كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَبْدَأُ بِهِ الْخَاطِبُ إِذَا قَعَدَ عَلَى الْمِنْبَرِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2172
2171 - حَدَّثَنَا عَمْرٌو، ثنا هَارُونُ، ثنا خَالِدٌ، أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «خَرَجَ إِلَى الْمُصَلَّى فِي الِاسْتِسْقَاءِ حِينَ بَدَا حَاجِبُ الشَّمْسِ»
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہجب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنماز استسقاء کے لیے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر بیٹھے اور اللہ عزوجل کی تحمید کی ، پھر فرمایا :تم نے شکایت کی ہے کہ تمہارے علاقے خشک ہو رہے ہیں اور بارش میں اپنی آمد کے وقت سے تاخیر ہو رہی ہے ۔ تو اللہ عزوجل نے تمہیں حکم دیا ہے کہ اسے پکارو ، اور تم سے اس کا وعدہ ہے کہ وہ قبول کرے گا ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں دعا کی :الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ مَالِکِ یَوْمِ الدِّینِ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ یَفْعَلُ مَا یُرِیدُ ثُمَّ قَالَ: اللَّہُمَّ اَنْتَ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ الْغَنِیُّ وَنَحْنُ الْفُقَرَاء ُ، اَنْزِلْ عَلَیْنَا الْغَیْثَ، وَاجْعَلْ مَا اَنْزَلْتَ لَنَا قُوَّۃً وَبَلَاغًا إِلَی خَیْرٍ،،تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔ نتہا رحم کرنے والا اور مہربان ہے ۔ روز جزا کا بادشاہ ہے ۔ اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں ۔ وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے ۔ اے اللہ !تو ہی اللہ ہے ، تیرے سوا اور کوئی معبود نہیں ، تو غنی اور بے پروا ہے اور ہم فقیر و محتاج ہیں ، ہم پر بارش نازل فر اور جو تو نازل فرمائے اسے ہمارے لیے قوت اور ایک وقت تک کے لیے گزران بنا دے ۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← يُونُسَ ← الْقَاسِمِ، ← خَالِدٌ، ← هَارُونُ: ← عَمْرٍو،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2172
