كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ · حديث 625
625 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ، قَالَ: صَلَّى عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ صَلَاةً فَكَأَنَّهُمْ أَنْكَرُوهَا، فَقَالُوا لَهُ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ: أَلَمْ أُتِمَّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ؟ قَالُوا: بَلَى قَالَ: فَإِنِّي قَدْ دَعَوْتُ بِدُعَاءٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبَ وَقُدْرَتِكَ عَلَى الْخَلْقِ، أَحْيِنِي مَا عَلِمْتَ الْحَيَاةَ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي مَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِي، اللَّهُمَّ وَأَسْأَلُكَ كَلِمَةَ الْإِخْلَاصِ فِي الْغَضَبِ وَالرِّضَا، وَالْقَصْدَ فِي الْغِنَى وَالْفَقْرِ، وَخَشْيَتَكَ فِي الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، وَأَسْأَلُكَ الرِّضَاءَ بِالْقَدَرِ، وَأَسْأَلُكَ نَعِيمًا لَا يَنْفَدُ، وَقُرَّةَ عَيْنٍ لَا تَنْقَطِعُ، وَلَذَّةَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَلَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ فِي غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ، اللَّهُمَّ زَيِّنَّا بِزِينَةِ الْإِيمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُهْتَدِينَ»
قیس بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے ہمیں نماز پڑھائی ، لوگوں نے ان کی نماز کو ناپسندیدہ خیال کیا ، لوگوں نے اس بات کا اظہار ان کے سامنے کردیا ، عمار رضی اللہ عنہ نے کہا:میں نے رکوع و سجود مکمل نہیں کیا ، انہوں کہا:کیوں نہیں !عمار رضی اللہ عنہ نے کہا:میںنے اس کے باجود میں نے اس میں وہ تمام دعائیں پڑھی ہیں جو دعائیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھتے ہوئے سنا تھا دعا کے الفاظ:’’اللَّہُمَّ بِعِلْمِکَ الْغَیْبَ وَقُدْرَتِکَ عَلَی الْخَلْقِ، اَحْیِنِی مَا عَلِمْتَ الْحَیَاۃَ خَیْرًا لِی، وَتَوَفَّنِی مَا عَلِمْتَ الْوَفَاۃَ خَیْرًا لِی، اللَّہُمَّ وَاَسْاَلُکَ کَلِمَۃَ الْإِخْلَاصِ فِی الْغَضَبِ وَالرِّضَا، وَالْقَصْدَ فِی الْغِنَی وَالْفَقْرِ، وَخَشْیَتَکَ فِی الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ، وَاَسْاَلُکَ الرِّضَاء َ بِالْقَدَرِ، وَاَسْاَلُکَ نَعِیمًا لَا یَنْفَدُ، وَقُرَّۃَ عَیْنٍ لَا تَنْقَطِعُ، وَلَذَّۃَ الْعَیْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَلَذَّۃَ النَّظَرِ إِلَی وَجْہِکَ وَالشَّوْقَ إِلَی لِقَائِکَ فِی غَیْرِ ضَرَّاء َ مُضِرَّۃٍ وَلَا فِتْنَۃٍ مُضِلَّۃٍ، اللَّہُمَّ زَیِّنَّا بِزِینَۃِ الْإِیمَانِ وَاجْعَلْنَا ہُدَاۃً مُہْتَدِین‘‘۔اے اللہ !تیرے غیب کے علم کی وجہ سے ، اور تیری مخلوقا ت پر تیری قدرت کی وجہ سے میں تجھ سے سوال کر تا ہوں کہ مجھے اس وقت تک زندہ رکھنا جب تک تو جانتا ہو کہ میرا زندہ رہنا میرے لیے خیر و برکت کا باعث ہو ، مجھے اس وقت فوت کرلینا جب وفات میری وفات میرے لیے بہتر ہو ،اے اللہ !میںہر حال میں غصے اور خوشی میں تجھ سے کلمہ حق کہنے کی توفیق کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے فقر اور غنا ء میں اعتدال پر چلنے کی توفیق کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے ایسی نعمتوں کا سوال کرتا ہوں جو ختم ہونے والی نہ ہوں ،میںآنکھوںکی ایسی ٹھنڈک کا تجھ سوال کرتا ہوں جس کا سلسلہ منقطع ہونے والا نہ ہو ،میں تجھ سے قضاء و قدر کے بعد رضا کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے موت کے بعد عیش کی زندگی کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تیرے کریم چہرے کی زیارت کی لذت کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تیری ملاقات کے اشتیاق کا سوال کرتا ہوں بغیر کسی تکلیف و مشقت کے ،بغیر کسی گمراہی کے فتنے کے ۔اے اللہ !ہمیں ایمان کی دولت سے مزین فرما اور ہمیں ہادی اور مقتدی بنا ۔
فَإِنِّي قَدْ دَعَوْتُ بِدُعَاءٍ ← بَلٰی ← أَلَمْ أُتِمَّ الرُّکُوعَ وَالسُّجُودَ ← لَهُ فِي ذَلِكَ، ← صَلَّى عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ صَلَاةً فَكَأَنَّهُمْ أَنْكَرُوهَا، ← قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، ← شَرِيکٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 625
