كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الْخُرُوجِ مِنَ الْمَنْزِلِ · حديث 409
409 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيُّ الْمَدِينِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَبِي، قَالَا: ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ هَارُونَ بْنِ هَارُونَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ كَانَ مَعَهُ مَلَكَانِ مُوَكَّلَانِ بِهِ، فَإِذَا قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ قَالَا: هُدِيتَ، فَإِذَا قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ قَالَا: وُقِيتَ، فَإِذَا قَالَ: تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ قَالَا: كُفِيتَ فَتَلَقَّاهُ قَرِينَاهُ فَيَقُولَانِ مَا نُرِيدُ مِنْ رَجُلٍ قَدْ هُدِي وَوُقِيَ وَكُفِيَ "
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب کوئی اپنے گھر سے نکلتا ہے تو اس کے ساتھ دو قرشتے مقرر کردئیے جاتے ہیں ، جب بندہ کہتا ہے :بِسْمِ اللَّہِ،’’اللہ کے نام کے ساتھ ‘‘تو اسے کہا جاتا ہے تیری رہنمائی کی جاچکی ہے ، جب بندہ کہتا ہے :لا حول ولاقوۃ الا باللہ ،فرشتے کہتے ہیں :تجھے بچالیا گیا ہے ، بندہ کہتا ہے :تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَّہِ ،میں نے اللہ پر توکل کیا ۔تو فرشتے کہتے ہیں :تجھے کفایت کیا جاچکا ہے ، تب اس کو اس کے شیاطین میں سے قرین ملتے ہیں تو وہ کہتے ہیں :اس شخص کو اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں ، جس کی رہنمائی کی جاچکی ہے ، جسے بچالیا گیا ہے اور جس کی طرف سے اللہ تعالیٰ کافی ہے ۔
كُفِيتَ فَتَلَقَّاهُ قَرِينَاهُ فَيَقُولَانِ مَا نُرِيدُ مِنْ رَجُلٍ قَدْ هُدِي وَوُقِيَ وَكُفِيَ ← تَوَكَّلْت عَلَى اللهِ ← وُقِيتَ، فَإِذَا ← لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاَللَّهِ. ← هُدِيتَ، فَإِذَا ← بِسْمِ اللهِ ← إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ كَانَ مَعَهُ مَلَكَانِ مُوَكَّلَانِ بِهِ، فَإِذَا ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← هَارُونَ بْنِ هَارُونَ، ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ الدِّمَشْقِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيُّ الْمَدِينِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 409
