كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ رَوَى أَنَّهُ صَلَّاهُنَّ بِأَرْبَعِ رَكَعَاتٍ فِي أَرْبَعِ سَجَدَاتٍ · حديث 2222
2222 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، وَابْنِ عُيَيْنَةَ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، كُلُّهُمْ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكِبَ ذَاتَ يَوْمٍ مَرْكَبًا، فَخَسَفَتِ الشَّمْسُ فَخَرَجْتُ مَعَ نِسْوَةٍ فَكُنَّا بَيْنَ الْحُجُرَاتِ إِذْ جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَرْكَبِهِ فَأَتَى مُصَلَّاهُ، فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا، ثُمَّ رَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا، ثُمَّ رَفَعَ فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا، وَهُوَ أَدْنَى مِنْ قِيَامِهِ الْأَوَّلِ، ثُمَّ رَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا وَهُوَ أَدْنَى مِنْ رُكُوعِهِ الْأَوَّلِ، ثُمَّ رَفَعَ وَسَجَدَ سُجُودًا طَوِيلًا، ثُمَّ رَفَعَ ثُمَّ سَجَدَ سُجُودًا طَوِيلًا، ثُمَّ قَامَ قِيَامًا طَوِيلًا، وَهُوَ أَدْنَى مِنْ قِيَامِهِ الْأَوَّلِ، فَفَعَلَ كَمَا فَعَلَ فِي الْأُولَى ثُمَّ جَلَسَ فَسَمِعْتُهُ يَسْتَعِيذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ» وَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَالْبَاقُونَ نَحْوَهُ
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن سواری کے اوپر سوار ہوکر باہر نکلے ، اسی وقت سورج کو گرہن ہو گیا، میں عورتوں کے ساتھ باہر نکلی ،ہم اپنے حجرات کے درمیان تھیں کہ اسی دوران اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں پر تشریف فرما ہوئے ،آپ اپنی سواری سے نیچے اترے، آپ اپنی نماز کی جگہ پر تشریف لے گئے ،آپ کھڑے ہوئے آپ نے نماز شروع کر کے قیام کیا اور لمبا قیام کیا پھر آپ نے رکوع کیا اور لمبا رکوع کیا پھر آپ نے اپنا سر رکوع سے اٹھایا اور لمبا قیام کیا ،یہ قیام پہلے قیام کی نسبت کم تھا پھر آپ نے رکوع کیااور لمبا رکوع کیا یہ رکوع پہلے رکوع کی نسبت چھوٹا تھا پھر آپ نے اپنا سر رکوع سے اٹھایا پھر آپ نے سجدہ کیا لمبا سجدہ کیا پھر آپ نے اپنا سر سجدے سے بلند کیا اور آپ نے دوسرا سجدہ کیا اور طویل سجدہ کیا پھر آپ کھڑے ہوئے اور قیام کیا لمبا قیام کیا لیکن یہ قیام پہلے قیام کی نسبت چھوٹا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری رکعت میں اسی طرح کیا جس طرح آپ نے پہلی رکعت کے اندر کیا تھا پھر آپ بیٹھ گئے میں نے آپ کو سناآپ اللہ تعالی سے عذاب قبر سے پناہ طلب کر رہے تھے۔
عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← مالک بن أنس ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، كُلُّهُمْ ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← وَحَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← الثَّوْرِيِّ، وَابْنِ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2222
