كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي التَّهَجُّدِ بِاللَّيْلِ · حديث 757
757 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، قَالَا: ثنا عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ الْقَصِيرُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ لِلتَّهَجُّدِ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ بَعْدَ مَا يُكَبِّرُ: «اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، أَنْتَ الْحَقُّ، وَقَوْلُكَ الْحَقُّ، وَوَعْدُكَ حَقٌّ، وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ، وَالسَّاعَةُ حَقٌّ، اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ، وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ، وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، أَنْتَ إِلَهِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ»
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جب تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر تحریمہ کے بعد یہ دعا پڑھتے :اللَّہُمَّ لَکَ الْحَمْدُ، اَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ، وَلَکَ الْحَمْدُ اَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَنْ فِیہِنَّ، اَنْتَ الْحَقُّ، وَقَوْلُکَ الْحَقُّ، وَوَعْدُکَ حَقٌّ، وَلِقَاوُکَ حَقٌّ، وَالْجَنَّۃُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ، وَالسَّاعَۃُ حَقٌّ، اللَّہُمَّ لَکَ اَسْلَمْتُ، وَبِکَ آمَنْتُ، وَإِلَیْکَ اَنَبْتُ، وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ، وَبِکَ خَاصَمْتُ، وَإِلَیْکَ حَاکَمْتُ، وَإِلَیْکَ الْمَصِیرُ، اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی مَا قَدَّمْتُ وَمَا اَخَّرْتُ، وَمَا اَسْرَرْتُ وَمَا اَعْلَنْتُ، اَنْتَ إِلَہِی لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ،اے میرے اللہ!حمد و ثنا تیری ہی ہے اور تو ہی آسمانوں اور زمین کا نور (منور کرنے والا)ہے حمد و ثنا تیری ہی ہے اور تو ہی زمین و آسمان کا قائم کرنے والا ہے، حمد و ثنا تیری ہی ہے اور تو ہی زمین و آسمان اور جو کچھ ان میں ہے ،اس سب کا رب ہے، تو حق ہے اور تیرا کلام حق ہے، تیرا وعدہ حق ہے اور تیری ملاقات حق ہے، جنت حق ہے اور (جہنم کی)آگ حق ہے، قیامت حق ہے۔ اے میرے اللہ!میں تیرے لئے مطیع و فرماں بردار ہوا ، تجھ پر ایمان لایا،تجھ پر ہی میں نے توکل کیا ،تیری طرف میں نے رجوع کیا ، تیری رضا کے لیے میں نے جھگڑا کیا ، تیری طرف ہی میں فیصلہ لے کر آیا ،تیری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے ،اے اللہ !میرے پہلے گناہ ، میرے بعد والے گناہ ، میرے پوشیدہ گناہوں کو اور میرے اعلانیہ گناہوں کو بخش دے ۔تو ہی میرا الہ ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ الْقَصِيرُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 757
