كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَمِ الصَّلَاةُ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2203
2203 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كِنَانَةَ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: أَرْسَلَنِي أَمِيرٌ مِنَ الْأُمَرَاءِ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَسْأَلُهُ عَنِ الِاسْتِسْقَاءِ، فَقَالَ: «خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَاضِعًا مُتَبَذِّلًا مُتَضَرِّعًا فَصَلَّى كَمَا يُصَلِّي فِي الْعِيدَيْنِ رَكْعَتَيْنِ»
ہشام بن اسحاق بن عبد اللہ بن کنانہ روایت کرتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے بیان کیا کہ مجھے امراء میں سے ایک امیر نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تاکہ میں ان سے نماز استسقاء کے بارے میں سوال کرسکوں ۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا:اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز استسقاء کے لیے روانہ ہوئے ، عاجزی اختیار کرتے ہوئے ، تضرع اپناتے ہوئے اور خشوع وخضوع کو اختیار کرتے ہوئے ۔آپ نے نماز استسقاء اسی طرح ادا کی جس طرح عیدین کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔
الِاسْتِسْقَاءِ ← أَرْسَلَنِي أَمِيرٌ مِنَ الْأُمَرَاءِ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، أَسْأَلُهُ ← أَبِي ← هِشَامِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كِنَانَةَ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2203
