Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1011

1011 - حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: ثنا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عَلِيِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَقَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ، وَأَمَرَنِي إِنْ نَزَلَ بِي كَرْبٌ أَوْ شِدَّةٌ أَنْ أَقُولَهُنَّ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْكَرِيمُ الْحَلِيمُ، وَسُبْحَانَهُ وَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ»

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ کلمات سکھائے اور آپ نے مجھیحکم دیا کہ اگر مجھ پر کوئی کرب اور تکلیف آتی ہے تو اس وقت میں یہ کلمات کہا کروں:َ لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْکَرِیمُ الْحَلِیمُ، وَسُبْحَانَہُ وَتَبَارَکَ اللَّہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ، وہ پاک ہے اور بابرکت ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ،جو عرش عظیم کا رب ہے،تمام تعریفات اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ← شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1011

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1012

1012 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، قَالَا: ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عَلِيِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَقَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ وَأَمَرَنِي إِنْ نَزَلَتْ بِي شِدَّةٌ أَوْ كَرْبٌ أَنْ أَقُولَهُنَّ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى، تَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ»

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ کلمات سکھائے اور آپ نے مجھے حکم دیا کہ اگر مجھ پر کوئی کرب اور تکلیف آتی ہے تو اس وقت میں یہ کلمات کہا کروں: لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَہُ وَتَعَالَی، تَبَارَکَ اللَّہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ،اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ، وہ پاک ہے اور بابرکت ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ،جو عرش عظیم کا رب ہے،تمام تعریفات اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1012

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1013

1013 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصِ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ کلمات سکھائے اوراس کے بعد انہوں نے اسی طرح بیان کیا ۔

عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ ← عَلِيٍّ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَبِي ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1013

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1014

1014 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: " أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَتَيْنِ لَمْ أُعَلِّمْهُمَا الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، إِذَا طَلَبْتَ حَاجَةً فَأَحْبَبْتَ أَنْ تَنْجَحَ فَقُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، ثُمَّ سَلْ حَاجَتَكَ "

حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مجھے کہا:کیا میں تمہیں دو ایسے کلمات نہ سکھلائوں ، میں نے وہ کلمات حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو نہیں سکھلائے ،جب تم کسی خاص ضرورت کاسوال کرو اور تم چاہوکہ تمہیں اس سے نجات مل جائے اور اس میں کامیاب ہو جائو یہ کلمات کہو :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیمُ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، وہ نہایت بلند اور عظمت والا ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ،اس کے بعد اپنی حاجت کا سوال کر و۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، ← رِبْعِيٍّ ← مَنْصُورٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1014

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1015

1015 - حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عِيسَى، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيُّ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ: " أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ مَا عَلَّمْتُهُنَّ حَسَنًا وَلَا حُسَيْنًا، إِذَا سَأَلْتَ رَبَّكَ حَاجَةً فَأَحْبَبْتَ أَنْ تَنْجَحَ فَقُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ " قَالَ الطَّبَرَانِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ: أَسْقَطَ مِسْعَرٌ مِنَ الْإِسْنَادِ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادٍ وَلَمْ يَرْفَعْ مَنْصُورٌ هَذَا الْحَدِيثَ

حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مجھے کہا:کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھلائوں ، میں نے وہ کلمات حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو نہیں سکھلائے ،جب تم کسی خاص ضرورت کاسوال کرو اور تم چاہوکہ تمہیں اس سے نجات مل جائے اور اس میں کامیاب ہو جائو یہ کلمات کہو :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیمُ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ، وہ پاک ہے اور بابرکت ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ،جو عرش عظیم کا رب ہے،تمام تعریفات اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔

رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← مَنْصُورٌ، ← مِسْعَرٍ، ← يَحْيَى بْنُ عِيسَى ← مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1015

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1016

1016 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْهِلَالِيُّ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عُبَيْدَةَ التَّمَّارُ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، حَدَّثَنِي مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، فِي شَأْنِ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي، اللَّهُمَّ تَجَاوَزْ عَنِّي، اللَّهُمَّ اعْفُ عَنِّي، عَفُوٌّ غَفُورٌ، عَفُوٌّ غَفُورٌ» قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ: أَخْبَرَنِي عَمِّي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهُ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ

حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ ان کلمات کی فضیلت بیان کرتے ہیں :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی، اللَّہُمَّ ارْحَمْنِی، اللَّہُمَّ تَجَاوَزْ عَنِّی، اللَّہُمَّ اعْفُ عَنِّی، عَفُوٌّ غَفُورٌ، عَفُوٌّ غَفُورٌ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ، وہ پاک ہے اور بابرکت ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ،جو عرش عظیم کا رب ہے،تمام تعریفات اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔اے اللہ !مجھے بخش دے ، اے اللہ!مجھ پر رحم فرما ، اے اللہ !مجھ سے درگزر فرما ، اے اللہ !مجھے معاف کردے ، تو معاف کرنے والا ہے ، بخشنے والا ہے ۔اس کے بعد حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے میرے چچا نے بتایا کہ یہ کلمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلائے تھے ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ ← مِسْعَرٍ، ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عبيد بن عبيدة التمار ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْهِلَالِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1016

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1017

1017 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا دَخَلَ عَلَى ابْنٍ لَهُ مَرِيضٍ فَقَالَ: «قُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي، اللَّهُمَّ تَجَاوَزْ عَنِّي، اللَّهُمَّ اعْفُ عَنِّي، فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَحِيمٌ» ثُمَّ قَالَ: هَؤُلَاءِ عَلَّمَنِيهُنَّ عَمِّي، وَذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهُنَّ إِيَّاهُ

حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ان کے بیٹے کے پاس ایک مریض آیا ، انہوں نے اس مریض سے کہا: تم یہ دعا پڑھو: لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، اللَّہُمَّ ارْحَمْنِی، اللَّہُمَّ تَجَاوَزْ عَنِّی، اللَّہُمَّ اعْفُ عَنِّی، فَإِنَّکَ غَفُورٌ رَحِیمٌ،اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ، وہ پاک ہے اور بابرکت ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ،جو عرش عظیم کا رب ہے،تمام تعریفات اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔اے اللہ !مجھ پر رحم فرما ، اے اللہ !مجھ سے درگزر فرما ، اے اللہ !مجھے معاف کردے ، بے شک تو بخشنے والا رحم کرنے والا ہے ۔اس کے بعد حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے میرے چچا نے بتایا کہ یہ کلمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلائے تھے ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ ← إسحاق بن راشد ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1017

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1018

1018 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنْبَأَ ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مَخْلَدِ بْنِ مَالِكِ الدَّارِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَّمَهُ هَذَا عَنْ تَعْلِيمِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهُ أَنْ يَقُولَهُنَّ عِنْدَ السُّلْطَانِ وَعِنْدَ كُلِّ شَيْءٍ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ، وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَيَقُولُ بَعْدَهُنَّ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ عِبَادِكَ "

علی بن حسین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ کلمات سکھلائے ، انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہ کلمات سیکھے تھے کہ کسی جابر بادشاہ کے پاس اور مصیبت کے وقت یہ دعا پڑھو :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ، وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، وَیَقُولُ بَعْدَہُنَّ: اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ عِبَادِکَ،اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ، وہ پاک ہے اور بابرکت ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ،جو عرش عظیم کا رب ہے،تمام تعریفات اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔اس کے بعد یہ دعا کرتے :اے اللہ !میں تیرے بندوں کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔

تَعْلِيمِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ، عَلَّمَهُ هَذَا ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، ← مَخْلَدِ بْنِ مَالِكِ الدَّارِ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنْبَأَ ابْنُ لَهِيعَةَ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1018

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1019

1019 - حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، عَنْ أُمِّ أَبِيهَا بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهَا، عَنْ عَلِيِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ عَلَّمَهُمْ كَلِمَاتٍ يَقُولُهُنَّ عِنْدَ الشِّدَّةِ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ»

حضرت حسن بن محمد بن علی بن ابو طاب رضی اللہ عنہ اپنے والد کی والد ہ جو کہ عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی بیٹی ہیں وہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کو سکھلایا اور ان کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلایا کہ مصیبت اور شدت میں یہ کلمات کہو :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ،اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ، وہ پاک ہے اور بابرکت ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ،جو عرش عظیم کا رب ہے،تمام تعریفات اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← أَبِيهَا ← أُمِّ أَبِيهَا بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ← حَسَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ← أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1019

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1020

1020 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْعَلَّافُ الرَّازِيُّ، ثنا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهَا، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَاتٍ عِنْدَ الْخَوْفِ يُصِيبُنِي وَالْأَمْرُ أَتَخَوَّفُهُ أَنْ أَقُولَ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ»

حضرت حسن بن محمد بن علی بن ابو طاب رضی اللہ عنہ اپنے والد کی والد ہ جو کہ عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی بیٹی ہیں وہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کو سکھلایا اور ان کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلایا کہ خوف اور مصیبت کے وقت یہ کلمات کہو :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ وَتَبَارَکَ اللَّہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ،اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ نہایت کریم اور تحمل والا ہے ، وہ پاک ہے اور بابرکت ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ،جو عرش عظیم کا رب ہے،تمام تعریفات اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔

عَلِيٍّ، ← أَبِيهَا ← بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ← عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، ← الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْعَلَّافُ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1020

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1021

1021 - حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ الَّتِي عِنْدَ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ عَنْ أَبِيهَا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ: عَلَّمَنِي عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ عِنْدَ الْكَرْبِ إِذَا نَزَلَ بِي: لَقَدْ خَصَصْتُكَ بِهِنَّ دُونَ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ يَكْتُمْنَاهُنَّ، فَلَمَّا زَوَّجَ ابْنَتَهُ تِلْكَ وَتَوَجَّهَتْ إِلَى الشَّامِ شَيَّعَهَا وَشَيَّعْنَاهَا مَعَهُ، فَلَمَّا اسْتَقَلَّتْ وَأَرَادَ أَنْ يَنْصَرِفَ خَلَا بِهَا فَعَرَفْتُ أَنَّهُ يُعَلِّمُهَا إِيَّاهُنَّ، فَلَمَّا انْصَرَفَ تَخَلَّفْتُ ثُمَّ أَدْرَكْتُهَا فَسَأَلْتُهَا عَنْهُنَّ فَقَالَتْ: قَالَ لِي أَبِي [ص:312]: بُنَيَّةُ إِنَّكِ تَقْدَمِينَ أَرْضًا أَنْتِ بِهَا غَرِيبَةٌ فَإِنْ نَزَلَ بِكِ كَرْبٌ أَوْ غَمٌّ فَقُولِي هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، تَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ قَالَ الطَّبَرَانِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ: يَرْفَعُهُ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَزَادَ أَبُو زُهَيْرٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَلَّمَنِي عَمِّي، وَقَالَ: عَلَّمَنِيهِنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

علی بن حسین بنت عبد اللہ بن جعفرجو کہ عبد الملک بن مروان کے ہاں تھی وہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں کہ حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ تعالی عنہ نے ان کو کچھ کلمات سکھلائے اور ان سے کہا:جب تمہیں کسی کرب اور مصیبت کا سامنا ہوتو ان کلمات کے ذریعے اللہ سے دعا کرنا، اوران سے فرمایا کہ میں تمہیں حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے مقابلے میں ترجیح دیتے ہوئے صرف تمہیں یہ دعا سکھلا رہا ہوں، اس کے بعد حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ ان کلمات کا کسی کے سامنے اظہار نہیں کیا کرتے تھے ، بعد میں جب ان کی اس بیٹی کی شادی ہوئی اور وہ ملک شام کی طرف روانہ ہوئی ، وہاں جاکر مختلف لوگوں سے واسطہ پڑنے لگا ،ہم بھی انہیں لوگوں میں ان کے ساتھ تھے ۔جب ان کی بیٹی مستقل طور پر وہاں رہنے لگی اور خود عبد اللہ بن جعفر وہاں سے واپس روانہ ہونا چاہتے تھے ، تب مجھے اندازا ہوا کہ اب عبد اللہ اپنی بیٹی کو وہ کلمات سکھلانے والے ہیں ۔اس کے بعد جب عبد اللہ اپنی بیٹی کو وہ کلمات سکھلاکر واپس روانہ ہوگئے تو میں ان کے پیچھے ہو گیا تھوڑے فاصلے کے بعد میںکوجا ملا ،میں نے ان سے ان کلمات کے بارے میںپوچھا: انہوں نے کہا: میرے والد نے مجھے یہ کلمات سکھائے ہیں اور انہوں نے مجھے کہا :اے بیٹی !تم ایسی سرزمین پرہو جہاں پر تم اجنبی اور مسافر ہو، اگر تمہیں کسی تکلیف کرب اور غم کا سامنا ہو تو یہ کلمات کہنا :’’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، تَبَارَکَ اللَّہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،صرف اللہ ہی عبادت کے لائق ہے وہ تحمل والا اور کریم ہے ،بابرکت ہے اللہ تعالیٰ جو عرش عظیم کا رب ہے ،تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ابو زُہیر کہتے ہیں کہ عبد اللہ بن جعفر کہتے ہیں مجھے میرے چچا نے یہ کلمات سکھلائے اور اوروہ کہتے ہیں کہ مجھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کلمات سکھلائے تھے ۔

عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبِيهَا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ← بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ الَّتِي عِنْدَ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ ← عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، ← الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ← أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← اَبُوْ خَلِیْفَۃَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1021

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ وَالشَّدَائِدِ · حديث 1022

1022 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمِ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ إِذَا دَعَوْتَ بِهِنَّ ثُمَّ كَانَ عَلَيْكَ مِثْلُ صَيْرٍ ذُنُوبٌ غُفِرَ لَكَ بِهِنَّ» قَالَ: نَعَمْ، يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: " أَنْ تَقُولَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِلَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ أَنْ تَغْفِرَ لِي "

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھلادوں کہ جب تم ان کلمات کے ذریعے سے دعا کرو اور تمہارے گناہ پہاڑ کے برابر بھی تو اللہ تعالیٰ ان کلمات کی وجہ سے تمہیں معاف کردے گا ۔انہوں نے کہا:ہاں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ نے فرمایا:تم یہ کلمات کہا کر و :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ بِلَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْکَرِیمِ اَنْ تَغْفِرَ لِی،اے اللہ !میں تجھ سے سوال کرتا ہے کرتا ہوں کہ تیرے سوا کئی عبادت کے لائق نہیں ہے توتحمل والا اور کرم والا ہے ، پاک ہے اللہ ، جو عرش کریم کا رب ہے ، تو مجھے معاف کردے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمِ الدِّمَشْقِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1022

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter