Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 325

325 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَابِيُّ، ثنا قَحْطَبَةُ بْنُ غُدَانَةَ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي تَوَاضَعَ كُلُّ شَيْءٍ لِعَظَمَتِهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَلَّ كُلُّ شَيْءٍ لِعِزَّتِهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أُخْضِعَ كُلُّ شَيْءٍ لِمُلْكِهِ، مَنْ قَالَهَا كُتِبَتْ لَهُ مِائَةُ أَلْفِ حَسَنَةٍ، وَإِنْ مَاتَ جُعِلَ رُوحُهُ فِي حَوَاصِلِ طَيْرٍ خَضِرٍ تَسْرَحُ فِي الْجَنَّةِ حَيْثُ تَشَاءُ "

ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی تَوَاضَعَ کُلُّ شَیْء ٍ لِعَظَمَتِہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی ذَلَّ کُلُّ شَیْء ٍ لِعِزَّتِہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی اُخْضِعَ کُلُّ شَیْء ٍ لِمُلْکِہِ،جس شخص نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے :تمام تعریفات اس اللہ عزوجل کے لیے ہیں کہ جس کی عظمت کے لیے ہر چیز تواضع اختیار کرنے والی ہے ،تمام تعریفات اس اللہ عزوجل کے لیے ہیں کہ جس کی عزت کے لیے ہر جیز جھکائو اختیار کرنے والی ہے ،تمام تعریفات اس اللہ عزوجل کے لیے ہیں کہ جس کیبادشاہی کے لیے ہر جیز نہایت خشوع اختیار کرنے والی ہے ۔جس شخص نے یہ کلمات کہے تو اس کے لیے ایک لاکھ نیکی لکھ دی جاتی ہے اور اگر اس کی موت ہوگئی تو اس کی روح سبز پرندوں میں ڈال دی جاتی ہے وہ جنت میں جہاں چاہیں کھاتے پیتے اور چرتے چکتے ہیں ۔

أُمِّ سَلَمَةَ ← أُمِّهِ2، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ← أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ، ← قَحْطَبَةُ بْنُ غُدَانَةَ، ← محمد بن زكريا الغلابي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 325

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 326

326 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، وَمُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ مِائَةَ مَرَّةٍ وَإِذَا أَمْسَى كَذَلِكَ لَمْ يُوَافِ أَحَدٌ مِنَ الْخَلَائِقِ مِثْلَ مَا وَافَى بِهِ إِلَّا مَنْ قَالَ مِثْلَ مَا قَالَ أَوْ زَادَ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص کے وقت یہ کلمات ایک مرتبہ کہہ لیتا ہے اور شام کے وقت سو مرتبہ یہ کلمات کہہ لیتا ہے :سُبْحَانَ اللَّہِ وَبِحَمْدِہِ، پاک ہے اللہ تعالیٰ اپنی حمد کے ساتھ ۔مخلوقات میں سے کوئی اس کے برابر اجر حاصل نہیں کرسکتا ہاں مگر جس نے اس کے برابر یہ کلمات کہے یا اس سے زیادہ مرتبہ کہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، وَمُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 326

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 327

327 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَعْدَةَ بْنِ هُبَيْرَةَ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ، وَهِيَ جَدَّتُهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي كُنْتُ أُصَلِّي صَلَاةً فَثَقُلْتُ عَنْهَا، فَدُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ أَعْمَلُهُ يَأْجُرُنِي اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَأَنَا قَاعِدَةٌ، قَالَ: «يَا أُمَّ هَانِئٍ، إِذَا أَصْبَحْتِ فَسَبِّحِي اللَّهَ مِائَةً، وَهَلِّلِيهِ مِائَةً، وَاحْمَدِيهِ مِائَةً، وَكَبِّرِيهِ مِائَةً، فَإِنَّ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ كَمِائَةِ بَدَنَةٍ، وَمِائَةُ تَكْبِيرَةٍ كَمِائَةِ بَدَنَةٍ تُهْدِيهَا، وَمِائَةُ تَهْلِيلَةٍ لَا تُبْقِي ذَنْبًا قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا»

ام ھانی بنت رضی اللہ عنہاابو طالب بیان کرتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان ہاں تشریف فرماہوئے ،میں نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں نماز پڑھ رہی تھی کہ نماز پڑھنا میرے لیے بوجھل ہوگیا ،آپ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ اللہ تعالیٰ مجھے بیٹھے ہوئے اجر عطاء کردے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے ام ھانی !جب تم صبح کرو تو سو مرتبہ سبحان اللہ کہو ، سو مربتہ لا الہ الا اللہ کہو، سو مرتبہ الحمد للہ کہو اور سو مرتبہ اللہ اکبر کہو ۔ بے شک سو مرتبہ سبحان اللہ ، سو مربتہ لا الہ الا اللہ ، سو مرتبہ الحمد للہ اور سو مرتبہ اللہ اکبر کہنا پہلے اوربعد والے کسی گناہ کو باقی نہیں چھوڑتا ۔

دَخَلَ عَلَیَّ رَسُولُ اللہِ فَقُلْتُ: ← أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ، وَهِيَ جَدَّتُهُ ← سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَعْدَةَ بْنِ هُبَيْرَةَ، ← عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ، ← مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ الْحَرَّانِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 327

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 328

328 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا مُوسَى بْنُ خَلَفٍ الْعَمِّيُّ، ثنا عَاصِمُ ابْنُ بَهْدَلَةَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي قَدْ كَبِرْتُ فَمُرْنِي بِعَمَلٍ أَعْمَلُهُ وَأَنَا جَالِسَةٌ، قَالَ: «سَبِّحِي اللَّهَ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ فَإِنَّهَا تَعْدِلُ مِائَةَ رَقَبَةٍ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ، وَاحْمَدِي اللَّهَ مِائَةَ تَحْمِيدَةٍ فَإِنَّهَا تَعْدِلُ مِائَةَ فَرَسٍ مُسْرَجَةٍ مُلْجَمَةٍ وَتَحْمِلِينَ عَلَيْهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَكَبِّرِي اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مِائَةَ تَكْبِيرَةٍ فَإِنَّهَا تَعْدِلُ مِائَةَ بَدَنَةٍ مُتَقَلِّدَةٍ، وَهَلِّلِي اللَّهَ مِائَةَ تَهْلِيلَةٍ فَإِنَّهَا تَمْلَأُ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، وَلَا يُرْفَعُ لِأَحَدٍ عَمَلٌ أَفْضَلُ مِنْهَا إِلَّا أَنْ يَأْتِيَ مِثْلَ مَا أَتَيْتِ»

ام ھانی بنت رضی اللہ عنہاابو طالب بیان کرتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن میرے پاس سے گزرے ،میں نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں بوڑھی ہوگئی ہوں ،آپ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ میں بیٹھے ہوئے وہ عمل کرسکوں ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے ام ھانی !جب تم صبح کرو تو سو مرتبہ سبحان اللہ کہو، بلاشبہ ایک مربتہ سبحان اللہ کہنا ولد اسماعیل میں سے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے ،سو مرتبہ الحمد للہ کہو، بلا شبہ ایک سو مرتبہ الحمد للہ کہنا ایک سو گھوڑوں کے برابر ہے جن کواللہ کے راہ میں جنگ کے لیے تیار کیا گیا ہو ، سو مرتبہ اللہ اکبر کہو، بلاشبہ سو مرتبہ اللہ اکبر کہنا ایک سو قلادہ والے اونٹوں کے برابر ہے ، سو مربتہ لا الہ الا اللہ کہو،بلاشبہ سو مرتبہ الا الہ الا اللہ کہنا آسمان و زمین کے خلا کو بھر دیتا ہے اس شخص سے بڑھ کر کسی کا اچھا عمل نہیں ہوسکتا سوائے اس شخص کے کہ جس نے اس کے برابر عمل کیا ہو ۔

مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ ذَاتَ يَوْمٍ فَقُلْتُ: ← أُمِّ هَانِئٍ ← أَبِي صَالِحٍ مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ ← عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، ← مُوسَی بْنُ خَلَفٍ الْعَمِّیُّ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 328

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 329

329 - حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا جُوَيْرِيَةُ أَبُو مُحَمَّدٍ، مَوْلَى بِلَالِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ - وَكَانَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ يَرْوِي عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمًا الْبُنَانِيَّ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي مَوْلَايَ أَبُو هَانِئٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي عَمَلًا أَعْمَلُهُ وَأَنَا جَالِسَةٌ فَقَدْ شَقَّ عَلَيَّ الْقِيَامُ، فَقَالَ: يَا أُمَّ هَانِئٍ " فَقُلْتُ: لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «سَبِّحِي مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ فَإِنَّهَا تَعْدِلُ عِتْقَ مِائَةٍ رَقَبَةٍ، وَاحْمَدِي مِائَةَ تَحْمِيدَةٍ فَإِنَّهَا تَعْدِلُ مِائَةَ فَرَسٍ مَعَ أَدَاتِهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَكَبِّرِي مِائَةَ تَكْبِيرَةٍ فَإِنَّهَا عَدْلُ مِائَةِ بَدَنَةٍ مُجَلِّلَةٍ مُتَقَبَّلَةٍ، وَهَلِّلِي مِائَةَ تَهْلِيلَةٍ فَإِنَّهَا لَا تَمُرُّ عَلَى ذَنْبٍ إِلَّا مَحَتْهُ» [ص:125]

ام ھانی بنت رضی اللہ عنہاابو طالب بیان کرتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان ہاں تشریف فرماہوئے ،میں نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے کوئی ایسا عمل بتادیں جو عمل میں بیٹھ کر سکوں اب میرے لیے قیام کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے ام ھانی !میں نے کہا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوں،تم سو مرتبہ سبحان اللہ کہو، بلاشبہ ایک مربتہ سبحان اللہ کہنا وُلد اسماعیل میں سے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے ،سو مرتبہ الحمد للہ کہو، بلا شبہ ایک سو مرتبہ الحمد للہ کہنا ایک سو گھوڑوں کے برابر ہے جن کواللہ کے راہ میں جنگ کے لیے تیار کیا گیا ہو ، سو مرتبہ اللہ اکبر کہو، بلاشبہ سو مرتبہ اللہ اکبر کہنا ایک سو قلادہ والے اونٹوں کے برابر ہے ، سو مربتہ لا الہ الا اللہ کہو،بلاشبہ سو مرتبہ الا الہ الا اللہ کہنے تمام گناہوں کو مٹادیا جاتا ہے

دَخَلَ عَلَیَّ رَسُولُ اللہِ فَقُلْتُ: ← أُمِّ هَانِئٍ ← مَوْلَايَ أَبُو هَانِئٍ، ← سَالِمًا الْبُنَانِيَّ، ← كَانَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ يَرْوِي عَنْهُ ← جُوَيْرِيَةُ أَبُو مُحَمَّدٍ، مَوْلَى بِلَالِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 329

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 330

330 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ثنا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ عَنِ ابْنِ عَائِشٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ قَالَ الطَّبَرَانِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ: هَكَذَا رَوَاهُ مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ خَالَفَهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَتَابَعَهُ سَعِيدُ بْنُ أَبِي هِلَالٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ

ابن عائش رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتے ہیں ۔

أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← تَابَعَهُ سَعِيدُ بْنُ أَبِي هِلَالٍ ← سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ خَالَفَهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ← الطَّبَرَانِيُّ هَكَذَا رَوَاهُ مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ ← ابْنِ عَائِشٍ، ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ، ← عَمْرُو بْنُ الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 330

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 331

331 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ قَالَا: ثنا حَجَّاجٌ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي عَيَّاشٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ إِذَا أَصْبَحَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ كَانَتْ لَهُ عِتْقَ رَقَبَةٍ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ وَكُتِبَتْ لَهُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ وَحُطَّ عَنْهُ عَشْرُ سَيِّئَاتٍ وَرُفِعَ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ وَكَانَ فِي حِرْزِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الشَّيْطَانِ حَتَّى يُمْسِيَ، وَإِنْ قَالَهَا إِذَا أَمْسَى كَانَ لَهُ مِثْلُ ذَلِكَ» فَرَأَى رَجُلٌ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا يَرَى النَّائِمُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبَا عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا عَنْكَ بِكَذَا وَكَذَا فَقَالَ: صَدَقَ أَبُو عَيَّاشٍ، صَدَقَ أَبُو عَيَّاشٍ

حضرت ابو عیاش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم نے فرمایا:جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات کہتا ہے: لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،،نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے ،وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے،تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔اس شخص کو اولاد اسماعیل میں سے ایک غلام کو آزاد کرنے کا اجر وثواب،اس کے لئے دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں، اس کے دس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں،اس کے درجات کو بلند کر دیا جاتا ہے اور یہ کلمات اس لیے اللہ عزوجل کی طرف سے شیطان کے شر سے بچنے کے لیے قلعہ بن جاتے ہیں ،جب تک کہ شام نہ ہوجائے اور اگر وہ بندہ شام کے وقت یہ کلمات کہہ لیتا ہے تو صبح تک کے لیے اس کو یہ سب کچھ ہے ۔ ایک آدمی نے رسول اللہ سلم کو خواب میں دیکھا : اس نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !بلاشبہ ابو عیاش نے ہمیں آپ کی طرف سے اس طرح حدیث بیان کی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :ابو عیاش نے سچ کہا ،ابو عیاش نے سچ کہا۔

أَبِي عَيَّاشٍ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 331

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 332

332 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقِ بْنِ جَامِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ أَبِي السَّمَّانِ، أَنَّ ابْنَ عَيَّاشٍ، كَانَ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي عَيَّاشٍ بِطُولِهِ وَذَكَرَ الرُّؤْيَا

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عہنما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا پڑھا کرتے تھے ۔پھر انہوں نے ابو عیاش کی حدیث کی طوالت کی طرح بیان کیا اور انہوں نے خواب کا تذکرہ بھی کیا ۔

أَبِي السَّمَّانِ، أَنَّ ابْنَ عَيَّاشٍ، كَانَ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقِ بْنِ جَامِعٍ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 332

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 333

333 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ مِائَةَ مَرَّةٍ إِذَا أَصْبَحَ، وَمِائَةَ مَرَّةٍ إِذَا أَمْسَى، لَمْ يَجِئْ أَحَدٌ بِمِثْلِ عَمَلِهِ إِلَّا مَنْ قَالَ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ»

عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد سے اور اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے صبح کے وقت اور شام کے وقت یہ کلمات سو، سو مرتبہ کہے : لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے ،وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے،تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔تو اس دن کوئی ایک شخص اس قدر افضل عمل کے ساتھ نہیں آئے گا ، سوائے اس شخص کے جس نے یہ کلمات اس سے زیادہ مرتبہ کہے ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 333

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 334

334 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ قَالَا: ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ فِي يَوْمٍ مِائَتَيْ مَرَّةٍ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ لَمْ يَسْبِقْهُ أَحَدٌ كَانَ قَبْلَهُ، وَلَمْ يُدْرِكْهُ أَحَدٌ كَانَ بَعْدَهُ إِلَّا مَنْ عَمِلَ عَمَلًا أَفْضَلَ مِنْ عَمَلِهِ»

عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد سے اور اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے ایک دن میں دو سو مرتبہ یہ کلمات کہے : لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے ،وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے،تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔تو اس دن کوئی ایک شخص اس قدر افضل عمل کے ساتھ نہیں آئے گا ، سوائے اس شخص کے جس نے یہ کلمات اس سے زیادہ مرتبہ کہے ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 334

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 335

335 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْجَارُودِ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ السِّجِسْتَانِيُّ، ثنا أَبُو جَابِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ أَلْفَ مَرَّةٍ جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَوْقَ كُلِّ عَمَلٍ إِلَّا نَبِيُّ أَوْ رَجُلٌ زَادَ فِي التَّهْلِيلِ»

عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد سے اور اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے ایک ہزار مرتبہ یہ کلمات کہے : لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ یُحْیِی وَیُمِیتُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے ،وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے،تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں، ہر قسم کی بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے ، وہی زندہ کرتا اور وہی موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔وہ شخص قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے اعمال ہر کسی سے زیادہ ہوں گے ، سوائے نبیوں کے اور اس شخص کے کہ جس نے تہلیل (لا الہ الا اللہ )کے کلمات اس سے زیادہ مرتبہ کہے ہوں ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ← أَبُو جَابِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ← أَبُو حَاتِمٍ السِّجِسْتَانِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْجَارُودِ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 335

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 336

336 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، كِلَاهُمَا عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَ لَهُ عَدْلُ عَشْرَ رِقَابٍ، وَكُتِبَتْ لَهُ مِائَةُ حَسَنَةٍ، وَمُحِيَتْ عَنْهُ مِائَةُ سَيِّئَةٍ، وَكَانَتْ لَهُ حِرْزًا يَوْمَهُ ذَلِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ حَتَّى يُمْسِيَ، وَلَمْ يَأْتِ أَحَدٌ بِأَفْضَلَ مِمَّا جَاءَ بِهِ إِلَّا أَحَدٌ عَمِلَ أَكْمَلَ مِنْ ذَلِكَ»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے ایک دن میں دو سو مرتبہ یہ کلمات کہے : لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،،نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے ،وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے،تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔تو اس دن کوئی ایک شخص اس قدر افضل عمل کے ساتھ نہیں آئے گا ، سوائے اس شخص کے جس نے یہ کلمات اس سے زیادہ مرتبہ کہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← مَالِكٍ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ← مالک بن أنس ← الْقَعْنَبِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، كِلَاهُمَا ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 336

chevron_left Previous
1…272829…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter