِشْدِينَ يَعْنِي كُرَيْبًا، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهَا حِينَ صَلَّى الْغَدَاةَ أَوْ بَعْدَمَا صَلَّى الْغَدَاةَ وَهِيَ تَذْكُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّى ارْتَفَعَ النَّهَارُ وَهِيَ كَذَلِكَ فَقَالَ: «لَقَدْ قُلْتُ مُنْذُ قُمْتُ عِنْدَكَ كَلِمَاتٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ هُنَّ أَكْثَرُ - أَوْ أَرْجَحُ أَوْ أَوْزَنُ - مِمَّا قُلْتِ، سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ خَلْقِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَضِيَ نَفْسِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ زِنَةَ عَرْشِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ مِدَادَ كَلِمَاتِهِ»

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کے پاس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ہوا تب وہ نماز فجر ادا کرنے کے بعد سے سورج کے بلند ہونے کے بعد تک بیٹھی اللہ کا ذکر کر رہی تھیں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے یہاں پر کھڑے ہو کے کچھ ایسے کلمات کہے ہیں جوتمہارے ذکر والے الفاظ سے زیادہ بھاری یا زیادہ وزنی ہیں،وہ کلمات: سُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ خَلْقِہِ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَضِیَ نَفْسِہِ، سُبْحَانَ اللَّہِ زِنَۃَ عَرْشِہِ، سُبْحَانَ اللَّہِ مِدَادَ کَلِمَاتِہِ،اللہ کے لیے تسبیح اللہ تعالی کی مخلوقات کی تعداد کے برابر،اللہ کے لیے تسبیحات ہیں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیں اللہ کے عرش کے وزن کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیں اللہ تعالی کے کلمات کو لکھنے کی سیاہی کے برابر ۔

جُوَيْرِيَةُ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي رِشْدِينَ يَعْنِي كُرَيْبًا، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1741

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1742

1742 - حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثنا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا أَبِي ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ ح، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، كُلُّهُمْ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ حَدِيثِ مِسْعَرٍ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں اورسیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتی ہیں ۔

النَّبِيِّ مِثْلَ حَدِيثِ مِسْعَرٍ ← جُوَيْرِيَةُ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، كُلُّهُمْ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ← وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1742

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1743

1743 - حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرْجَانِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجُرْجَانِيُّ، ثنا عَفَّانُ بْنُ سَيَّارٍ، ثنا مِسْعَرٌ، أَخْبَرَنِي مُجَاهِدُ بْنُ رُومِيٍّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يَقُولُ: اذْكُرِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، فَقَالَ: " أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ هُنَّ أَفْضَلُ مِنْ ذِكْرِكَ اللَّيْلَ مَعَ النَّهَارِ: سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ مِلْءَ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ مِلْءَ كُلِّ شَيْءٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِثْلُ ذَلِكَ "

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا میرے پاس سے گزر ہوا ،آپ نے فرمایا: اللہ عزوجل کا ذکر کرتے رہا کرو اور ساتھ ہی آپ نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھلا دوں جو تمہارے دن کے ذکر سے زیادہ افضل ہیںاور تمہارے رات کے وقت ذکر سے بھی زیادہ افضل ہیں، وہ کلمات ہیں: ’’سُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ مِلْء َ مَا فِی السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا اَحْصَی کِتَابُہُ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ مِلْء َ کُلِّ شَیْء ٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ مِثْلُ ذَلِکَ ‘‘اللہ کے لیے تسبیحات ہیں اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیں آسمان و زمین کے بھرنے کے برابر ،اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیںجس قدر اللہ کی کتاب میں اللہ نے تسبیحات کو گھیر رکھا ہے، اللہ تعالی کے لیے تسبیحات ہیں ہر چیز کو بھرنے کے برابر اور اللہ تعالی کے لیے تعریفات بھی اسی طرح ہیں۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← مُجَاهِدُ بْنُ رُومِيٍّ، ← مِسْعَرٍ، ← عَفَّانُ بْنُ سَيَّارٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجُرْجَانِيُّ ← أَبُو نُعَيْمٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرْجَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1743

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1744

1744 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي هُرَيْمُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ لَيْثَ بْنَ أَبِي سُلَيْمٍ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنِ [ص:496] الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَى عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أُحَرِّكُ شَفَتَيَّ فَقَالَ: «مَا تَقُولُ يَا أَبَا أُمَامَةَ؟» قُلْتُ: أَذْكُرُ اللَّهَ، قَالَ: " أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى شَيْءٍ هُوَ أَكْثَرُ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ اللَّيْلَ مَعَ النَّهَارِ وَالنَّهَارَ مَعَ اللَّيْلِ، تَقُولُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِلْءَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ كُلِّ شَيْءٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِلْءَ كُلِّ شَيْءٍ " قَالَ: «وَتُسَبِّحُ مِثْلَهُنَّ» ثُمَّ قَالَ: «تَعَلَّمْهُنَّ وَعَلِّمْهُنَّ عَقِبَكَ مِنْ بَعْدِكَ»

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف فرما ہوئے ،تب میرے ہونٹ حرکت کر رہے تھے، آپ نے مجھ سے پوچھا: اے ابوامامہ!تم کیا پڑھ رہے ہو ؟میں نے عرض کیا :میں اللہ کا ذکر کر رہا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہاری رہنمائی ایسے کلمات کی طرف نہ کر دوں جو تمہارے رات کے ذکر سے زیادہ بہتر ہیں، تمہارے دن کے ذکر سے بھی زیادہ بہتر ہیں اورتمہارے دن اور رات دونوں کے ذکر سے بھی زیادہ بہتر ہیں ؟تم یہ کلمات کہا کرو :’’الْحَمْدُ لِلَّہِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ عَدَدَ مَا فِی السَّمَاء ِ وَالْاَرْضِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ عَدَدَ مَا اَحْصَی کِتَابُہُ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ مِلْء َ مَا اَحْصَی کِتَابُہُ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ عَدَدَ کُلِّ شَیْء ٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ مِلْء َ کُلِّ شَیْء ‘‘اللہ تعالیٰ کی تعریفات ہیں اللہ تعالیٰ کی مخلوقات کی تعداد کے برابر ،اللہ کے لیے تعریفات ہیں آسمان و زمین کی ہر چیز کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تعریفات ہیں اس کے برابر کہ جس کو اللہ کی کتاب نے گھیر رکھا ہے ،اللہ تعالی کی تعریفات ہیں ہر اس چیز کے بھرنے کے برابر جس کو اللہ کی کتاب نے گھیر رکھا ہے،اللہ کے لیے تعریفات ہیں ہر چیز کی تعداد کے برابر اوراللہ تعالی کے لئے تعریفات ہیں ہر چیز کو بھرنے کے برابر اور اللہ تعالی کے لیے تسبیحات بھی اسی قدر ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کو سیکھ لواور اپنے بعد باقیوں کو یہ کلمات سکھلائو۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ← ليث بن أبي سليم ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← هُرَيْمُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1744

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter