كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 657
657 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ الْأَيْلِيُّ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرِّفَاعِيُّ، عَنِ الْجَعْدِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى بِأَصْحَابِهِ أَقْبَلَ عَلَى الْقَوْمِ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَمَلٍ يُخْزِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غِنًى يُطْغِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ صَاحِبٍ يُرْدِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَمَلٍ يُلْهِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فَقْرٍ يُنْسِينِي»
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ ے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے صحابہ کو نماز پڑھاکر فارغ ہوتے تو ان کی طرف اپنے چہرے کے ساتھ متوجہ ہوتے اور یہ دعا پڑھتے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ عَمَلٍ یُخْزِینِی، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ غِنًی یُطْغِینِی، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ صَاحِبٍ یُرْدِینِی، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ اَمَلٍ یُلْہِینِی، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ فَقْرٍ یُنْسِینِی‘‘اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں ایسے عمل سے جو مجھے رسوا کرنے و الا ہو ، اے اللہ !میں ایسے غناء سے تیری پناہ میں آتاہوں جو مجھے سرکشی کی طرف لے جانے والا ہو ،اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتاہوں ایسے ساتھی سے جو مجھے چھوڑ جائے ،اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتاہوں ایسی اُمیدوں سے جومجھے غافل کرنے والی ہوں ، اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتاہوں ایسے فقر سے جو مجھے بھلادے ۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا صَلَّى بِأَصْحَابِهِ أَقْبَلَ عَلَى الْقَوْمِ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْجَعْدِ أَبِي عُثْمَانَ ← عقبة بن عبد الله الرفاعي ← شيبان بن فروخ الأيلي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 657
