Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1177

1177 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا هِشَامٌ يَعْنِي الدَّسْتُوَائِيَّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى مَيِّتٍ قَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا، وَمَيِّتِنَا، وَشَاهِدِنَا، وَغَائِبِنَا، وَذَكَرِنَا، وَأُنْثَانَا، وَصَغِيرِنَا، وَكَبِيرِنَا، اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيهِ عَلَى الْإِسْلَامِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی میت کی نماز جنازہ پڑھتے تو اس میں یہ دعا پڑھا کرتے :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا، وَمَیِّتِنَا، وَشَاہِدِنَا، وَغَائِبِنَا، وَذَکَرِنَا، وَاُنْثَانَا، وَصَغِیرِنَا، وَکَبِیرِنَا، اللَّہُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَاَحْیہِ عَلَی الْإِسْلَامِ، وَمَنْ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الْإِیمَان،اے اللہ !تو ہمارے زندوں کو ،ہمارے مردوں کو ،ہمارے حاضرین کو ، ہمارے غائبین کو ،ہمارے چھوٹوں کو ،ہمارے بڑوں کو ،ہمارے مردوںکو اورہماری عورتوں کو بخش دے، الٰہی! ہم میں سے جسے تو زندہ رکھے، تو اسے اسلام پر زندہ رکھنا، اور جسے وفات دے تو اسے ایمان پر مارنا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامُ يَعْنِي الدُّسْتُوَائِيَّ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1177

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1178

1178 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ الطَّرَائِفِيُّ الرَّقِّيُّ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ، ثنا مَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى الْجَنَازَةِ قَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَحْيَائِنَا، وَأَمْوَاتِنَا، وَشَاهِدِنَا، وَغَائِبِنَا، وَصَغِيرِنَا، وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا، وَأُنْثَانَا، مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيهِ عَلَى الْإِسْلَامِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی میت کی نماز جنازہ پڑھتے تو اس میں یہ دعا پڑھا کرتے :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِاَحْیَائِنَا، وَاَمْوَاتِنَا، وَشَاہِدِنَا، وَغَائِبِنَا، وَصَغِیرِنَا، وَکَبِیرِنَا، وَذَکَرِنَا، وَاُنْثَانَا، مَنْ اَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَاَحْیہِ عَلَی الْإِسْلَامِ، وَمَنْ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الْإِیمَانِ،اے اللہ !تو ہمارے زندوں کو ،ہمارے مردوں کو ،ہمارے حاضرین کو ، ہمارے غائبین کو ،ہمارے چھوٹوں کو ،ہمارے بڑوں کو ،ہمارے مردوںکو اورہماری عورتوں کو بخش دے، الٰہی! ہم میں سے جسے تو زندہ رکھے، تو اسے اسلام پر زندہ رکھنا، اور جسے وفات دے تو اسے ایمان پر مارنا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَاصِمٍ، ← الْحَجَّاجِ، ← معمر بن سليمان الرقي ← اَیُّوْبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزّانُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ الطَّرَائِفِيُّ الرَّقِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1178

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1179

1179 - حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ثنا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: هَلْ سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ شَيْئًا؟ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ خَلَقْتَهُ وَهَدَيْتَهُ إِلَى الْإِسْلَامِ، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهُ، وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِسِرِّهِ وَعَلَانِيَتِهِ، جِئْنَاكَ شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ»

ابراہیم بن ابو عبلہ روایت کرتے ہیں کہ مروان بن حکم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز جنازہ کی کوئی دعا سنی ہے ؟انہوں نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کونماز جنازہ میں یہ دعا کرتے ہوئے سنا ہے :اللَّہُمَّ اَنْتَ خَلَقْتَہُ وَہَدَیْتَہُ إِلَی الْإِسْلَامِ، وَاَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَہُ، وَاَنْتَ اَعْلَمُ بِسِرِّہِ وَعَلَانِیَتِہِ، جِئْنَاکَ شُفَعَاء َ فَاغْفِرْ لَہُ وَارْحَمْہ،اے اللہ !تونے ہی اس کو پیدا کیا ، تو نے ہی اس کو اسلام پر چلنے کی ہدایت دی ، تونے ہی اس کی رو ح کو قبض کیا ، تو اس کے پوشیدہ اور ظاہری معاملات کو زیادہ جانتا ہے ، ہم تیرے پاس اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں ، اس کو بخش دے اور اس پر رحم فرما ۔

رَسُولِ اللَّهِ ← مِنْ رَسُولِ اللَّهِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ شَيْئًا؟ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ هَلْ ← خالد بن يزيد بن صبيح ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1179

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1180

1180 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ عَامِرٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا عِرَاكُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ أَبِي الْجُلَاسِ السُّلَمِيِّ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ خَلَقْتَهُ، وَأَنْتَ هَدَيْتَهُ لِلْإِسْلَامِ، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهُ، وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِسِرِّهِ وَعَلَانِيَتِهِ جِئْنَا شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهُ»

ابو جلاس سلمی روایت کرتے ہیں کہ مروان بن حکم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز جنازہ کی کوئی دعا سنی ہے ؟انہوں نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کونماز جنازہ میں یہ دعا کرتے ہوئے سنا ہے :اللَّہُمَّ اَنْتَ خَلَقْتَہُ، وَاَنْتَ ہَدَیْتَہُ لِلْإِسْلَامِ، وَاَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَہُ، وَاَنْتَ اَعْلَمُ بِسِرِّہِ وَعَلَانِیَتِہِ جِئْنَا شُفَعَاء َ فَاغْفِرْ لَہ،اے اللہ !تونے ہی اس کو پیدا کیا ، تو نے ہی اس کو اسلام پر چلنے کی ہدایت دی ، تونے ہی اس کی رو ح کو قبض کیا ، تو اس کے پوشیدہ اور ظاہری معاملات کو زیادہ جانتا ہے ، ہم اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں ، اے اللہ !اس کو بخش دے ۔

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ ← أَبِي الْجُلَاسِ السُّلَمِيِّ، ← ابْنِ أَبِي عَبْلَةَ ← عِرَاكُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، ← مُوسَى بْنُ عَامِرٍ الدِّمَشْقِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1180

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1181

1181 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عِمْرَانَ الْأَخْنَسِيِّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ قَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ خَلَقْتَهَا، وَأَنْتَ هَدَيْتَهَا لِلْإِسْلَامِ، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهَا، تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا، جِئْنَا شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهَا»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز جنازہ پڑھاتے تو یہدعا پڑھا کرتے :اللَّہُمَّ اَنْتَ خَلَقْتَہَا، وَاَنْتَ ہَدَیْتَہَا لِلْإِسْلَامِ، وَاَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَہَا، تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلَانِیَتَہَا، جِئْنَا شُفَعَاء َ فَاغْفِرْ لَہَا،اے اللہ !تونے ہی اس کو پیدا کیا ، تو نے ہی اس کو اسلام پر چلنے کی ہدایت دی ، تونے ہی اس کی رو ح کو قبض کیا ہے ، تو اس کے پوشیدہ کو بھی جانتا ہے اور ظاہر کو بھی جانتا ہے ، ہم اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں ، اس کو بخش دے ۔

النَّبِيِّ أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ، ← رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، ← أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ. ← أحمد بن عمران الأخنسي ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1181

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1182

1182 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنْبَأَ خَالِدٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ قَالَ: «اللَّهُمَّ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ، كَانَ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ إِنْ كَانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِي إِحْسَانِهِ، وَإِنْ كَانَ مُسِيئًا فَاغْفِرْ لَهُ، لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُ»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز جنازہ پڑھتے تو ان الفاظ میں دعا کرتے :اللَّہُمَّ عَبْدُکَ وَابْنُ عَبْدِکَ، کَانَ یَشْہَدُ اَنْ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ، وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ، وَاَنْتَ اَعْلَمُ بِہِ إِنْ کَانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِی إِحْسَانِہِ، وَإِنْ کَانَ مُسِیئًا فَاغْفِرْ لَہُ، لَا تَحْرِمْنَا اَجْرَہُ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَہُ،اے اللہ !یہ تیرا بندہ ہے ، تیرے بندے کا بیٹا ہے ، یہ گواہی دیتا تھا کہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، یہ گواہی دیتا تھا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں ۔اے اللہ !تو اس کے بارے میں زیادہ جانتا ہے ، اگر نیکو کار تھا تو اس کی نیکیوں میں اضافہ فرما ، اور اگر یہ خطا کار تھا تو اس کو بخش دے ۔اے اللہ !تو ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ کرنا اور اس کے جانے کے بعد ہمیں فتنے میں مبتلا نہ کرنا ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنْبَأَ خَالِدٌ، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،:

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1182

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1183

1183 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْجُلَاسَ، يُحَدِّثُ قَالَ: سَأَلَ مَرْوَانُ أَبَا هُرَيْرَةَ: كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ؟ قَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ خَلَقْتَهَا، وَأَنْتَ هَدَيْتَهَا لِلْإِسْلَامِ، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهَا، تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا، جِئْنَا شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهَا»

جلاس روایت کرتے ہیں کہ مروان بن حکم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز جنازہ کی کوئی دعا سنی ہے ؟انہوں نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کونماز جنازہ میں یہ دعا کرتے ہوئے سنا ہے :اللَّہُمَّ اَنْتَ خَلَقْتَہَا، وَاَنْتَ ہَدَیْتَہَا لِلْإِسْلَامِ، وَاَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَہَا، تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلَانِیَتَہَا، جِئْنَا شُفَعَاء َ فَاغْفِرْ لَہَا،اے اللہ !تونے ہی اس کو پیدا کیا ، تو نے ہی اس کو اسلام پر چلنے کی ہدایت دی ، تونے ہی اس کی رو ح کو قبض کیا ، تو اس کے پوشیدہ اور ظاہری معاملات کو زیادہ جانتا ہے ، ہم اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں ، اس کو بخش دے۔

رَسُولَ اللهِ يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ ← سأل مروان أبا هريرة كيف ← الجلاس ← يَحْيَى بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1183

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1184

1184 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو بَلْجٍ، عَنِ اللَّجْلَاجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ عَلَى الْجَنَازَةِ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ خَلَقْتَهَا، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهَا، وَأَنْتَ هَدَيْتَهَا لِلْإِسْلَامِ، تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا، جِئْنَا شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهَا»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز جنازہ پڑھاتے تو یہدعا پڑھا کرتے :اللَّہُمَّ اَنْتَ خَلَقْتَہَا، وَاَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَہَا، وَاَنْتَ ہَدَیْتَہَا لِلْإِسْلَامِ، تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلَانِیَتَہَا، جِئْنَا شُفَعَاء َ فَاغْفِرْ لَہَا،اے اللہ !تونے ہی اس کو پیدا کیا ، تو نے ہی اس کو اسلام پر چلنے کی ہدایت دی ، تونے ہی اس کی رو ح کو قبض کیا ہے ، تو اس کے پوشیدہ کو بھی جانتا ہے اور ظاہر کو بھی جانتا ہے ، ہم اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں ، اس کو بخش دے ۔

النَّبِيِّ أَنَّهُ كَانَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اللَّجْلَاجِ، ← أبو بلج، ← سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارٍ الدِّمَشْقِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1184

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1185

1185 - حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْجُلَاسِ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ شَمَّاسٍ، يَقُولُ: بَعَثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَكُنْتُ مَعَ مَرْوَانَ، فَمَرَّ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ: بَعْضَ حَدِيثِكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، فَقَامَ ثُمَّ أَقْبَلَ فَقُلْنَا: الْآنَ يَقَعُ بِهِ، فَقَالَ: كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ؟ فَقَالَ: «أَنْتَ خَلَقْتَهَا أَوْ خَلَقْتَهُ، وَأَنْتَ هَدَيْتَهَا إِلَى الْإِسْلَامِ، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهَا، تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا، جِئْنَاكَ شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهَا» قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: لَمْ يَضْبِطْ أَبُو بَلْجٍ وَلَا شُعْبَةُ إِسْنَادَ هَذَا الْحَدِيثِ وَأَثْبَتَهُ عَبْدُ الْوَارِثِ

عثمان بن شماس کہتے ہیں کہ سعید بن عاص نے مجھے مدینہ کی طرف بھیجا ، میں مروان کے ساتھ تھا ، ان کا گزر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے ہوا ، مروان نے کہا: اے ابوہریرہ !آپ کوئی حدیث بیان کریں ،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رُکے ، ہماری طرف متوجہ ہوئے تو ہم نے کہا:کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز جنازہ کی کوئی دعا سنی ہے ؟انہوں نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کونماز جنازہ میں یہ دعا پڑھتے ہوتے سنا ہے :اَنْتَ خَلَقْتَہَا اَوْ خَلَقْتَہُ، وَاَنْتَ ہَدَیْتَہَا إِلَی الْإِسْلَامِ، وَاَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَہَا، تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلَانِیَتَہَا، جِئْنَاکَ شُفَعَاء َ فَاغْفِرْ لَہَا ،اے اللہ !تونے ہی اس کو پیدا کیا ، تو نے ہی اس کو اسلام پر چلنے کی ہدایت دی ، تونے ہی اس کی رو ح کو قبض کیا ہے ، تو اس کے پوشیدہ کو بھی جانتا ہے اور ظاہر کو بھی جانتا ہے ، ہم تیرے پاس اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں ، اس کو بخش دے ۔

کَيْفَ ← بَعْضَ حَدِيثِكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، فَقَامَ ثُمَّ أَقْبَلَ فَقُلْنَا: الْآنَ يَقَعُ بِهِ، ← بَعَثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَكُنْتُ مَعَ مَرْوَانَ، فَمَرَّ أَبُو هُرَيْرَةَ ← عُثْمَانَ بْنِ شَمَّاسٍ ← الجلاس ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1185

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1186

1186 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَبِي الْجُلَاسِ عُقْبَةَ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ شَمَّاخٍ، قَالَ: شَهِدْتُ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ يَسْأَلُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ، فَقَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبُّهَا، وَأَنْتَ خَلَقْتَهَا، وَأَنْتَ هَدَيْتَهَا، وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِسِرِّهَا وَعَلَانِيَتِهَا، جِئْنَا شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهَا»

علی بن شماس کہتے ہیں کہ میں مروان کے ساتھ تھا ،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا:کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز جنازہ کی کوئی دعا سنی ہے ؟انہوں نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کونماز جنازہ میں یہ دعا پڑھتے ہوتے سنا ہے :اللَّہُمَّ اَنْتَ رَبُّہَا، وَاَنْتَ خَلَقْتَہَا، وَاَنْتَ ہَدَیْتَہَا، وَاَنْتَ اَعْلَمُ بِسِرِّہَا وَعَلَانِیَتِہَا، جِئْنَا شُفَعَاء َ فَاغْفِرْ لَہَا،اے اللہ !تونے ہی اس کو پیدا کیا ، تو نے ہی اس کو اسلام پر چلنے کی ہدایت دی ، تونے ہی اس کی رو ح کو قبض کیا ہے ، تو اس کے پوشیدہ کو بھی جانتا ہے اور ظاہر کو بھی جانتا ہے ، ہم اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں ، اس کو بخش دے ۔

عَلِيُّ بْنُ شَمَّاخٍ، ← أَبِي الْجُلَاسِ عُقْبَةَ بْنِ سِنَانٍ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1186

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1187

1187 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو عُبَيْدَةَ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا سَيْفُ بْنُ مِسْكِينٍ الْأُسْوَارِيُّ، ثنا الْعَلَاءُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جَنَازَةِ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ خَلَقْتَهَا، وَأَنْتَ هَدَيْتَهَا، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهَا، تَعْلَمَ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا، جِئْنَا شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهَا» ثُمَّ قَالَ: " أَدْخِلُوهُ قَبْرَهُ وَأَنِيمُوهُ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمَنِ، وَلَا تَكُبُّوهُ لِوَجْهِهِ، وَلَا تَبْطَحُوهُ لِظَهْرِهِ، وَقُولُوا: اللَّهُمَّ قِهِ عَذَابَ الْقَبْرِ "

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری شخص کا نماز جنازہ پڑھا تو میں نے آپ کویہ دعا پڑھتے ہوئے سنا :اللَّہُمَّ اَنْتَ خَلَقْتَہَا، وَاَنْتَ ہَدَیْتَہَا، وَاَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَہَا، تَعْلَمَ سِرَّہَا وَعَلَانِیَتَہَا، جِئْنَا شُفَعَاء َ فَاغْفِرْ لَہَا،اے اللہ !تونے ہی اس کو پیدا کیا ، تو نے ہی اس کو اسلام پر چلنے کی ہدایت دی ، تونے ہی اس کی رو ح کو قبض کیا ہے ، تو اس کے پوشیدہ کو بھی جانتا ہے اور ظاہر کو بھی جانتا ہے ، ہم اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں ، اس کو بخش دے ۔اس کے بعد آپ نے فرمایا:اس کو اس کی قبر میں داخل کرو ، اس کے چہرے کا دائیں کروٹ کردو ، اس کو اس کے چہر ے کے بل نہ لٹانا اور نہ ہی اس کو اس کی کمر کے بل گرانا ۔اس کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرو :اے اللہ ! اس کو قبر کے عذاب سے بچالے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← العلاء بن زياد ← سَيْفُ بْنُ مِسْكِينٍ الْأُسْوَارِيُّ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو عُبَيْدَةَ الْعَسْكَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1187

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 1188

1188 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الرَّقَاشِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ الْبَارِقِيُّ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَصَلِّ عَلَيْهِ، وَأَوْرِدْهُ حَوْضَ رَسُولِكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز جنازہ میں میت پر یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لَہُ وَصَلِّ عَلَیْہِ، وَاَوْرِدْہُ حَوْضَ رَسُولِکَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ،اے اللہ !اس کو بخش دے ، اس پر اپنی رحمت نازل فرما اور اس کو اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض پر وارد کرنا ۔

فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَصَلِّ عَلَيْهِ، وَأَوْرِدْهُ حَوْضَ رَسُولِكَ ← رَسُولِ اللَّهِ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ الْبَارِقِيُّ، ← زكريا بن يحيى الرقاشي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1188

chevron_left Previous
1…9899100…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter