كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 697
697 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَبُو عِيسَى بْنُ الْمُسَيَّبِ، عَنْ سَلْمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّخَعِيِّ، عَنْ وَرَّادٍ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ مُعَاوِيَةَ، كَتَبَ إِلَى الْمُغِيرَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَسْأَلُهُ عَنْ آخِرِ مَا كَانَ يَتَكَلَّمُ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ»
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے کاتب ورِاد کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے مغیرہ بن شعبہ کو خط لکھا اور اس میں انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ان دعا ئوں کے بارے میں پوچھا جودعائیں اللہ کے نبی صلی االلہ علیہ وسلم آخر ی عہد میں سلام پھیرنے کے بعد پڑھا کرتے تھے ،جواب میں حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ نے لکھا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیرنے کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ، اللَّہُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ، وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ‘‘اﷲتعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اُسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے ستائش ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اے اﷲ!توجو چیز دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جس چیز کو تو روک لے اس کو کوئی دینے والا نہیں اور کسی کوشش کرنے والے کی کوشش تیرے مقابلے میں سود مند نہیں۔
إِلَيْهِ أَنَّهُ كَانَ ← آخِرِ مَا كَانَ يَتَكَلَّمُ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ ← إِلَى الْمُغِيرَةِ يَسْأَلُهُ ← وَرَّادٍ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ مُعَاوِيَةَ ← سَلْمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّخَعِيِّ، ← أَبُو عِيسَى بْنُ الْمُسَيَّبِ، ← مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 697
