Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 313

313 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثنا مُرَجًّى بْنُ رَجَاءٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ كَعْبٍ الْعَدَوِيُّ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ أَنْ يَقُولَ: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، وَأَبُوءُ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَإِنْ قَالَهَا بَعْدَمَا يُمْسِي فَمَاتَ مِنْ لَيْلَتِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَإِنْ قَالَهَا بَعْدَمَا يُصْبِحُ فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ دَخَلَ الْجَنَّةِ "

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیںکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:سید الاستغفاریہ ہے کہ بندہ یوں کہے :اللَّہُمَّ أَنْتَ رَبِّی ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنِی وَأَنَا عَبْدُکَ ، وَأَنَا عَلَی عَہْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوء ُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَأَبُوء ُ بِذَنْبِی ، فَاغْفِرْ لِی ، فَإِنَّہُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ،اے اﷲ!تو میر ا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہو ں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کیے ہو ئے عہد اور وعدہ پر قائم ہو ں، ان بر ی حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں۔ تیری پناہ ما نگتا ہوں، مجھ پرجو تیری نعمتیں ہیں ان کا اقرار کرتا ہوں ، اور اپنے گنا ہوں کا اعتراف کر تا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:جس شخص نے اس دعا کے الفا ظ شام کے وقت کہے اور اسی رات اس کی موت ہوگئی تو وہ جنت میں داخل ہوگا ، اگر کسی شخص نے یہ کلمات صبح کے وقت کہے اور اسی دن اس کی موت ہوگئی تو وہ شخص جنت میں داخل ہوگا ۔

عَبْدُکَ ← اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي ← سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ أَنْ ← النَّبِيِّ ← شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ الْعَدَوِيِّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← مُرَجَّى بْنُ رَجَاءٍ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 313

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 314

314 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسٍ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا جَارِيَةُ بْنُ هَرِمٍ، عَنْ إِسْحَاقِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ إِذَا أَصْبَحَ وَإِذَا أَمْسَى قَالَ: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَعَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَبُوءُ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ غَيْرُكَ، فَإِنْ مَاتَ مِنْ يَوْمِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَإِنْ مَاتَ مِنْ لَيْلَتِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ "

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:جو شخص صبح کے وقت یا شام کے وقت یہ کلمات کہتا ہے :اللَّہُمَّ أَنْتَ رَبِّی ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنِی وَأَنَا عَبْدُکَ ، وَأَنَا عَلَی عَہْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوء ُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَأَبُوء ُ بِذَنْبِی ، فَاغْفِرْ لِی ، فَإِنَّہُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ،اے اﷲ!تو میر ا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہو ں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کیے ہو ئے عہد اور وعدہ پر قائم ہو ں، ان بر ی حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں۔ تیری پناہ ما نگتا ہوں، مجھ پرجو تیری نعمتیں ہیں ان کا اقرار کرتا ہوں ، اور اپنے گنا ہوں کا اعتراف کر تا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:اگر وہ شخص اسی دن فوت ہوجاتا ہے تو وہ جنت میں داخل ہوگا اور اگر وہ شحص اسی رات فوت ہوگیا تو وہ جنت میں داخل ہوگا ۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← العلاء بن زياد ← إِسْحَاقَ بْنَ سُوَيْدٍ ← جَارِيَةُ بْنُ هَرِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسٍ الْأَنْصَارِيُّ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 314

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 315

315 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: " أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى سَيِّدِ الِاسْتِغْفَارِ، أَنْ تَقُولَ: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَعَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، وَأَبُوءُ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذُنُوبِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، مَا مِنْ عَبْدٍ يَقُولُهَا فَيَأْتِيهِ قَدَرُهُ فِي يَوْمِهِ قَبْلَ أَنْ يُمْسِيَ أَوْ فِي لَيْلَتِهِ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ إِلَّا كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ "

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیںکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فر ما یا:کیا میں تمہیں سید الاستغفارنہ سکھلادوں ؟تم یہ کہا کرو :اللَّہُمَّ أَنْتَ رَبِّی ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنِی وَأَنَا عَبْدُکَ ، وَأَنَا عَلَی عَہْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوء ُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَأَبُوء ُ بِذَنْبِی ، فَاغْفِرْ لِی ، فَإِنَّہُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ،اے اﷲ!تو میر ا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہو ں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کیے ہو ئے عہد اور وعدہ پر قائم ہو ں، ان بر ی حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں۔ تیری پناہ ما نگتا ہوں، مجھ پرجو تیری نعمتیں ہیں ان کا اقرار کرتا ہوں ، اور اپنے گنا ہوں کا اعتراف کر تا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:جو شخص بھی یہ کلمات کہتا ہے ،اسی دن شام تک اسی کی موت واقع ہوجاتی ہے، یا جس نے شام کے وقت کہے اور صبح سے پہلے پہلے اس کی موت واقع ہوگئی تو اللہ عزوجل نے چاہا تو وہ شخص اہل جنت میں شامل ہوگا۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← الْمُغِيرَةُ بْنُ سَعِيدٍ بْنُ نَوْفَلٍ ← كثير بن زيد المدني ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 315

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 316

316 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِسَيِّدِ الِاسْتِغْفَارِ؟» قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، وَأَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذُنُوبِي فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، لَا يَقُولُهَا أَحَدٌ حِينَ يُمْسِي فَيَمُوتُ مِنْ لَيْلَتِهِ إِلَّا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، وَلَا يَقُولُهَا أَحَدٌ حِينَ يُصْبِحُ فَيَأْتِيهِ الْمَوْتُ إِلَّا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ»

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیںکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فر ما یا:کیا میں تمہیں سید الاستغفارنہ سکھلادوں ؟انہوں نے عرض کیا :کیوں نہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ نے فرمایا: تم یہ کہا کرو :اللَّہُمَّ أَنْتَ رَبِّی ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنِی وَأَنَا عَبْدُکَ ، وَأَنَا عَلَی عَہْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوء ُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَأَبُوء ُ بِذَنْبِی ، فَاغْفِرْ لِی ، فَإِنَّہُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ،اے اﷲ!تو میر ا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہو ں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کیے ہو ئے عہد اور وعدہ پر قائم ہو ں، ان بر ی حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں۔ تیری پناہ ما نگتا ہوں، مجھ پرجو تیری نعمتیں ہیں ان کا اقرار کرتا ہوں ، اور اپنے گنا ہوں کا اعتراف کر تا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:جس شخص نے اس دعا کے الفا ظ شام کے وقت کہے اور اسی رات اس کی موت ہوگئی تو وہ جنت میں داخل ہوگا ، اگر کسی شخص نے یہ کلمات صبح کے وقت کہے اور اسی دن اس کی موت ہوگئی تو وہ شخص جنت میں داخل ہوگا ۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ رَبِيعَةَ، ← كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 316

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 317

317 - حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ أَبِي مَوْدُودٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ لَمْ تُفَاجِئْهُ فَاجِئَةٌ لَيْلًا حَتَّى يُصْبِحَ " وَإِنَّ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ أَصَابَهُ فَالِجٌ فَقِيلَ: أَيْنَ مَا كُنْتَ تُحَدِّثُنَا؟ فَقَالَ: إِنِّي وَاللَّهِ مَا كَذَبْتُ وَلَا كُذِّبْتُ وَلَكِنِّي حِينَ أَرَادَنِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مَا أَرَادَنِي أَنْسَانِي ذَلِكَ الدُّعَاءَ حَتَّى يُمْضِيَ قَدَرَهُ

ابان بن عثمان بیان کرتے ہیں کہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیںکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص تین بار یہ کہے:بِسْمِ اللَّہِ الَّذِی لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْء ٌ فِی الْأَرْضِ وَلَا فِی السَّمَاء ِ وَہُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیْمُ،(اللہ کے نام سے(میں صبح یا شام اسی کی پناہ میں آتا ہوں)، اس کے نام سے زمین و آسمان میں کوئی چیز بھی نقصان نہیں دیتی، اور وہ خوب سننے والا اور جاننے والا ہے)تو اسے صبح تک کوئی اچانک پہنچنے والی تکلیف نہیں پہنچے گی۔راوی کہتے ہیں:ابان بن عثمان پر فالج کا حملہ ہو گیا اورکسی نے ان سے کہا:جو بات آپ ہمیں بیان کررہے تھے ، (وہ آپ کے لیے مؤثر کیوں نہ ہوئی )تو ابان نے کہا:اللہ کی قسم!میں نے جھوٹ نہیں بولا اور نہ ہی مجھے جھٹلایا گیا ،اصل بات یہ ہے کہ جس دن مجھ پر فالج کا حملہ ہوا ہے میں غصے میں تھا اور یہ دعا پڑھنا بھول گیا۔

عُثْمَانَ، ← أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← أَبِي مَوْدُودٍ، ← أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ← أَبِي ← مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 317

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 318

318 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُذُوعِيُّ، قَالَا: ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ هِشَامٍ الْكُوفِيُّ، ثنا فَضَالُ بْنُ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ وَأَمْسَى دَعَا بِهَذِهِ الدَّعَوَاتِ: «اللَّهُمَّ [ص:121] أَنْتَ أَحَقُّ مَنْ ذُكِرَ، وَأَحَقُّ مَنْ عُبِدَ، وَأَنْصَرُ مَنِ ابْتُغِيَ، وَأَرْأَفُ مَنْ مَلَكَ، وَأَجْوَدُ مَنْ سُئِلَ، وَأَوْسَعُ مَنْ أَعْطَى، أَنْتَ الْمَلِكُ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَالْفَرْدُ لَا تَهْلِكُ، كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَكَ، لَنْ تُطَاعَ إِلَّا بِإِذْنِكَ، وَلَنْ تُعْصَى إِلَّا بِعِلْمِكَ، تُطَاعُ فَتَشْكُرُ، وَتُعْصَى فَتَغْفِرُ، أَقْرَبُ شَهِيدٍ، وَأَدْنَى حَفِيظٍ، حُلْتَ دُونَ الثُّغُورِ وَأَخَذْتَ بِالنَّوَاصِي، وَكَتَبْتَ الْآثَارَ وَنَسَخْتَ الْآجَالَ، الْقُلُوبُ لَكَ مُفْضِيَةٌ وَالسِّرُّ عِنْدَكَ عَلَانِيَةٌ، الْحَلَالُ مَا أَحْلَلْتَ وَالْحَرَامُ مَا حَرَّمْتَ، وَالدِّينُ مَا شَرَعْتَ، وَالْأَمْرُ مَا قَضَيْتَ، وَالْخَلْقُ خَلْقُكَ، وَالْعَبْدُ عَبْدُكَ، وَأَنْتَ اللَّهُ الرَّءُوفُ الرَّحِيمُ، أَسْأَلُكَ بِنُورِ وَجْهِكَ الَّذِي أَشْرَقَتْ لَهُ السَّمَوَاتُ وَالْأَرْضُ، وَبِكُلِّ حَقٍّ هُوَ لَكَ، وَبِحَقِّ السَّائِلِينَ عَلَيْكَ، أَنْ تَقْبَلَنِي فِي هَذِهِ الْغَدَاةِ أَوْ فِي هَذِهِ الْعَشِيَّةِ وَأَنْ تُجِيرَنِي مِنَ النَّارِ بِقُدْرَتِكَ»

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب صبح ہوتی اور جب شام ہوتی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے: اللَّہُمَّ -(121)- اَنْتَ اَحَقُّ مَنْ ذُکِرَ، وَاَحَقُّ مَنْ عُبِدَ، وَاَنْصَرُ مَنِ ابْتُغِیَ، وَاَرْاَفُ مَنْ مَلَکَ، وَاَجْوَدُ مَنْ سُئِلَ، وَاَوْسَعُ مَنْ اَعْطَی، اَنْتَ الْمَلِکُ لَا شَرِیکَ لَکَ، وَالْفَرْدُ لَا تَہْلِکُ، کُلُّ شَیْء ٍ ہَالِکٌ إِلَّا وَجْہَکَ، لَنْ تُطَاعَ إِلَّا بِإِذْنِکَ، وَلَنْ تُعْصَی إِلَّا بِعِلْمِکَ، تُطَاعُ فَتَشْکُرُ، وَتُعْصَی فَتَغْفِرُ، اَقْرَبُ شَہِیدٍ، وَاَدْنَی حَفِیظٍ، حُلْتَ دُونَ الثُّغُورِ وَاَخَذْتَ بِالنَّوَاصِی، وَکَتَبْتَ الْآثَارَ وَنَسَخْتَ الْآجَالَ، الْقُلُوبُ لَکَ مُفْضِیَۃٌ وَالسِّرُّ عِنْدَکَ عَلَانِیَۃٌ، الْحَلَالُ مَا اَحْلَلْتَ وَالْحَرَامُ مَا حَرَّمْتَ، وَالدِّینُ مَا شَرَعْتَ، وَالْاَمْرُ مَا قَضَیْتَ، وَالْخَلْقُ خَلْقُکَ، وَالْعَبْدُ عَبْدُکَ، وَاَنْتَ اللَّہُ الرَّء ُوفُ الرَّحِیمُ، اَسْاَلُکَ بِنُورِ وَجْہِکَ الَّذِی اَشْرَقَتْ لَہُ السَّمَوَاتُ وَالْاَرْضُ، وَبِکُلِّ حَقٍّ ہُوَ لَکَ، وَبِحَقِّ السَّائِلِینَ عَلَیْکَ، اَنْ تَقْبَلَنِی فِی ہَذِہِ الْغَدَاۃِ اَوْ فِی ہَذِہِ الْعَشِیَّۃِ وَاَنْ تُجِیرَنِی مِنَ النَّارِ بِقُدْرَتِکَ، اے اللہ !تو سب سے زیادہ حق رکھتا ہے کہ تیرا ذکر کیا جائے ،توسب سے زیادہ حق رکھتا ہے کہ تیری عبات کی جائے ،تو سب سے زیادہ شرکشوں کے خلاف سب سے زیادہ تو مدد گار ہے ، تو بادشاہوں میں سب سے زیادہ شفقت اور مہربانی کرنے والا ہے ،جس سے مانگا جاتا ہے ان میں سب سے زیادہ جواد اور سخی ہے ،تودینے والوں میں سب سے زیادہ وسعت رکھنے والا ہے ،تو بادشاہ ہے تیرا کوئی شریک نہیں ہے ،تو اکیلا ہے تجھے فنانہیں ہے ،ہر چیز ختم ہو جانے والی ہے سوائے تیرے چہرے کے، اطاعت تیری توفیق کے ساتھ کی جاتی ہے ، فرمانی تیرے علم میں ہوا کرتی ہے ،تیری اطاعت کی جاتی ہے تو اس کی قدر کرتا ہے ،تیری نافرمانی کی جاتی ہے تو اس کو معاف کر دیتا ہے، سب سے زیادہ قریب ترہے ، تونہایت قریب سے نگہبانی کرنے والا ہے ، توسرحدوں کے درمیان حائل ہے ، پیشانیاں تیرے قبضے میں ہیں، تونے لوگوں کے اعمال لکھے ہوئے ہیں ،تونے موت کے وقت مقرر کر رکھے ہیں، دل تیرے سامنے جھکا ئو اختیار کرنے والے ہیں، رازتیرے سامنے واضح اور اعلانیہ ہے، حلال وہ ہے جس کو تو نے حلال کیا ہے، حرام وہ ہے جس کو تو نے حرام کیا ہے ،دین وہ ہے جس کو تو نے مشروع کیاہے ،احکامات وہی ہیں جس کے تونے فیصلے کررکھے ہیں،تمام مخلوقات کاخالق توہی ہے ،حقیقی معبود توہی ہے ، اللہ ہے ،تو مشفق ہے اور تورحم کرنے والا ہے۔ اے اللہ !میں تیرے چہرے کے نور کے واسطے سے سوال کرتا ہے کہ جس کے لئے آسمان و زمین منور ہے اور تیرے تمام حق کے واسطے سے تجھ سے سوال کرتاہوں ،اور تمام سائلین کے حق کے ساتھ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھ سے صبح کے وقت اور شام کے وقت دعا کو قبول فرما لے اور تو مجھے اپنی قدرت کے ساتھ جہنم کی آگ سے بچا لے ۔

أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، ← فضال بن جبير ← هِشَامُ بْنُ هِشَامٍ الْكُوفِيُّ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُذُوعِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 318

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 319

319 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَغَوِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْكُوفِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ الْمُلَائِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ وَطَلَعَتِ الشَّمْسُ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى جَمِيعِ خَلْقِهِ الَّذِي جَاءَنَا بِالْيَوْمِ وَعَافِيَتِهِ، وَجَاءَنَا بِالشَّمْسِ مِنْ مَطْلِعِهَا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أَشْهَدُ لَكَ بِمَا شَهِدْتَ بِهِ لِنَفْسِكَ، وَشَهِدَتْ بِهِ مَلَائِكَتُكَ وَحَمَلَةُ عَرْشِكَ، إِنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ قَائِمًا بِالْقِسْطِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ، اكْتُبْ شَهَادَتِي مَعَ شَهَادَةِ مَلَائِكَتِكَ وَأُولِي الْعِلْمِ، وَمَنْ لَا يَشْهَدُ بِمِثْلِ مَا شَهِدْتَ بِهِ فَاكْتُبْ شَهَادَتِي مَكَانَ شَهَادَتِهِ، اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ وَإِلَيْكَ السَّلَامُ، أَسْأَلُكَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ أَنْ تَسْتَجِيبَ دَعَوْتَنَا، وَأَنْ تُعْطِيَنَا رَغْبَتَنَا، وَأَنْ تُغْنِيَنَا عَمَّنْ أَغْنَيْتَ عَنَّا مِنْ خَلْقِكَ، اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعِيشَتِي، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي إِلَيْهَا مُنْقَلَبِي»

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب صبح ہوتی اورسورج طلوعہوجاتا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ کلمات کہا کرتے تھے: اللَّہُمَّ إِنِّی اَصْبَحْتُ اَشْہَدُ لَکَ بِمَا شَہِدْتَ بِہِ لِنَفْسِکَ، وَشَہِدَتْ بِہِ مَلَائِکَتُکَ وَحَمَلَۃُ عَرْشِکَ، إِنَّکَ اَنْتَ اللَّہُ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ قَائِمًا بِالْقِسْطِ لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ الْعَزِیزُ الْحَکِیمُ، اکْتُبْ شَہَادَتِی مَعَ شَہَادَۃِ مَلَائِکَتِکَ وَاُولِی الْعِلْمِ، وَمَنْ لَا یَشْہَدُ بِمِثْلِ مَا شَہِدْتَ بِہِ فَاکْتُبْ شَہَادَتِی مَکَانَ شَہَادَتِہِ، اللَّہُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ وَإِلَیْکَ السَّلَامُ، اَسْاَلُکَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ اَنْ تَسْتَجِیبَ دَعَوْتَنَا، وَاَنْ تُعْطِیَنَا رَغْبَتَنَا، وَاَنْ تُغْنِیَنَا عَمَّنْ اَغْنَیْتَ عَنَّا مِنْ خَلْقِکَ، اللَّہُمَّ اَصْلِحْ لِی دِینِی الَّذِی ہُوَ عِصْمَۃُ اَمْرِی، وَاَصْلِحْ لِی دُنْیَایَ الَّتِی فِیہَا مَعِیشَتِی، وَاَصْلِحْ لِی آخِرَتِی الَّتِی إِلَیْہَا مُنْقَلَبِی،تمام تعریفات اللہ کی ذات کے لئے اس تمام مخلوق کی وجہ سے کہ جن مخلوقات کو اللہ تعالیٰ آج ہمارے سامنے لے آیا اور ان کی عافیت پر اور اللہ تعالی ہمارے پاس سورج کو اس کے طلوع ہونے والی جگہ سے لے آیا۔ اے اللہ! یقینا میں نے صبح کی ہے میں گواہی دیتا ہوں تیرے لیے ایسی گواہی جو تو نے خود اپنے لیے دی ہے اور وہ گواہی جو تیرے لیے فرشتوں نے دی ہے اور عرش کو اٹھانے والوں نے دی ہے۔ بلاشبہ توہی اللہ ہے ،تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے انصاف کے ساتھ قائم ہے، نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق مگر وہی ہے ،وہ نہایت غالب اورحکمت والا ہے ۔اے اللہ !میری گواہی کو اپنے گواہی دینے والے فرشتوں کی گواہی کے ساتھ لکھ لے اور علم والوں کے ساتھ لکھ لیے ۔جس نے وہ گواہی نہیں دی جس طرح تو نے گواہی دی ہے اس کی جگہ پر میری گواہی کو لکھ دے ۔بلا شبہ تو ہی سلامتی والا ہے ،سلامتی تیری طرف سے ہے اور تیری طرف ہی سلامتی لوٹنے والی ہے ۔اے جلالتاور اکرام والے! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو ہماری دعاؤں کو قبول فرما لے تو ہمیں ہماری میری محبوب چیزیں عطا فرما دے اور تو ہمیں ان چیزوں سے مستغنی کر دے جس سے تو نے اپنی مخلوقات کومستغنی کیا ہے ۔میرے لئے میرے دین کے معاملات کو درست فرما دے جس میں میرے لیے عصمت ہے اور میرے لئے میری دنیاوی معاملات کو ٹھیک فرما دے ، جس میں میرے لئے اسباب معیشت ہے اورمیرے لیے میری آخرت کو درست فرما دے کہ جس کی طرف میرا لوٹ کر جانا ہے۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا أَصْبَحَ وَطَلَعَتِ الشَّمْسُ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْكُوفِيُّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَغَوِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 319

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 320

320 - حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهُ هَذَا الدُّعَاءَ وَأَمَرَهُ أَنْ يَتَعَاهَدَ بِهِ أَهْلَهُ كُلَّ صَبَاحٍ: «لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ، وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْكَ وَمِنْكَ وَبِكَ وَإِلَيْكَ، اللَّهُمَّ مَا قُلْتُ مِنْ قَوْلٍ أَوْ نَذَرْتُ مِنْ نَذْرٍ أَوْ حَلَفْتُ مِنْ حَلِفٍ فَمَشِيئَتُكَ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ، وَمَا شِئْتَ كَانَ وَمَا لَمْ تَشَأْ لَمْ يَكُنْ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ وَاللَّهُ عَلَى [ص:122] كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، اللَّهُمَّ مَا صَلَّيْتُ مِنْ صَلَاةٍ فَعَلَى مَنْ صَلَّيْتُ، وَمَا لَعَنْتُ مِنْ لَعْنَةٍ فَعَلَى مَنْ لَعَنْتُ، أَنْتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الرِّضَاءَ بِالْقَدَرِ، وَبَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَلَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ، وَشَوْقًا إِلَى لِقَائِكَ مِنْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ، أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ، أَوْ أَعْتَدِيَ أَوْ يُعْتَدَى عَلَيَّ، أَوْ أَكْتَسِبَ خَطِيئَةً مُحْبِطَةً أَوْ أُذْنِبَ ذَنْبًا لَا تَغْفِرُهُ، اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ إِنِّي أَعْهَدُ إِلَيْكَ فِي هَذِهِ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا، وَأُشْهِدُكَ وَكَفَى بِكَ شَهِيدًا، إِنِّي أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَكَ الْمُلْكُ وَلَكَ الْحَمْدُ وَأَنْتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، وَأَشْهَدُ أَنَّ وَعْدَكَ حَقٌّ، وَلِقَاءَكَ حَقٌّ، وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا، وَأَنَّكَ تَبْعَثُ مَنْ فِي الْقُبُورِ، وَأَشْهَدُ أَنَّكَ إِنْ تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي تَكِلْنِي إِلَى ضَيْعَةٍ وَعَوْرَةٍ وَذَنْبٍ وَخَطِيئَةٍ، فَإِنِّي لَا أَثِقُ إِلَّا بِرَحْمَتِكَ فَاغْفِرْ لِي ذَنْبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ»

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہ دعا سکھلائی اور آپ نے ان کو حکم دیا کہ یہ دعا اپنے اہل و عیال کو سکھانی ہے اور روزانہ صبح کے وقت دعااس کا بااہتمام ہے ۔:لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ وَسَعْدَیْکَ، وَالْخَیْرُ فِی یَدَیْکَ وَمِنْکَ وَبِکَ وَإِلَیْکَ، اللَّہُمَّ مَا قُلْتُ مِنْ قَوْلٍ اَوْ نَذَرْتُ مِنْ نَذْرٍ اَوْ حَلَفْتُ مِنْ حَلِفٍ فَمَشِیئَتُکَ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ، وَمَا شِئْتَ کَانَ وَمَا لَمْ تَشَاْ لَمْ یَکُنْ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ وَاللَّہُ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ، اللَّہُمَّ مَا صَلَّیْتُ مِنْ صَلَاۃٍ فَعَلَی مَنْ صَلَّیْتُ، وَمَا لَعَنْتُ مِنْ لَعْنَۃٍ فَعَلَی مَنْ لَعَنْتُ، اَنْتَ وَلِیِّی فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ، تَوَفَّنِی مُسْلِمًا وَاَلْحِقْنِی بِالصَّالِحِینَ، اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ الرِّضَاء َ بِالْقَدَرِ، وَبَرْدَ الْعَیْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَلَذَّۃَ النَّظَرِ إِلَی وَجْہِکَ، وَشَوْقًا إِلَی لِقَائِکَ مِنْ غَیْرِ ضَرَّاء َ مُضِرَّۃٍ وَلَا فِتْنَۃٍ مُضِلَّۃٍ، اَعُوذُ بِکَ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ، اَوْ اَعْتَدِیَ اَوْ یُعْتَدَی عَلَیَّ، اَوْ اَکْتَسِبَ خَطِیئَۃً مُحْبِطَۃً اَوْ اُذْنِبَ ذَنْبًا لَا تَغْفِرُہُ، اللَّہُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ إِنِّی اَعْہَدُ إِلَیْکَ فِی ہَذِہِ الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا، وَاُشْہِدُکَ وَکَفَی بِکَ شَہِیدًا، إِنِّی اَشْہَدُ اَنْ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ لَکَ الْمُلْکُ وَلَکَ الْحَمْدُ وَاَنْتَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ، وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ، وَاَشْہَدُ اَنَّ وَعْدَکَ حَقٌّ، وَلِقَاء َکَ حَقٌّ، وَاَنَّ السَّاعَۃَ آتِیَۃٌ لَا رَیْبَ فِیہَا، وَاَنَّکَ تَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُورِ، وَاَشْہَدُ اَنَّکَ إِنْ تَکِلْنِی إِلَی نَفْسِی تَکِلْنِی إِلَی ضَیْعَۃٍ وَعَوْرَۃٍ وَذَنْبٍ وَخَطِیئَۃٍ، فَإِنِّی لَا اَثِقُ إِلَّا بِرَحْمَتِکَ فَاغْفِرْ لِی ذَنْبِی إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ، وَتُبْ عَلَیَّ إِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ،میں حاضر ہوں ،اے اللہ !میں حاضر ہوں،ہر قسم کی خوش بختی تیرے پاس ہے ،ہر قسم کی بھلائی تیرے ہاتھ میں ہے ،تیری طرف سے ہے ،تیرے ساتھ ہے اور تیری طرف ہی لوٹ آنے والی ہے ۔اے اللہ !میں نے جو کوئی بات کہی ہے،میں نے جو بھی میں نے نذر مانی ہے،میں نے جو بھی میں نے حلف اٹھایا ہے اس میں سب سے پہلے مشیت اور چاہت ہے ۔جو تو چاہے گا وہ ہوگا جو تونہیں چاہے گا وہ نہیں ہوگا ۔نیکی کرنے کی ہمت گناہ سے بچنے کی قوت تیری توفیق کے بغیرممکن نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ اے اللہ! میں نے جس کے لیے کوئی دعا کی ہے تو وہ دعا اس کے لیے ہی ہے ۔میں نے جس کے لیے جو بھی لعنت کی ہے تو وہ لعنت اسی کے لیے ہے جس پر میں نے لعنت کی ہے ۔تو ہی میرا دوست ہے دنیا میں اور آخرت میں۔اے اللہ! مجھے اسلام کی حالت میں فوت کرنا اورمجھے صالحین کے ساتھ ملا دینا۔اے اللہ !میں تجھ سے تقدیر پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں ،موت کے بعد اچھی زندگی کا سوال کرتا ہوں ۔تیرے چہرے کے دیدار کی لذت کا سوال کرتا ہوں اور تیرے ساتھ ملاقات کی کا شوق رکھنے کا سوال کرتا بغیر کسی نقصان اور تکلیف کے اوراور بغیر کسی گمراہ کرنے والے فتنے کے ۔اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں ظلم کروں، میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میرے اوپر ظلم کیا جائے ،میں تیری پناہ میں آتاہوں کہ میں کسی پر زیادتی کروں میں تیری پناہ آتاہوں کہ مجھ پر کوئی زیادتی کی جائے ،میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں کوئی ایسی غلطی گناہ کا ارتکاب کروں کہ جس کو تو معاف نہ کرے ۔اے اللہ !تو ہی آسمانوں کو پیدا کرنے والا، زمین کو پیدا کرنے والا ہے ،غیب اور حاضر کو جاننے والا ہے ۔جلال اور اکرام والا ہے ۔میں تیرے سامنے اس دنیا کی زندگی میں عہد کرتا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں اور تجھے گواہ بناتا ہوں اور تیری گواہی کافی ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق مگر تو ہی ہے ،تو اکیلا ہے ،تیرا کوئی شریک نہیں ہے ،ہر قسم کی بادشاہی تیرے لیے ہے، تمام تعریفات تیرے لیے ہیں اور تو ہر چیز پر قادر ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ بلاشبہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں ،میں گواہی دیتا ہوں بلاشبہ تیرا وعدہ سچا ہے ،تیری ملاقات برحق ہے ،بلاشبہ قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اور بلاشبہ قبروں میں موجود لوگوں کو تو زندہ کر کے اٹھانے والا ہے ۔میں گواہی دیتا ہوں کہ اگر تو نے مجھے میرے نفس کے سپرد کر دیا تو تو نے مجھے ایسی چیز کے سپرد کر دیا جو ضائع کرنے والی ہے ، بے پردہ کرنے والی ہے ،گناہ اور خطا کرنے والی ہے۔ بے شک میں کسی کونہیں ترجیح دیتا مگر تیری ہی رحمت کو تو مجھے معاف کر دے ،میرے گناہوں کو بخش دے ۔بلاشبہ تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے ۔صرف تو ہی بخشنے والا ہے ۔میری توبہ کو قبول فرمائے۔ بلاشبہ تو توبہ قبول کرنے والا ہے۔

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 320

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 321

321 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ثنا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

حضرت زید بن حبیب رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتے ہیں ۔

النَّبِیِّ بمثلہ۔ ← زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أَبُو الْمُغِيرَةِ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 321

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 322

322 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ مُصْعَبٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ آيَةَ الْكُرْسِيِّ وَأَوَّلَ حم الْمُؤْمِنِ عُصِمَ ذَلِكَ الْيَوْمَ مِنْ كُلِّ سُوءٍ»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے آیۃ الکرسی اور سورہ حم مؤمن کی ابتدائی آیات کی تلاوت کی تو اس شخص کو اس دن ور طرح کی برائی سے بچالیا جائے گا ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← زُرَارَةَ بْنِ مُصْعَبٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 322

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 323

323 - حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَيْلَمَانِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: {فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ} [الروم: 17] إِلَى {وَكَذَلِكَ تُخْرَجُونَ} [الروم: 19] أَدْرَكَ مَا فَاتَهُ مِنْ يَوْمِهِ، وَمَنْ قَالَهَا حِينَ يُمْسِي أَدْرَكَ مَا فَاتَهُ فِي لَيْلَتِهِ "

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص صبح کے وقت یہ کلمات کہتا ہے :{فَسُبْحَانَ اللَّہِ حِینَ تُمْسُونَ وَحِینَ تُصْبِحُونَoوَلَہُ الْحَمْدُ فِی السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِیًّا وَحِینَ تُظْہِرُونَ oیُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَیُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَیُحْیِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہَا وَکَذَلِکَ تُخْرَجُونَ}(الروم:17تا19)پس اللہ تعالیٰ کی تسبیح پڑھا کرو جب کہ تم شام کرو اور جب صبح کرو۔تمام تعریفوں کے لائق آسمان وزمین میں صرف وہی ہے تیسرے پہر کو اور ظہر کے وقت بھی (اس کی پاکیزگی بیان کرو۔(وہی) زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے۔ اور وہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے اسی طرح تم (بھی) نکالے جاو گے۔)وہ شخص اس دن کی رہ جانے والی عبادت کا اجر پالے گا اور جس شخص نے شام کے وقت یہ کلمات کہے تو رات کے وقت کی رہ جانے والی عبادت کا جر پالے گا ۔

مَنْ ← النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← محمد بن عبد الرحمن البيلماني ← سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ، ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 323

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 324

324 - حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَايِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَلَا أُخْبِرُكُمْ لِمَ سَمَّى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ خَلِيلَهُ الَّذِي وَفَّى؟ لِأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ كُلَّمَا أَصْبَحَ وَأَمْسَى: {فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ} [الروم: 17] «حَتَّى خَتَمَ الْآيَةَ»

سہل بن معاذ بن انس رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا میں تمہیں اس بات کی خبر نہ دوں کہ اللہ تعالیٰ نے ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ وفاداری کرنے والے کا لقب کیوں دیا ؟اس لیے کہ وہ صبح کے وقت اور شام کے وقت یہ کلمات کہا کرتے تھے :{فَسُبْحَانَ اللَّہِ حِینَ تُمْسُونَ وَحِینَ تُصْبِحُونَoوَلَہُ الْحَمْدُ فِی السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِیًّا وَحِینَ تُظْہِرُونَ oیُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَیُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَیُحْیِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہَا وَکَذَلِکَ تُخْرَجُونَ}(الروم:17تا19)پس اللہ تعالیٰ کی تسبیح پڑھا کرو جب کہ تم شام کرو اور جب صبح کرو۔تمام تعریفوں کے لائق آسمان وزمین میں صرف وہی ہے تیسرے پہر کو اور ظہر کے وقت بھی (اس کی پاکیزگی بیان کرو۔(وہی) زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے۔ اور وہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے اسی طرح تم (بھی) نکالے جاو گے۔)

أَبِيهِ ← سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، ← زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 324

chevron_left Previous
1…262728…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter