كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا · حديث 830
830 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا قَالَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ يَضُرَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَنْزِلِ شَيْءٌ حَتَّى يَرْتَحِلَ "
حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا:اگر تم میں کوئی شخص سفر کے دوران کسی جگہ پڑائو اختیار کرتے وقت یہ دعا پڑھ لے :اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ،میں اللہ تعالیٰ ک کامل کلمات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی ہر مخلوق کے شر سے پناہ چاہتا ہو ں ۔اس شخص کو اس منزل پر کوئی کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا ، جب تک کہ وہاں سے رخصت نہیں ہوجاتا ۔
لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا ← النَّبِيِّ ← خَوْلَةَ بِنْتِ حَکِيمٍ ← سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Hadith 830
