Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 287

287 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ أَبُو صَالِحٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ تَمَامِ بْنِ نَجِيحٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ حَافِظَيْنِ يَرْفَعَانِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَا حَفِظَا مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ يَرَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي أَوَّلِ الصَّحِيفَةِ وَآخِرِهَا خَيْرًا إِلَّا قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِمَلَائِكَتِهِ: أُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ غَفَرْتُ لِعَبْدِي مَا بَيْنَ طَرَفَيِ الصَّحِيفَةِ "

انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دو نگہبان فرشتے دن یا رات کے اعمال میں سے جو عمل بھی اللہ کی بارگاہ میں بلند کرتے ہیں ، اللہ عزوجل نامہ اعمال کے آغاز میں اورنامہ اعمال کے آخر میں خیر اور بھلائی دیکھتا ہے تو اللہ عزوجل اپنے فرشتوں سے کہتا ہے :میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے اپنے بندے کو معاف کردیا ہے جو صحیفہ کے دونوں اطراف میں ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَسَنِ، ← تمام بن نجيح ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ أَبُو صَالِحٍ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 287

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 288

288 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَقُولُهُ إِذَا أَصْبَحْتُ وَإِذَا أَمْسَيْتُ، قَالَ: " قُلْ إِذَا أَصْبَحْتَ وَإِذَا أَمْسَيْتَ: اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكُهُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ، قُلْ ذَلِكَ إِذَا أَصْبَحْتَ وَإِذَا أَمْسَيْتَ وَإِذَا أَوَيْتَ إِلَى فِرَاشِكَ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے کہا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے کوئی ایسی دعا سکھلادیں جو دعا میں صبح کے وقت اور شام کے وقت پڑھا کروں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم یہ دعا پڑھا کرو :اَللَّہُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ ،اشہد ان لَا إِلَہَ إِلَّا أَنْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْء ٍ وَمَلِیکَہُ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِی ، وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہِ،اے اللہ!آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے غیب اور حاضر ہر چیز کو جاننے والے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی معبود بر حق نہیں، تو ہی ہر چیز کا پروردگار اور مالک ہے۔ میں اپنے نفس کے شر، شیطان کے شر اور اس کی شراکت داری سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم صبح کرو ، جب شام کرو اور جب تم اپنے بستر پر لیٹنے کے لیے آئو تو یہ دعا پڑھا کرو ۔

أبي هريرة أن أبا بكر ← عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← شُعْبَةُ، ← حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 288

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 289

289 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الْمَلِكِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُرَشِيُّ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَا: ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ الْحُبْرَانِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقُلْتُ: حَدِّثْنَا شَيْئًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَلْقَى إِلَيَّ صَحِيفَةً فَقَالَ: هَذَا كَتَبَهُ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَظَرْتُ فَإِذَا فِيهَا أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي مَا أَقُولُ إِذَا أَصْبَحْتُ وَإِذَا أَمْسَيْتُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا أَبَا بَكْرٍ قُلِ: اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ [ص:112] وَالشَّهَادَةِ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكُهُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَشَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ، وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلَى نَفْسِي سُوءًا أَوْ أَجُرَّهُ إِلَى مُسْلِمٍ "

ابو راشد حبرانی کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا ، میں نے ان سے کہا:آپ ہمیں وہ حدیث بیان کریں جو آپ نے خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو ، انہوں نے میری طرف ایک صحیفہ بڑھا دیا اور انہوں نے کہا:یہ صحیفہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے لکھوایا تھا ، میں نے دیکھا تو اس میں درج تھا کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے کہا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے کوئی ایسی دعا سکھلادیں جو دعا میں صبح کے وقت اور شام کے وقت پڑھا کروں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم یہ دعا پڑھا کرو:اَللَّہُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ ، لَا إِلَہَ إِلَّا أَنْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْء ٍ وَمَلِیکَہُ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِی ، وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہِ، وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلَی نَفْسِی سُوء ًا أَوْ أَجُرَّہُ إِلَی مُسْلِمٍ ،اے اللہ!آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے غیب اور حاضر ہر چیز کو جاننے والے، تیرے علاوہ کوئی معبود بر حق نہیں، تو ہی ہر چیز کا پروردگار اور مالک ہے۔ میں اپنے نفس کے شر، شیطان کے شر اور اس کی شراکت داری سے تیری پناہ چاہتا ہوں، اور اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں اپنے آپ پر برائی ڈھاؤں یا کسی مسلمان تک برائی کو لے جاؤں۔

مِنْ رَسُولِ اللَّهِ فَأَلْقَى إِلَيَّ صَحِيفَةً ← شَيْئًا ← أَتَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فَقُلْتُ: ← أَبِي رَاشِدٍ الْحُبْرَانِيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← أبو عبد الملك أحمد بن إبراهيم القرشي الدمشقي ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 289

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 290

290 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ، ثنا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ الْكِنْدِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: " اللَّهُمَّ بِكَ أُصْبِحُ، وَبِكَ أُمْسِي، وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ، وَيَقُولُ حِينَ يُمْسِي مِثْلَ ذَلِكَ وَيَقُولُ فِي آخِرِهَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے :اللَّہُمَّ بِکَ اُصْبِحُ، وَبِکَ اُمْسِی، وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوتُ وَإِلَیْکَ النُّشُورُ، وَیَقُولُ حِینَ یُمْسِی مِثْلَ ذَلِکَ وَیَقُولُ فِی آخِرِہَا وَإِلَیْکَ الْمَصِیرُ،اے اللہ !میں تیرے ساتھ ہی صبح کرتا ہوں اور تیرے ساتھ ہی شام کرتا ہوں اور ساتھ ہمارا جینا ہے اور تیرے ہی حکم کے ساتھ ہمارے موت ہے اور تیری طرف ہی ہمارا زندہ ہوکر لوٹنا ہے ۔اور جب شام کرتے تو یہی دعا پڑھاکرتے ، اس کے آخریہ کہتے :اور تیری طرف ہی ہمارا لوٹنا ہے۔

فِي آخِرِهَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ← حِينَ يُمْسِي مِثْلَ ذَلِكَ ← اللَّهُمَّ بِكَ أُصْبِحُ، وَبِكَ أُمْسِي، وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ، ← النَّبِيِّ أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَصْبَحَ ← عَلِيٍّ، ← حُجَيَّةَ بْنَ عَدِيٍّ الْكِنْدِيَّ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى ← عِيسَى بْنُ الْمُخْتَارِ ← بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَکِيمٍ الْأَوْدِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 290

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 291

291 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْحَدَّادُ الْمُقْرِئُ، ثنا أَبُو نَصْرٍ التَّمَّارُ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: «اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْتُ وَبِكَ أَمْسَيْتُ، وَبِكَ أَحْيَا وَبِكَ أَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے :اللَّہُمَّ بِکَ اَصْبَحْتُ وَبِکَ اَمْسَیْتُ، وَبِکَ اَحْیَا وَبِکَ اَمُوتُ وَإِلَیْکَ النُّشُورُ،اے اللہ !تیرے حکم کے ساتھ ہی میں صبح کرتا ہوں اور تیرے حکم کے ساتھ ہی میں شام کرتا ہوں ، تیرے حکم کے ساتھ ہی میں زندہ ہوں اور تیرے حکم کے ساتھ ہی مجھے موت آئے گی اور تیری طرف ہی زندہ ہوکر پلٹنا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو نَصْرٍ التَّمَّارُ ← وَحَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْحَدَّادُ الْمُقْرِئُ، ← عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 291

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 292

292 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، ثنا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: «اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے :اللَّہُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ اَمْسَیْنَا، وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوتُ، وَإِلَیْکَ الْمَصِیرُُ،اے اللہ !تیرے حکم کے ساتھ ہی میں صبح کرتا ہوں اور تیرے حکم کے ساتھ ہی میں شام کرتا ہوں ، تیرے حکم کے ساتھ ہی میں زندہ ہوں اور تیرے حکم کے ساتھ ہی مجھے موت آئے گی اور تیری طرف ہی ہمار ا لوٹنا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 292

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 293

293 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاهِبِ الْحَارِثِيُّ، وَحَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، قَالَا: ثنا يَحْيَى بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُنَا أَنْ يَقُولَ: «أَصْبَحْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ، وَكَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ، وَدِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّىاللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمِلَّةِ أَبَيْنَا إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ»

اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیںکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں دعا سکھلایا کرتے تھے کہ جب صبح ہوتو ہم میں سے ہر شخص یہ دعا پڑھے :اَصْبَحْنَا عَلَی فِطْرَۃِ الْإِسْلَامِ، وَکَلِمَۃِ الْإِخْلَاصِ، وَدِینِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّیاللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَمِلَّۃِ اَبِینَا إِبْرَاہِیمَ عَلَیْہِ السَّلَامُ حَنِیفًا مُسْلِمًا وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِینَ،ہم نے صبح کی فطرت اسلام پر ، کلمہ اخلاص پر اور اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر ، اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام جو کہ یکسو مطیع تھے ان کے طریقے پر ۔وہ شرک کرنے والوں میں سے نہیں تھے ۔ابو سفیان نے ابینا یعنی ہمارے والد ان الفاظ کو بیان نہیں کیا ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُعَلِّمُنَا إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُنَا أَنْ ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی ← أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← يحيى بن عبد الحميد الحماني ← أَبُو حَصِينٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاهِب الْحَارِثِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 293

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 294

294 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُنَا أَنْ يَقُولَ: «أَصْبَحْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ، وَكَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ، وَدِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّىاللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ» وَلَمْ يَذْكُرْ سُفْيَانُ: أَبِينَا

عبد اللہ بن عبد الرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں دعا سکھلایا کرتے تھے کہ جب صبح ہوتو ہم میں سے ہر شخص یہ دعا پڑھے :اَصْبَحْنَا عَلَی فِطْرَۃِ الْإِسْلَامِ، وَکَلِمَۃِ الْإِخْلَاصِ، وَدِینِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّیاللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَمِلَّۃِ اَبِینَا إِبْرَاہِیمَ عَلَیْہِ السَّلَامُ حَنِیفًا مُسْلِمًا وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِینَ،ہم نے صبح کی فطرت اسلام پر ، کلمہ اخلاص پر اور اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر ، اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام جو کہ یکسو مطیع تھے ان کے طریقے پر ۔وہ شرک کرنے والوں میں سے نہیں تھے ۔ابو سفیان نے ابینا یعنی ہمارے والد ان الفاظ کو بیان نہیں کیا ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُعَلِّمُنَا إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُنَا أَنْ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 294

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 295

295 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَزِيزٍ الْمَوْصِلِيُّ، ثنا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثنا أَبُو إِسْرَائِيلَ الْمُلَائِيُّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: «أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ وَخَيْرَ مَا بَعْدَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ هَذَا الْيَوْمِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْكِبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے :اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلَّہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ، وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ خَیْرَ ہَذَا الْیَوْمِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَہُ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ ہَذَا الْیَوْمِ وَشَرِّ مَا بَعْدَہُ، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَالْکِبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ، ہم نے صبح کی اور تمام بادشاہی اللہ کے لیے ہے ، تمام تعریفات اللہ کے لیے ہیں ، اللہ کے سواء کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے ۔اے اللہ !میں تجھ سے سوال کرتا ہوںاس دن کی بھلائی کا اور اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جو اس دن کے بعد ہے ،میں تجھ سے چاہتاہوںاس دن کے شر اور اس شر سے پناہ چاہتا ہوں جو اس دن کے بعد ہے ۔اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتاہوں سستی سے ، بڑھاپے سے اور قبر کے عذاب سے ۔

كَانَ النَّبِيُّ إِذَا أَصْبَحَ ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← أَبُو إِسْرَائِيلَ الْمُلَائِيُّ، ← غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَزِيزٍ الْمَوْصِلِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 295

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 296

296 - حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا الْفِرْيَابِيُّ، ثنا فَايِدٌ أَبُو الْوَرْقَاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ: «أَصْبَحْتُ وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ وَالْكِبْرِيَاءُ وَالْعَظَمَةُ وَالْخَلْقُ وَاللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَمَا سَكَنَ فِيهِمَا لِلَّهِ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، اللَّهُمَّ اجْعَلْ أَوَّلَ هَذَا النَّهَارَ صَلَاحًا، وَأَوْسَطَهُ فَلَاحًا وَآخِرَهُ نَجَاحًا، أَسْأَلُكَ خَيْرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ»

عبداللہ بن ابو اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب صبح ہوتی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھا کرتے تھے :اَصْبَحْتُ وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ وَالْکِبْرِیَاء ُ وَالْعَظَمَۃُ وَالْخَلْقُ وَاللَّیْلُ وَالنَّہَارُ وَمَا سَکَنَ فِیہِمَا لِلَّہِ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، اللَّہُمَّ اجْعَلْ اَوَّلَ ہَذَا النَّہَارَ صَلَاحًا، وَاَوْسَطَہُ فَلَاحًا وَآخِرَہُ نَجَاحًا، اَسْاَلُکَ خَیْرَ الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ،میں نے صبح کی اور بادشاہی ، کبریائی ،عظمت مخلوقات ، رات ، دن اور جو کچھ ان دونوں میں ہے یہ سب کچھ اللہ وحدہ لا شریک کے لیے ہے ۔ اے اللہ !اس دن کا ابتدائی حصہ میرے لیے اصلاح کا باعث بنا ، اس کا درمیانی حصہ کامیابی کا سبب بنا اور اس کا آخری حصہ نجات کا ذریعہ بنا ، میں تجھ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← فَائِدُ أَبُو الْوَرْقَاءِ، ← الْفِرْيَابِيُّ، ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 296

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 297

297 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ح وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ الدِّمْيَاطِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ أَوْ يُمْسِي: اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ، أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ، وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، أَعْتَقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ رُبُعَهُ مِنَ النَّارِ، فَمَنْ قَالَهَا مَرَّتَيْنِ أَعْتَقَ اللَّهُ نِصْفَهُ، وَمَنْ قَالَهَا ثَلَاثًا أَعْتَقَ اللَّهُ ثَلَاثَةَ أَرْبَاعِهِ، وَمَنْ قَالَهَا أَرْبَعًا أَعْتَقَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ النَّارِ "

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص صبح کے وقت یا شام کے وقت ایک مرتبہ یہ دعا پڑھتا :اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَصْبَحْتُ اُشْھِدُکَ وَاُشْھِدُ حَمَلَۃَ عَرْشِکَ وَمَلٰئِکَتَکَ وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَا اِلٰـہَ اِلَّا اَنْتَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ،اے اللہ!میں نے صبح کی ،میں تجھے اور تیرے حاملین عرش کو اور تیرے تمام فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوق کو گواہ بناتا ہوں، اس بات پر کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں اور اس بات پر کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔تو اس کے لیے جہنم کی آگ سے برأت لکھ دی جاتی ہے ۔تو اللہ تعالیٰ اس کو ایک چوتھائی جہنم سے آزاد کردیتا ہے ، جس شخص نے دو مرتبہ یہ دعا پڑھی تو اللہ تعالیٰ اس کے نصف کو جہنم کی آگ سے بچالیتا ہے ، جس شخص نے تین مرتبہ یہ دعا پڑھی تو اللہ اس کے پونے حصے یعنی تین تہائی کو جہنم کی آگ سے بچالیتا ہے اور جس شخص نے چار مرتبہ یہ دعا پڑھی تو اللہ اس کو مکمل طورپر جہنم کی آگ سے بچالیتا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← مَكْحُولٌ ← هِشَامِ بْنِ الْغَازِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ الدِّمْيَاطِيُّ ← وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 297

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 298

298 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ طَارِقٍ الْوَايِشِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ يَقُولُ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ: اللَّهُمَّ إِنِّي أُشْهِدُكَ وَكَفَى بِكَ شَهِيدًا، وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، إِنِّي أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ إِلَّا كَتَبَ اللَّهُ تَعَالَى لَهُ بَرَاءَةً مِنَ النَّارِ "

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص چار مرتبہ یہ دعا پڑھتا :اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَصْبَحْتُ اُشْھِدُکَ وَاُشْھِدُ حَمَلَۃَ عَرْشِکَ وَمَلٰئِکَتَکَ وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَا اِلٰـہَ اِلَّا اَنْتَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ،اے اللہ!میں تجھے اور تیرے حاملین عرش کو اور تیرے تمام فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوق کو گواہ بناتا ہوں، اس بات پر کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں اور اس بات پر کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔تو اس کے لیے جہنم کی آگ سے برأت لکھ دی جاتی ہے ۔

ما مِنْ عبْدٍ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← عَمْرُو بْنُ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ طَارِقٍ الْوَايِشِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 298

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter