Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 616

616 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ الْمُقْعَدُ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، حَدَّثَنِي حَنْظَلَةُ بْنُ عَلِيٍّ، أَنَّ مِحْجَنَ بْنَ الْأَدْرَعَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَإِذَا هُوَ بِرَجُلٍ قَدْ قَضَى صَلَاتَهُ وَهُوَ يَتَشَهَّدُ وَهُوَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ يَا اللَّهُ الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ تَلِدْ وَلَمْ تُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَكَ كُفُوًا أَحَدٌ أَنْ تَغْفِرَ لِي ذُنُوبِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَدْ غُفِرَ لَهُ، قَدْ غُفِرَ لَهُ، قَدْ غُفِرَ لَهُ»

حضرت محجن بن ادرع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے ،ایک آدمی اپنی نماز مکمل کرکے تشہد میں بیٹھا ہوا یہ دعا پڑھ رہا تھا :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ یَا اللَّہُ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ تَلِدْ وَلَمْ تُولَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَکَ کُفُوًا اَحَدٌ اَنْ تَغْفِرَ لِی ذُنُوبِی إِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِیمُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: قَدْ غُفِرَ لَہُ، قَدْ غُفِرَ لَہُ، قَدْ غُفِرَ لَہُ‘‘اے اللہ !میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ، ا ے اللہ ،اے احد ،تو بے نیاز ہے ،تونے کسی کو جنا نہیں ہے ،نہ ہی تجھے جنا گیا ہے اور نہ ہی تیرا کوئی ہمسر ہے !تو میرے گناہوں کو بخش دے ،بے شک تو معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے ۔رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی دعا سن کر فرمایا، یقینا اسے بخش دیا گیا ، یقینا اسے بخش دیا گیا ، یقینا اسے بخش دیا گیا ۔

حَنْظَلَةُ بْنُ عَلِيٍّ، أَنَّ مِحْجَنَ بْنَ الْأَدْرَعِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو مَعْمَرٍ الْمُقْعَدُ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 616

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 617

617 - حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلِّمْنِي شَيْئًا أَدْعُو بِهِ فِي صَلَاتِي قَالَ: " قُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا، وَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ، وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ "

حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے کچھ کلمات سکھلادیں تاکہ میں ان کے ذریعے سے دعا کیا کروں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ دعا پڑھا کرو :’’اللَّہُمَّ إِنِّی ظَلَمْتُ نَفْسِی ظُلْمًا کَثِیرًا، وَإِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ، فَاغْفِرْ لِی مَغْفِرَۃً مِنْ عِنْدِکَ، وَارْحَمْنِی إِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِیمُ ‘‘اے اللہ !بے شک میں نے اپنی جان پر بہت ہی ظلم کیا ہے ، اور بلاشبہ تیرے علاوہ کو ئی بخشنے والا نہیں ہے ، تو میرے گناہوں کواپنے رحمت سے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما ، بے شک تو معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے ۔‘‘

أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ أَنَّهُ ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← أَبِي الْخَيْرِ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيِّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 617

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 618

618 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ بَعْدَ التَّشَهُّدِ فِي الْمُثَنَّى الْآخِرِ كَلِمَاتٍ كَانَ يُعَظِّمُهُنَّ جِدًّا: «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ» ، وَيَذْكُرُهُنَّ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابن طائو س اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ دوسرے تشہد کے آخر میں ان کلمات کو لازماً کہا کرتے تھے :’’اَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ عَذَابِ جَہَنَّمَ، وَاَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ شَرِّ الْمَسِیحِ الدَّجَّالِ، وَاَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَاَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ ‘‘میں جہنم کے عذاب سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں ، مسیح الدجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں ، قبر کے غذاب سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں اور میں موت وحیات کے فتنے سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘یہ بات حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان کرتے ہیں اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں ۔

أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 618

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 619

619 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنْبَأَ عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَعْدَ التَّشَهُّدِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ»

حضرت عبد اللہ بن عبا س رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تشہد کے اخیر میں یہ دعا کیا کرتے تھے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ جَہَنَّمَ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الدَّجَّالِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ‘‘اے اللہ !میں جہنم کے عذاب سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں ، قبر کے غذاب سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں، مسیح الدجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں اور میں موت وحیات کے فتنے سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ۔

كَانَ النَّبِيُّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← محمد بن عبد الله بن طاوس، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنْبَأَ عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 619

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 620

620 - حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ أَبُو أُمَيَّةَ الْحَرَّانِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِثِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ أَرْبَعٍ بَعْدَ التَّشَهُّدِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تشہد کے اخیر میں چار چیزوں سے اللہ کی پناہ طلب کیا کرتے تھے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ جَہَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَۃِ الدَّجَّالِ، وَمِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ‘‘اے اللہ !میں جہنم کے عذاب سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں ، قبر کے غذاب سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں، مسیح الدجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں اور میں موت وحیات کے فتنے سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِثِ بْنِ ثَوْبَانَ، ← عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ أَبُو أُمَيَّةَ الْحَرَّانِيُّ ← أَبُو عَقِيلٍ أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ الْخَوْلَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 620

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 621

621 - حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابْلُتِّيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا فَرَغَ أَحَدُكُمْ مِنَ التَّشَهُّدِ فَلْيَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْ أَرْبَعٍ: مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَشَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ "

حصرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم میں سے کوئی شخص تشہد کی دیگر دعائوں سے فارغ ہوجائے تو اسے چاہیے کہ چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرے ۔ جہنم کے عذاب سے ، قبر کے غذاب سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں، مسیح الدجال کے فتنے سے ،موت وحیات کے فتنے سے اور مسیح دجال کے فتنے سے ۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ عَائِشَۃَ، ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابَلُتِّيُّ، ← أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 621

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 622

622 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ قَالَا: ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبَانَ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا تَشَهَّدَ يُتْبِعُهُ: «أَشْهَدُ أَنَّ وَعْدَكَ حَقٌّ، وَأَنَّ لِقَاءَكَ حَقٌّ، وَأَشْهَدُ أَنَّ الْجَنَّةَ حَقٌّ، وَأَنَّ النَّارَ حَقٌّ، وَأَشْهَدُ أَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا وَأَنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ مَنْ فِي الْقُبُورِ»

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ دیتے تو خطبے کے بعد یہ الفاظ کہا کرتے :’’اَشْہَدُ اَنَّ وَعْدَکَ حَقٌّ، وَاَنَّ لِقَاء َکَ حَقٌّ، وَاَشْہَدُ اَنَّ الْجَنَّۃَ حَقٌّ، وَاَنَّ النَّارَ حَقٌّ، وَاَشْہَدُ اَنَّ السَّاعَۃَ آتِیَۃٌ لَا رَیْبَ فِیہَا وَاَنَّ اللَّہَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُورِ‘‘اے اللہ !میں گواہی دیتا ہوں بے شک تیرا وعدہ سچا ہے ، ،تجھ سے ملاقات برحق ہے ، میں گواہی دیتا ہو ں کہ بلا شبہ جنت حق ہے اور جہنم برحق ہے ،میں گواہی دیتا ہوں کہ قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے ور بلاشبہ اللہ تعالیٰ قبروں والوں کو اٹھانے والا ہے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِي الْجَوْزَاءِ ← أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 622

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 623

623 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ، ثنا يَاسِينُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ: الطَّبَرَانِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ: وَالصَّحِيحُ مَا رَوَاهُ الْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبَانَ، وَحَدِيثُ يَاسِينَ بْنِ حَمَّادٍ وَهْمٌ عِنْدِي لِأَنَّهُ لَا أَصْلَ لَهُ مِنْ حَدِيثِ قَتَادَةَ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتے ہیں ۔

هَمَّامٌ، ← الطَّبَرَانِيُّ وَالصَّحِيحُ مَا رَوَاهُ الْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← النَّبِيِّ نَحْوَهُ ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← يَاسِينُ بْنُ حَمَّادٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 623

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 624

624 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا صَلَّى بِأَصْحَابِهِ يَوْمًا صَلَاةً أَوْجَزَ فِيهَا، فَقِيلَ لَهُ: يَا أَبَا الْيَقْظَانِ خَفَّفْتَ، قَالَ: أَمَا عَلَى ذَلِكَ لَقَدْ دَعَوْتُ بِدَعَوَاتٍ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَجُلٌ فَأَتْبَعَهُ وَهُوَ أَبُوهُ فَسَأَلَهُ عَنِ الدُّعَاءِ فَأَخْبَرَهُ: «اللَّهُمَّ بِعِلْمِكَ [ص:200] الْغَيْبَ، وَقُدْرَتِكَ عَلَى الْخَلْقِ أَحْيِنِي مَا عَلِمْتَ الْحَيَاةَ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي، اللَّهُمَّ وَأَسْأَلُكَ خَشْيَتَكَ فِي الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، وَأَسْأَلُكَ كَلِمَةَ الْحَقِّ فِي الْغَضَبِ وَالرِّضَا، وَأَسْأَلُكَ الْقَصْدَ فِي الْفَقْرِ وَالْغِنَى، وَأَسْأَلُكَ نَعِيمًا لَا يَنْفَدُ، وَأَسْأَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَا تَنْقَطِعُ، وَأَسْأَلُكَ الرِّضَا بَعْدَ الْقَضَاءِ، وَأَسْأَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَأَسْأَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ الْكَرِيمِ، وَأَسْأَلُكَ الشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ فِي غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ، وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ، اللَّهُمَّ زَيِّنَّا بِزِينَةِ الْإِيمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُهْتَدِينَ»

عطاء بن سائب اپنے ولاد سے بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوںکو ایک دن نماز پڑھائی اور مختصر نماز پڑھائی ، کہنے والے نے ان سے کہا:اے ابو یقظان !آپ نے نماز بہت مختصر کردی ، انہوں نے اس کے باجود میں نے اس میں وہ تمام دعائیں پڑھی ہیں جو دعائیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھتے ہوئے سنا تھا ، ایک آدمی ان کے پیچھے سے آیا ، اور وہ ان کے والد تھے انہوں نے رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے وہ دعائیں بتلائیں : ’’اللَّہُمَّ بِعِلْمِکَ الْغَیْبَ، وَقُدْرَتِکَ عَلَی الْخَلْقِ اَحْیِنِی مَا عَلِمْتَ الْحَیَاۃَ خَیْرًا لِی، وَتَوَفَّنِی إِذَا کَانَتِ الْوَفَاۃُ خَیْرًا لِی، اللَّہُمَّ وَاَسْاَلُکَ خَشْیَتَکَ فِی الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ، وَاَسْاَلُکَ کَلِمَۃَ الْحَقِّ فِی الْغَضَبِ وَالرِّضَا، وَاَسْاَلُکَ الْقَصْدَ فِی الْفَقْرِ وَالْغِنَی، وَاَسْاَلُکَ نَعِیمًا لَا یَنْفَدُ، وَاَسْاَلُکَ قُرَّۃَ عَیْنٍ لَا تَنْقَطِعُ، وَاَسْاَلُکَ الرِّضَا بَعْدَ الْقَضَاء ِ، وَاَسْاَلُکَ بَرْدَ الْعَیْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَاَسْاَلُکَ لَذَّۃَ النَّظَرِ إِلَی وَجْہِکَ الْکَرِیمِ، وَاَسْاَلُکَ الشَّوْقَ إِلَی لِقَائِکَ فِی غَیْرِ ضَرَّاء َ مُضِرَّۃٍ، وَلَا فِتْنَۃٍ مُضِلَّۃٍ، اللَّہُمَّ زَیِّنَّا بِزِینَۃِ الْإِیمَانِ وَاجْعَلْنَا ہُدَاۃً مُہْتَدِینَ‘‘۔اے اللہ !تیرے غیب کے علم کی وجہ سے ، اور تیری مخلوقا ت پر تیری قدرت کی وجہ سے میں تجھ سے سوال کر تا ہوں کہ مجھے اس وقت تک زندہ رکھنا جب تک تو جانتا ہو کہ میرا زندہ رہنا میرے لیے خیر و برکت کا باعث ہو ، مجھے اس وقت فوت کرلینا جب وفات میری وفات میرے لیے بہتر ہو ،اے اللہ !میںہر حال میں غصے اور خوشی میں تجھ سے کلمہ حق کہنے کی توفیق کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے فقر اور غنا ء میں اعتدال پر چلنے کی توفیق کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے ایسی نعمتوں کا سوال کرتا ہوں جو ختم ہونے والی نہ ہوں ،میںآنکھوںکی ایسی ٹھنڈک کا تجھ سوال کرتا ہوں جس کا سلسلہ منقطع ہونے والا نہ ہو ،میں تجھ سے قضاء و قدر کے بعد رضا کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے موت کے بعد عیش کی زندگی کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تیرے کریم چہرے کی زیارت کی لذت کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تیری ملاقات کے اشتیاق کا سوال کرتا ہوں بغیر کسی تکلیف و مشقت کے ،بغیر کسی گمراہی کے فتنے کے ۔اے اللہ !ہمیں ایمان کی دولت سے مزین فرما اور ہمیں ہادی اور مقتدی بنا ۔

أَبِيهِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 624

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 625

625 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ، قَالَ: صَلَّى عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ صَلَاةً فَكَأَنَّهُمْ أَنْكَرُوهَا، فَقَالُوا لَهُ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ: أَلَمْ أُتِمَّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ؟ قَالُوا: بَلَى قَالَ: فَإِنِّي قَدْ دَعَوْتُ بِدُعَاءٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبَ وَقُدْرَتِكَ عَلَى الْخَلْقِ، أَحْيِنِي مَا عَلِمْتَ الْحَيَاةَ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي مَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِي، اللَّهُمَّ وَأَسْأَلُكَ كَلِمَةَ الْإِخْلَاصِ فِي الْغَضَبِ وَالرِّضَا، وَالْقَصْدَ فِي الْغِنَى وَالْفَقْرِ، وَخَشْيَتَكَ فِي الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، وَأَسْأَلُكَ الرِّضَاءَ بِالْقَدَرِ، وَأَسْأَلُكَ نَعِيمًا لَا يَنْفَدُ، وَقُرَّةَ عَيْنٍ لَا تَنْقَطِعُ، وَلَذَّةَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَلَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ فِي غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ، اللَّهُمَّ زَيِّنَّا بِزِينَةِ الْإِيمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُهْتَدِينَ»

قیس بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے ہمیں نماز پڑھائی ، لوگوں نے ان کی نماز کو ناپسندیدہ خیال کیا ، لوگوں نے اس بات کا اظہار ان کے سامنے کردیا ، عمار رضی اللہ عنہ نے کہا:میں نے رکوع و سجود مکمل نہیں کیا ، انہوں کہا:کیوں نہیں !عمار رضی اللہ عنہ نے کہا:میںنے اس کے باجود میں نے اس میں وہ تمام دعائیں پڑھی ہیں جو دعائیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھتے ہوئے سنا تھا دعا کے الفاظ:’’اللَّہُمَّ بِعِلْمِکَ الْغَیْبَ وَقُدْرَتِکَ عَلَی الْخَلْقِ، اَحْیِنِی مَا عَلِمْتَ الْحَیَاۃَ خَیْرًا لِی، وَتَوَفَّنِی مَا عَلِمْتَ الْوَفَاۃَ خَیْرًا لِی، اللَّہُمَّ وَاَسْاَلُکَ کَلِمَۃَ الْإِخْلَاصِ فِی الْغَضَبِ وَالرِّضَا، وَالْقَصْدَ فِی الْغِنَی وَالْفَقْرِ، وَخَشْیَتَکَ فِی الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ، وَاَسْاَلُکَ الرِّضَاء َ بِالْقَدَرِ، وَاَسْاَلُکَ نَعِیمًا لَا یَنْفَدُ، وَقُرَّۃَ عَیْنٍ لَا تَنْقَطِعُ، وَلَذَّۃَ الْعَیْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَلَذَّۃَ النَّظَرِ إِلَی وَجْہِکَ وَالشَّوْقَ إِلَی لِقَائِکَ فِی غَیْرِ ضَرَّاء َ مُضِرَّۃٍ وَلَا فِتْنَۃٍ مُضِلَّۃٍ، اللَّہُمَّ زَیِّنَّا بِزِینَۃِ الْإِیمَانِ وَاجْعَلْنَا ہُدَاۃً مُہْتَدِین‘‘۔اے اللہ !تیرے غیب کے علم کی وجہ سے ، اور تیری مخلوقا ت پر تیری قدرت کی وجہ سے میں تجھ سے سوال کر تا ہوں کہ مجھے اس وقت تک زندہ رکھنا جب تک تو جانتا ہو کہ میرا زندہ رہنا میرے لیے خیر و برکت کا باعث ہو ، مجھے اس وقت فوت کرلینا جب وفات میری وفات میرے لیے بہتر ہو ،اے اللہ !میںہر حال میں غصے اور خوشی میں تجھ سے کلمہ حق کہنے کی توفیق کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے فقر اور غنا ء میں اعتدال پر چلنے کی توفیق کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے ایسی نعمتوں کا سوال کرتا ہوں جو ختم ہونے والی نہ ہوں ،میںآنکھوںکی ایسی ٹھنڈک کا تجھ سوال کرتا ہوں جس کا سلسلہ منقطع ہونے والا نہ ہو ،میں تجھ سے قضاء و قدر کے بعد رضا کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے موت کے بعد عیش کی زندگی کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تیرے کریم چہرے کی زیارت کی لذت کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تیری ملاقات کے اشتیاق کا سوال کرتا ہوں بغیر کسی تکلیف و مشقت کے ،بغیر کسی گمراہی کے فتنے کے ۔اے اللہ !ہمیں ایمان کی دولت سے مزین فرما اور ہمیں ہادی اور مقتدی بنا ۔

فَإِنِّي قَدْ دَعَوْتُ بِدُعَاءٍ ← بَلٰی ← أَلَمْ أُتِمَّ الرُّکُوعَ وَالسُّجُودَ ← لَهُ فِي ذَلِكَ، ← صَلَّى عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ صَلَاةً فَكَأَنَّهُمْ أَنْكَرُوهَا، ← قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، ← شَرِيکٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 625

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 626

626 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ثنا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ رَجُلَيْنِ، قَدْ سَمَّاهُمَا عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي صَلَاتِهِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ، وَعَزِيمَةَ الرُّشْدِ، وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ قَلْبًا سَلِيمًا وَلِسَانًا صَادِقًا، وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ»

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز میں یہ دعا کیا کرتے تھے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَعَزِیمَۃَ الرُّشْدِ، وَاَسْاَلُکَ شُکْرَ نِعْمَتِکَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِکَ، وَاَسْاَلُکَ قَلْبًا سَلِیمًا وَلِسَانًا صَادِقًا، وَاَسْاَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَاَسْتَغْفِرُکَ لِمَا تَعْلَمُ‘‘اے اللہ !میں تجھ سے دین میں ثابت قدمی کا سوال کرتا ہوں ،ہدایت کی پختگی کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تیری نعتوں پر شکر گزار بننے کا سوال کرتا ہوں ، احسن عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے قلب سلیم اورزبان صادق کا سوال کرتا ہوں ، اے اللہ !میں تجھ سے اس خیر کا سوالی ہوں جس کو توجانتا ہے ، میں تجھ سے ان شرور کی پناہ چاہتا ہوں جن کو توجانتا ہے ، میں تجھ سے ان گناہوں کی بخشش کا طلبگار ہوں جن گناہوں کو تو جانتا ہے ۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ كَانَ ← رَجُلَيْنِ، قَدْ سَمَّاهُمَا ← أَبِي الْعَلاَءِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، ← أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 626

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 627

627 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي صَلَاتِهِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ، وَعَزِيمَةَ الرُّشْدِ، وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ قَلْبًا سَلِيمًا وَلِسَانًا صَادِقًا، وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ»

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز میں یہ دعا کیا کرتے تھے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَعَزِیمَۃَ الرُّشْدِ، وَاَسْاَلُکَ شُکْرَ نِعْمَتِکَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِکَ، وَاَسْاَلُکَ قَلْبًا سَلِیمًا وَلِسَانًا صَادِقًا، وَاَسْاَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَاَسْتَغْفِرُکَ لِمَا تَعْلَمُ۔‘‘اے اللہ !میں تجھ سے دین میں ثابت قدمی کا سوال کرتا ہوں ،ہدایت کی پختگی کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تیری نعتوں پر شکر گزار بننے کا سوال کرتا ہوں ، احسن عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے قلب سلیم اورزبان صادق کا سوال کرتا ہوں ، اے اللہ !میں تجھ سے اس خیر کا سوالی ہوں جس کو توجانتا ہے ، میں تجھ سے ان شرور کی پناہ چاہتا ہوں جن کو توجانتا ہے ، میں تجھ سے ان گناہوں کی بخشش کا طلبگار ہوں جن گناہوں کو تو جانتا ہے ۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← أَبِي الْعَلَاءِ، ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← اَبُوْ عُمَرَ الضَّرِیْرُ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 627

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter