كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ بِمَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ · حديث 25
25 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ الذَّارِعُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِيَسْأَلْ أَحَدُكُمْ رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّ حَاجَتَهُ حَتَّى شِسْعَ نَعْلِهِ إِذَا انْقَطَعَ» زَادَ غَيْرُ الْحَضْرَمِيِّ فِي الْحَدِيثِ: فَإِنَّهُ إِذَا لَمْ يُسَهِّلْهُ لَمْ يُسَهَّلْ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:چاہیے کہ تم میں سے ہر ایک اپنے رب سے اپنی ہر ضرورت اور ہر حاجت کا سوال کرے ، یہاں تک کہ اپنے جوتے کے تسمے کے ٹوٹنے پر ان کا سوال بھی اللہ سے کرے ۔حضرمی کے علاوہ باقیوں نے اضافہ کے ساتھ بیان کیا ہے کہ جب تک اللہ تعالیٰ آسانیاں نہیں کرتا تو آسانیاں نہیں کی جاتیں ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ الذِّارِعُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 25
