Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ بَعْدَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ · حديث 482

482 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: بَعَثَنِي الْعَبَّاسُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُهُ مُمْسِيًا وَهُوَ فِي بَيْتِ خَالَتِي مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ فَلَمَّا صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ قَالَ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ رَحْمَةً مِنْ عِنْدِكَ تَهْدِي بِهَا قَلْبِي، وَتَجْمَعُ بِهَا شَمْلِي، وَتَلُمُّ بِهَا شَعَثِي، وَتَرُدُّ بِهَا أُلْفَتِي، وَتُصْلِحُ بِهَا دِينِي، وَتَحْفَظُ بِهَا غَائِبِي، وَتَرْفَعُ بِهَا شَاهِدَيْ، وَتُزَكِّي بِهَا عَمَلِي، وَتُبَيِّضُ بِهَا وَجْهِي، وَتُلْهِمُنِي بِهَا رُشْدِي وَتَعْصِمُنِي بِهَا مِنْ كُلِّ سُوءٍ، اللَّهُمَّ أَعْطِنِي إِيمَانًا صَادِقًا، وَيَقِينًا لَيْسَ بَعْدَهُ كُفْرٌ، وَرَحْمَةً أَنَالُ بِهَا شَرَفَ كَرَامَتِكَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْفَوْزَ عِنْدَ اللِّقَاءِ، وَمَنْزِلَ الشُّهَدَاءِ، وَعَيْشَ السُّعَدَاءِ، وَمُرَافَقَةَ الْأَنْبِيَاءِ، وَالنَّصْرَ عَلَى الْأَعْدَاءِ، اللَّهُمَّ أَنْزَلْتُ بِكَ حَاجَتِي، وَإِنَّ قَصَّرَ رَأْيِي وَضَعُفَ عَمَلِي، وَافْتَقَرْتُ إِلَى رَحْمَتِكَ، فَأَسْأَلُكَ يَا قَاضِيَ الْأُمُورِ وَيَا شَافِيَ الصُّدُورِ كَمَا تُجِيرُ بَيْنَ الْبُحُورِ أَنْ تُجِيرَنِي مِنْ عَذَابِ السَّعِيرِ، وَمِنْ دَعْوَةِ الثُّبُورِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْقُبُورِ، اللَّهُمَّ مَا قَصُرَ عَنْهُ رَأْيِي وَضَعُفَ مِنْهُ عَمَلِي وَلَمْ تَبْلُغْهُ أُمْنِيَّتِي مِنْ خَيْرٍ وَعَدْتَهُ أَحَدًا مِنْ عِبَادِكَ أَوْ خَيْرًا أَنْتَ مُعْطِيهِ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ فَإِنِّي أَرْغَبُ إِلَيْكَ فِيهِ وَأَسْأَلُكَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ، اللَّهُمَّ اجْعَلْنَا هَادِينَ مَهْدِيِّينَ غَيْرَ ضَالِّينَ وَلَا مُضِلِّينَ، حَرْبًا لِأَعْدَائِكَ وَسِلْمًا لِأَوْلِيَائِكَ، نُحِبُّ بِحُبِّكَ النَّاسَ، وَنُعَادِي بِعَدَاوَتِكَ مِنْ خَالَفَكَ مِنْ خَلْقِكَ، اللَّهُمَّ هَذَا الدُّعَاءُ وَعَلَيْكَ الْإِجَابَةُ، اللَّهُمَّ وَهَذَا الْجَهْدُ وَعَلَيْكَ التُّكْلَانُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، اللَّهُمَّ ذَا الْحَبْلِ الشَّدِيدِ وَالْأَمْرِ الرَّشِيدِ أَسْأَلُكَ الْأَمْنَ يَوْمَ الْوَعِيدِ، وَالْجَنَّةَ يَوْمَ الْخُلُودِ مَعَ الْمُقَرَّبِينَ الشُّهُودِ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ وَالْمُوفِينَ بِالْعُهُودِ إِنَّكَ رَحِيمٌ وَدُودٌ، وَإِنَّكَ تَفْعَلُ مَا تُرِيدُ، سُبْحَانَ الَّذِي تَعَطَّفَ بِالْعِزِّ وَقَالَ بِهِ [ص:166]، سُبْحَانَ الَّذِي لَا يَنْبَغِي التَّسْبِيحُ إِلَّا لَهُ، سُبْحَانَ ذِي الْعِزِّ وَالْبَهَاءِ، سُبْحَانَ ذِي الْقُدْرَةِ وَالْكَرَمِ، سُبْحَانَ الَّذِي أَحْصَى كُلَّ شَيْءٍ بِعِلْمِهِ، اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي نُورًا فِي قَلْبِي، وَنُورًا فِي قَبْرِي، وَنُورًا فِي سَمْعِي، وَنُورًا فِي بَصَرِي، وَنُورًا فِي شَعْرِي، وَنُورًا فِي بَشَرِي، وَنُورًا فِي لَحْمِي، وَنُورًا فِي دَمِي، وَنُورًا فِي عِظَامِي، وَنُورًا بَيْنَ يَدَيَّ، وَنُورًا مِنْ خَلْفِي: وَنُورًا عَنْ يَمِينِي، وَنُورًا عَنْ شِمَالِي، وَنُورًا مِنْ فَوْقِي، وَنُورًا مِنْ تَحْتِي، اللَّهُمَّ زِدْنِي نُورًا، وَأَعْظِمْ لِي نُورًا، وَاجْعَلْ لِي نُورًا "

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ عباس رضی اللہ عنہ مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجا ، میں شام کے وقت کے آپ کے پاس پہنچا ، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری خالہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کی نماز کے لیے کھڑے ہوئے ، جب آپ نے فجر سے پہلے دو رکعتیں پڑھیں تو ان کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں دعا کی :اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ رَحْمَۃً مِنْ عِنْدِکَ تَہْدِی بِہَا قَلْبِی، وَتَجْمَعُ بِہَا شَمْلِی، وَتَلُمُّ بِہَا شَعَثِی، وَتَرُدُّ بِہَا اُلْفَتِی، وَتُصْلِحُ بِہَا دِینِی، وَتَحْفَظُ بِہَا غَائِبِی، وَتَرْفَعُ بِہَا شَاہِدَیْ، وَتُزَکِّی بِہَا عَمَلِی، وَتُبَیِّضُ بِہَا وَجْہِی، وَتُلْہِمُنِی بِہَا رُشْدِی وَتَعْصِمُنِی بِہَا مِنْ کُلِّ سُوء ٍ، اللَّہُمَّ اَعْطِنِی إِیمَانًا صَادِقًا، وَیَقِینًا لَیْسَ بَعْدَہُ کُفْرٌ، وَرَحْمَۃً اَنَالُ بِہَا شَرَفَ کَرَامَتِکَ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ، اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ الْفَوْزَ عِنْدَ اللِّقَاء ِ، وَمَنْزِلَ الشُّہَدَاء ِ، وَعَیْشَ السُّعَدَاء ِ، وَمُرَافَقَۃَ الْاَنْبِیَاء ِ، وَالنَّصْرَ عَلَی الْاَعْدَاء ِ، اللَّہُمَّ اَنْزَلْتُ بِکَ حَاجَتِی، وَإِنَّ قَصَّرَ رَاْیِی وَضَعُفَ عَمَلِی، وَافْتَقَرْتُ إِلَی رَحْمَتِکَ، فَاَسْاَلُکَ یَا قَاضِیَ الْاُمُورِ وَیَا شَافِیَ الصُّدُورِ کَمَا تُجِیرُ بَیْنَ الْبُحُورِ اَنْ تُجِیرَنِی مِنْ عَذَابِ السَّعِیرِ، وَمِنْ دَعْوَۃِ الثُّبُورِ، وَمِنْ فِتْنَۃِ الْقُبُورِ، اللَّہُمَّ مَا قَصُرَ عَنْہُ رَاْیِی وَضَعُفَ مِنْہُ عَمَلِی وَلَمْ تَبْلُغْہُ اُمْنِیَّتِی مِنْ خَیْرٍ وَعَدْتَہُ اَحَدًا مِنْ عِبَادِکَ اَوْ خَیْرًا اَنْتَ مُعْطِیہِ اَحَدًا مِنْ خَلْقِکَ فَإِنِّی اَرْغَبُ إِلَیْکَ فِیہِ وَاَسْاَلُکَ یَا رَبَّ الْعَالَمِینَ، اللَّہُمَّ اجْعَلْنَا ہَادِینَ مَہْدِیِّینَ غَیْرَ ضَالِّینَ وَلَا مُضِلِّینَ، حَرْبًا لِاَعْدَائِکَ وَسِلْمًا لِاَوْلِیَائِکَ، نُحِبُّ بِحُبِّکَ النَّاسَ، وَنُعَادِی بِعَدَاوَتِکَ مِنْ خَالَفَکَ مِنْ خَلْقِکَ، اللَّہُمَّ ہَذَا الدُّعَاء ُ وَعَلَیْکَ الْإِجَابَۃُ، اللَّہُمَّ وَہَذَا الْجَہْدُ وَعَلَیْکَ التُّکْلَانُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ، اللَّہُمَّ ذَا الْحَبْلِ الشَّدِیدِ وَالْاَمْرِ الرَّشِیدِ اَسْاَلُکَ الْاَمْنَ یَوْمَ الْوَعِیدِ، وَالْجَنَّۃَ یَوْمَ الْخُلُودِ مَعَ الْمُقَرَّبِینَ الشُّہُودِ وَالرُّکَّعِ السُّجُودِ وَالْمُوفِینَ بِالْعُہُودِ إِنَّکَ رَحِیمٌ وَدُودٌ، وَإِنَّکَ تَفْعَلُ مَا تُرِیدُ، سُبْحَانَ الَّذِی تَعَطَّفَ بِالْعِزِّ وَقَالَ بِہِ ، سُبْحَانَ الَّذِی لَا یَنْبَغِی التَّسْبِیحُ إِلَّا لَہُ، سُبْحَانَ ذِی الْعِزِّ وَالْبَہَاء ِ، سُبْحَانَ ذِی الْقُدْرَۃِ وَالْکَرَمِ، سُبْحَانَ الَّذِی اَحْصَی کُلَّ شَیْء ٍ بِعِلْمِہِ، اللَّہُمَّ اجْعَلْ لِی نُورًا فِی قَلْبِی، وَنُورًا فِی قَبْرِی، وَنُورًا فِی سَمْعِی، وَنُورًا فِی بَصَرِی، وَنُورًا فِی شَعْرِی، وَنُورًا فِی بَشَرِی، وَنُورًا فِی لَحْمِی، وَنُورًا فِی دَمِی، وَنُورًا فِی عِظَامِی، وَنُورًا بَیْنَ یَدَیَّ، وَنُورًا مِنْ خَلْفِی: وَنُورًا عَنْ یَمِینِی، وَنُورًا عَنْ شِمَالِی، وَنُورًا مِنْ فَوْقِی، وَنُورًا مِنْ تَحْتِی، اللَّہُمَّ زِدْنِی نُورًا، وَاَعْظِمْ لِی نُورًا، وَاجْعَلْ لِی نُورًا،’’اے اللہ !میں تجھ سے تیری رحمت کا طلبگار ہوں اس کے ذریعے تومیں دل کی رہنمائی کرے ،اس رحمت کے ساتھ تو میرے بکھرے ہوئوں جمع کردے۔میر ی پرا گندہ حالت کو ٹھیک کردے ،،اس رحمت کے ساتھ تو میری الفت کو لوٹادے ،اس کے ساتھ تو میرے دین کی اصلاح کردے ، اس رحمت کے ساتھ تو میرے غائبین کی حفاظت فرمائے ، میرے موجودین کو سربلند کرے ، اس رحمت کے ساتھ تو میرے اعمال کا کا تزکیہ کرے ، اس رحمت کے ساتھ تو میرے چہرے کو نو ر اور روشنی عطاء کرے ، اس کے ساتھ تو مجھے رشد و ہدایت عطاء کرے ، اس رحمت کے ذریعے تو مجھے ہر قسم کے شر سے بچالے ، اے اللہ !تو مجھے سچا ایمان عطاء فرما ، ایسا یقین عطاء کر کہ اس کے بعد کفر نہ ہو ، ایسی رحمت کہ اس کے ذریعے دنیا و آخرت میں تیری جود و سخا اور کرامت کو حاصل کرلوں ، اے اللہ !میں تجھ سے ملاقات کے وقت کامیابی کا طلبگا ر ہوں ، شہدا ء کے درجات کا خواہش مند ہوں ،سعادت مندو ں کی زندگی چاہتا ہوں ، نبیوں کی رفاقت چاہتا ہوں ، دشمنوں پر مدد چاہتا ہوں ،اے اللہ !میں نے اپنی ضروریات تیرے سامنے رکھ دی ہیں ،اگچہ میری سوچ محدود اور عمل کمزور ہے ،میں تیری رحمت کا محتاج ہوں ،اے تمام معاملات کا فیصلہ کرنے والے!میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ،اے سینوں کے شفائیں دینے والے !جس طرح تو سمندروں میں پناہ دیتا ہے اسی طرح مجھے آگ کے عذاب سے نجات عطاء کر ،ہلاکت کی پکار سے ور قبروں کے فتنوں سے محفوظ فرما ،اے اللہ !اگرچہ ہماری سوچ محدود ہے اور عمل کمزور ہیں لیکن ہماری آرزوئیں خیر سے باہر نہیں ہیں ،وہ خیر جس کا تو نے اپنے بندوں میں سے کسی کے ساتھ وعدہ کیا ہے یا وہ خیر جو تو اپنی مخلوقات میں سے کسی کو عطاء کرنے والا ہے ،اے اللہ !میں اسی خیر کی طرف راغب ہوں اور تجھ اسی خیر کا طلبگار ہوں ،اے تمام جہانوں کے رب ۔اے اللہ !ہمیں ہادی اورمہدی بنادے ،ہمیں گمراہ ہونے والے اور گمراہ کرنے والے نہ بنانا ،اے اللہ !ہمیں اپنے دشمن سے لڑائی کرنے والے بنا دے اور اپنے اولیاء کے لیے امن و سلامتی کا باعث ، اے اللہ !ہمیں ایسا بنادے کہ ہم تیری رضا میں لوگوں سے محبت کرنے والے ہوں۔اے اللہ !تیری مخلوقات میں سے جو تیری مخالفت کرنے والا ہے ہمیں اس سے دشمنی رکھنے والا بنادے ، اے اللہ !یہ ہماری دعا ہے اور تونے ہی اسے قبول کرنا ہے ، اے اللہ !یہ ہمارے محنت ہے اور بھروسہ تجھ پر ہی ہے ، اے اللہ !نیکی کرنے میں اور برائی سے بچنے میں تیری ہی توفیق شامل ہے ۔اے اللہ !یہ مضبوط رسی ہے ،اور سیدھی راہ ہے ،اے اللہ !وعید کے دن امن وشانتی کا سوالی ہوں ، ہمیشہ ہمیش کی زندگی کے لیے مقربین ، شہداء رکوع و سجود کرنے والے ، وعدوں کی پاسداری کرنے والوں کی رفاقت میں تیری جنت کا طلبگار ہوں ، بلاشبہ تو بڑا مہربان اور محبت کرنے والاہے ، اے اللہ !تو جو چاہتا ہے وہ کرتا ہے ۔پاک ہے وہ ذات !جس نے یہ کہتے ہوئے مہربانی فرمائی :(پاک ہے وہ ذات !تسبیح وتقدیس اس کے علاوہ کسی کے لیے لائق نہیں ،پاک ہے وہ ذات عزت و جبروت والی ہے ،پاک ہے وہ ذات !قدرت و کرم والی ہے ، پاک ہے وہ ذات !جس نے ہر چیز کو علم کے لحاظ سے گھیر رکھا ہے ۔اے اللہ!میرے دل میں نور پیدا فرما،میری قبر میں نور پیدا فرما ، میرے کانوں میں نور پیدا فرما ،میری نظر میں نور پیدا فرما، میرے بالوں میں نور پیدا فرما ، میرے بدن میں نور پیدا فرما ، میرے گوشت میں نور پیدا فرما ، میرے خون میں نور پیدا فرما ، میری ہڈیوں میں نور پیدا فرما ، میرے سامنے نور پیدا فرما ، میرے پیچھے نور پیدا فرما ، میری دائیں طرف نور پیدا کر، میری بائیں طرف نور پیدا کر،میرے شمال میں نور پیدا فرما ، میرے اوپر نور پیدا کر، میرے نیچے نور پیدا کر، اے اللہ !میرے نوز میں اضافہ فرما اور میرے لیے نور کو بڑھا دے ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← دَاوُدَ بْنِ عَلِي، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 482

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter