Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ بِعَرَفَاتٍ · حديث 877

877 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، وَعَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ، وَأَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، قَالُوا: ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْأَيْلِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مِمَّا دَعَا بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَسْمَعُ كَلَامِي، وَتَرَى مَكَانِي، وَتَعْلَمُ سِرِّي وَعَلَانِيَتِي، لَا يَخْفَى عَلَيْكَ شَيْءٌ مِنْ أَمْرِي، أَنَا الْبَائِسُ الْفَقِيرُ الْمُسْتَغِيثُ الْمُسْتَجِيرُ الْوَجِلُ الْمُشْفِقُ الْمُقِرُّ الْمُعْتَرِفُ بِذَنْبِهِ، أَسْأَلُكَ مَسْأَلَةَ الْمِسْكِينِ وَأَبْتَهِلُ إِلَيْكَ ابْتِهَالَ الْمُذْنِبِ الذَّلِيلِ، وَأَدْعُوكَ دُعَاءَ الْخَائِفِ الضَّرِيرِ، مَنْ خَشَعَتْ لَكَ رَقَبَتُهُ، وَفَاضَتْ لَكَ عَيْنَاهُ، وَذَلَّ لَكَ جَسَدَهُ وَرَغِمَ أَنْفُهُ لَكَ، اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْنِي بِدُعَائِكَ شَقِيًّا، وَكُنْ بِي رَءُوفًا رَحِيمًا يَا خَيْرَ الْمَسْئُولِينَ وَيَا خَيْرَ الْمُعْطِينَ»

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر جو دعائیں کیں ، ان میں سے ایک دعا :اللَّہُمَّ إِنَّکَ تَسْمَعُ کَلَامِی، وَتَرَی مَکَانِی، وَتَعْلَمُ سِرِّی وَعَلَانِیَتِی، لَا یَخْفَی عَلَیْکَ شَیْء ٌ مِنْ اَمْرِی، اَنَا الْبَائِسُ الْفَقِیرُ الْمُسْتَغِیثُ الْمُسْتَجِیرُ الْوَجِلُ الْمُشْفِقُ الْمُقِرُّ الْمُعْتَرِفُ بِذَنْبِہِ، اَسْاَلُکَ مَسْاَلَۃَ الْمِسْکِینِ وَاَبْتَہِلُ إِلَیْکَ ابْتِہَالَ الْمُذْنِبِ الذَّلِیلِ، وَاَدْعُوکَ دُعَاء َ الْخَائِفِ الضَّرِیرِ، مَنْ خَشَعَتْ لَکَ رَقَبَتُہُ، وَفَاضَتْ لَکَ عَیْنَاہُ، وَذَلَّ لَکَ جَسَدَہُ وَرَغِمَ اَنْفُہُ لَکَ، اللَّہُمَّ لَا تَجْعَلْنِی بِدُعَائِکَ شَقِیًّا، وَکُنْ بِی رَء ُوفًا رَحِیمًا یَا خَیْرَ الْمَسْئُولِینَ وَیَا خَیْرَ الْمُعْطِینَ،اے اللہ!تو میری التجا سن رہا ہے اور میرے حال سے واقف ہے، اور تو میرے ظاہری و پوشیدہ اعمال کو خوب جانتا ہے، میری کوئی چیز بھی تجھ سے پوشیدہ نہیں ہے، میں پراگندہ حال، تیرے در کا فقیر، فریادی، پناہ گیر، لرزاں ، ترساں ، اپنے گناہوں کا اعتراف و اقرار کرنے والا، مسکینوں کی سی منت و سماجت کے ساتھ تجھ سے سوال کرتا اور حقیر و پُر تقصیر کی طرح عاجزی و انکساری کرتا ہوں ، اور خوف زدہ کور چشم کی مانندتجھ سے التجا کرتا ہوں- یہ ایسے شخص کی دعا ہے جس کی گردن تیرے سامنے جھکی ہوئی، اور تیری بارگاہ میں اس کی آنکھیں برس رہی ہیں ، تیرا خوف اس پر طاری اور تیرے سامنے سراپائے انکساری ہے- اے اللہ! مجھے اپنی دعا کے ساتھ نامراد نہ لوٹانا۔اور اے سب سے بہتر مسئول (جس سے سوال کیا جائے) اور سب سے بہتر عطا کرنے والے! تو مجھ پر شفیق و مہربان ہوجا اور تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں-

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْأَيْلِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ ← عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 877

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ بِعَرَفَاتٍ · حديث 878

878 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ [ص:275] عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، اللَّهُمَّ اهْدِنَا بِالْهُدَى، وَزَيِّنَّا بِالتَّقْوَى، وَاغْفِرْ لَنَا فِي الْآخِرَةِ وَالْأُولَى» ، ثُمَّ يَخْفِضُ صَوْتَهُ ثُمَّ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَعَطَائِكَ رِزْقًا طَيِّبًا مُبَارَكًا، اللَّهُمَّ إِنَّكَ أَمَرْتَ بِالدُّعَاءِ، وَقَضَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ بِالِاسْتِجَابَةِ، وَأَنْتَ لَا تُخْلِفُ وَعْدَكَ، وَلَا تَكْذِبُ عَهْدَكَ، اللَّهُمَّ مَا أَحْبَبْتَ مِنْ خَيْرٍ فَحَبِّبْهُ إِلَيْنَا وَيَسِّرْهُ لَنَا، وَمَا كَرِهْتَ مِنْ شَيْءٍ فَكَرِّهْهُ إِلَيْنَا وَجَنِّبْنَاهُ، وَلَا تَنْزِعْ عَنَّا الْإِسْلَامَ بَعْدَ إِذْ أَعْطَيْتَنَا»

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عرفہ کی شام کو بلند آواز سے یہ دعا کررہے تھے :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ، اللَّہُمَّ اہْدِنَا بِالْہُدَی، وَزَیِّنَّا بِالتَّقْوَی، وَاغْفِرْ لَنَا فِی الْآخِرَۃِ وَالْاُولَی ، ثُمَّ یَخْفِضُ صَوْتَہُ ثُمَّ یَقُولُ: اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ وَعَطَائِکَ رِزْقًا طَیِّبًا مُبَارَکًا، اللَّہُمَّ إِنَّکَ اَمَرْتَ بِالدُّعَاء ِ، وَقَضَیْتَ عَلَی نَفْسِکَ بِالِاسْتِجَابَۃِ، وَاَنْتَ لَا تُخْلِفُ وَعْدَکَ، وَلَا تَکْذِبُ عَہْدَکَ، اللَّہُمَّ مَا اَحْبَبْتَ مِنْ خَیْرٍ فَحَبِّبْہُ إِلَیْنَا وَیَسِّرْہُ لَنَا، وَمَا کَرِہْتَ مِنْ شَیْء ٍ فَکَرِّہْہُ إِلَیْنَا وَجَنِّبْنَاہُ، وَلَا تَنْزِعْ عَنَّا الْإِسْلَامَ بَعْدَ إِذْ اَعْطَیْتَنَا،کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے سوائے اللہ کے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، تمام قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔اے اللہ !ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق بخشنا ، ہمیں تقوی سے مزین کرنا ، ہمیں دنیا اور آخرت میں بخش دینا ، اس کے بعد اپنی آواز کو پست کرتے ،پھر یہ دعا پڑھتے :اے اللہ !میں تجھ سے تیرے فضل او ر عطاء کے ذریعے بابرکت اور پاکیزہ و طیب رزق کا سوال کرتا ہوں ، اے اللہ !تو نے ہمیں دعا کرنے کا حکم دیا ہے اور تونے اپنے آپ پر دعائوں کو قبول کرنا لازم کیا ہے ۔اے اللہ !تو اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتااور اپنے عہد کو نہیں جھٹلاتا ۔اے اللہ !جو بھلائی تو پسند کرتا ہے ، اس کو ہمارے لیے بھی پسندیدہ بنادے اوراس کا حصول ہمارے لیے آسان کردے ۔جس چیز کو تونا پسند کرتا ہے ، اس کو ہمارے لیے بھی ناپسندیدہ بنادے اوراس کا حصول ہمیں اس سے محفوظ فرمالے ۔اے اللہ !ہمیں اسلام جیسی نعمت سے مالا مال کرنے کے بعد اس کو ہم سے چھین نہ لینا ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 878

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ بِالْمُزْدَلِفَةِ · حديث 879

879 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا أَبُو أُسَامَةَ حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمَرْزُبَانِ، حَدَّثَنِي أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَخْطُبُ فَذَكَرَ حَدِيثًا طَوِيلًا ثُمَّ ذَكَرَ فِيهِ قَالَ: " وَكَانَ النَّاسُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ إِذَا وَقَفُوا عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ دَعَوْا، فَقَالَ أَحَدُهُمُ: اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي إِبِلًا، اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي غَنَمًا، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ {فَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ، وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} [البقرة: 201]

ابو عون محمد بن عبید اللہ ثقفی کہتے ہیں میں نے عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو سنا وہ خطبہ دے رہے تھے ، اس دوران انہوں نے ایک طویل حدیث کا ذکر کیا ، پھر انہوں نے فرمایا:جاہلیت میں لوگ جب مشعر حرام کے پاس قیام کرتے تو اس انداز سے دعا کرتے ،کوئی کہتا :اللَّہُمَّ ارْزُقْنِی إِبِلًا، اللَّہُمَّ ارْزُقْنِی غَنَمًا،اے اللہ !مجھے اونٹ دے دے ، کوئی دعا کرتا :اے اللہ !مجھے بکری دے دے ، اس پر اللہ تعالیٰ نے اس آیت کو نازل کیا :{فَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا وَمَا لَہُ فِی الْآخِرَۃِ مِنْ خَلَاقٍ، وَمِنْہُمْ مَنْ یَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ}کچھ لوگ ہیں جو کہتے ہیں :اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں عطاء کردے ، ان کے لیے آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہے ، جبکہ ان میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو کہتے ہیں :اے ہمارے رب !توہمیں دنیا میں بھلائی عطاء کر اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کرنا اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچانا۔(البقرۃ:201)

فِيهِ ← حَدِيثًا طَوِيلًا ثُمَّ ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يَخْطُبُ ← أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيُّ ← سَعِيدِ بْنِ الْمَرْزِبَانِ ← أَبُو أُسَامَةَ حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 879

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي يَوْمِ النَّحْرِ · حديث 880

880 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ الْغِفَارِيُّ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ صَيَّادٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى الْقَرْنِ - يَعْنِي قَرْنَ الثَّعَالِبِ - يَوْمَ النَّحْرِ وَهُوَ يَقُولُ: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ فَاكْفِنِي شَأْنِي كُلَّهُ، وَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ»

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ قربانی کے دن قرن ثعالب مقام پر کھڑے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کررہے تھے :’’یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ لَا إِلَہَ إِلَّا اَنْتَ، بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیثُ فَاکْفِنِی شَاْنِی کُلَّہُ، وَلَا تَکِلْنِی إِلَی نَفْسِی طَرْفَۃَ عَیْن،اے ہمیشہ زندہ و قائم رہنے والے !تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تیری رحمت کے حصول کی فریاد کرتا ہوں ، میرے تمام معاملات میں تو کافی ہوجا اور مجھے پلک چھپکنے کے برابر لمحے کے لیے بھی میرے نفس کے سپرد نہ کرنا ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عمارةَ بنِ صيادٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ الْغِفَارِيُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 880

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ رَمْيِ الْجِمَارِ · حديث 881

881 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ، ثنا شَيْبَانُ، ثنا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ إِذَا رَمَى الْجِمَارَ كَبَّرَ عِنْدَ كُلِّ حَصَاةٍ وَقَالَ: " اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبًا مَغْفُورًا

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب جمرات کو کنکریاں مارتے تو ہر کنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہتے اور یہ دعا مانگتے :اللَّہُمَّ اجْعَلْہُ حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبًا مَغْفُورًا،اے اللہ !اس حج کو حج مبرور بنادے اور گناہوں کومعاف کردے ۔

اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبًا مَغْفُورًا. ← ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا رَمَى الْجِمَارَ كَبَّرَ عِنْدَ كُلِّ حَصَاةٍ ← نَافِعٍ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← شَيْبَانَ ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 881

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ وَدَاعِ الْبَيْتِ · حديث 882

882 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، أَخْبَرَنِي رَجُلٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ كَانَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يَدْعُوَ عِنْدَ وَدَاعِ الْبَيْتِ فِي الْمُلْتَزَمِ بَيْنَ الْحِجْرِ وَالْبَابِ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي، وَقَنِّعْنِي بِمَا رَزَقْتَنِي، وَبَارِكْ لِي فِيهِ، وَاخْلُفْ عَلَى كُلِّ غَائِبَةٍ لِي بِخَيْرٍ»

سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں انہیں یہ بات پسند تھی کہ وہ بیت اللہ سے الوداع ہوتے وقت حجر اسود اور دروازے کے درمیان ملتزم کے پاس کھڑے ہوکر یہ دعا کریں :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی ذُنُوبِی، وَقَنِّعْنِی بِمَا رَزَقْتَنِی، وَبَارِکْ لِی فِیہِ، وَاخْلُفْ عَلَی کُلِّ غَائِبَۃٍ لِی بِخَیْرٍ،اے اللہ !میرے گناہوں کو بخش دے ، جو رزق تو نے ہمیں دیا ہے اس پر قناعت عطا ء کر ، اس رزق میں برکتیں عطاء رفرما اور میرے لیے ہر غائب میں خیرعطاء کر ۔

رَجُلٌ: ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 882

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ وَدَاعِ الْبَيْتِ · حديث 883

883 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، قَالَ: " إِذَا أَرَدْتَ أَنْ تَخْرُجَ إِلَى أَهْلِكَ، يَعْنِي مُنْقَلِبًا مِنْ مَكَّةَ، أَتَيْتَ الْبَيْتَ فَطُفْتَ بِهِ سَبْعًا، ثُمَّ تُصَلِّي خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ تَقُومُ فِي الْمُلْتَزَمِ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْبَابِ فَتَقُولُ: اللَّهُمَّ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ، حَمَلْتَنِي عَلَى دَابَّتِكَ، وَسَيَّرْتَنِي فِي بِلَادِكَ حَتَّى أَدْخَلْتَنِي حَرَمَكَ وَأَمْنَكَ، وَهَذَا بَيْتُكَ، وَقَدْ رَجَوْتُكَ رَبِّ فِيهِ بِحُسْنِ ظَنِّي بِكَ أَنْ يَكُونَ قَدْ غَفَرْتَ لِي، فَإِنْ كُنْتَ رَبِّ غَفَرْتَ لِي فَازْدَدْ عَنِّي رِضًا، وَقَرِّبْنِي إِلَيْكَ زُلْفًا، وَإِنْ كُنْتَ رَبِّ لَمْ تَغْفِرْ لِي فَمِنَ الْآنَ رَبِّ فَاغْفِرْ لِي قَبْلَ أَنْ يَنْأَى عَنِّي بَيْتُكَ، يَا رَبِّ هَذَا أَوَانُ انْصِرَافِي إِنْ أَذِنْتَ لِي غَيْرَ رَاغِبٍ عَنْكَ، وَلَا عَنْ بَيْتِكَ، وَلَا مُسْتَبْدِلٍ بِكَ يَا رَبِّ وَلَا بِبَيْتِكَ، اللَّهُمَّ احْفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ وَمِنْ خَلْفِي وَعَنْ يَمِينِي وَعَنْ شِمَالِي وَمِنْ أَمَامِي وَمِنْ وَرَائِي حَتَّى تُقَدِّمَنِي إِلَى أَهْلِي، فَإِذَا قَدَّمْتَنِي رَبِّي فَلَا تَتَخَلَّ عَنِّي وَاكْفِنِي مَئُونَةَ أَهْلِي وَمَئُونَةَ خَلْقِكَ، إِنَّكَ وَلِيِّي وَوَلِيُّهُمْ، ثُمَّ تَنْصَرِفُ إِلَى أَهْلِكَ وَأَنْتَ تَأْمُلُ الرُّجُوعَ سَلِيمًا إِنْ شَاءَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ "

عبد الرزاق کہتے ہیں کہ جب تم گھر کی طرف واپس جانے کا ارادہ کرو یعنی مکہ سے واپسی کو اراد کرلو ، تب بیت اللہ کے پاس آئو اس کا طواف کرو ،پھر مقام ابراہیم کے سامنے کھڑے ہوکر دو رکعت نماز پڑھو ، اس کے بعد رکن اور دروازے کے درمیان ملتزم کے ساتھ کھڑے ہوکر یہ دعا پڑھو :اللَّہُمَّ عَبْدُکَ وَابْنُ عَبْدِکَ وَابْنُ اَمَتِکَ، حَمَلْتَنِی عَلَی دَابَّتِکَ، وَسَیَّرْتَنِی فِی بِلَادِکَ حَتَّی اَدْخَلْتَنِی حَرَمَکَ وَاَمْنَکَ، وَہَذَا بَیْتُکَ، وَقَدْ رَجَوْتُکَ رَبِّ فِیہِ بِحُسْنِ ظَنِّی بِکَ اَنْ یَکُونَ قَدْ غَفَرْتَ لِی، فَإِنْ کُنْتَ رَبِّ غَفَرْتَ لِی فَازْدَدْ عَنِّی رِضًا، وَقَرِّبْنِی إِلَیْکَ زُلْفًا، وَإِنْ کُنْتَ رَبِّ لَمْ تَغْفِرْ لِی فَمِنَ الْآنَ رَبِّ فَاغْفِرْ لِی قَبْلَ اَنْ یَنْاَی عَنِّی بَیْتُکَ، یَا رَبِّ ہَذَا اَوَانُ انْصِرَافِی إِنْ اَذِنْتَ لِی غَیْرَ رَاغِبٍ عَنْکَ، وَلَا عَنْ بَیْتِکَ، وَلَا مُسْتَبْدِلٍ بِکَ یَا رَبِّ وَلَا بِبَیْتِکَ، اللَّہُمَّ احْفَظْنِی مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِی وَعَنْ یَمِینِی وَعَنْ شِمَالِی وَمِنْ اَمَامِی وَمِنْ وَرَائِی حَتَّی تُقَدِّمَنِی إِلَی اَہْلِی، فَإِذَا قَدَّمْتَنِی رَبِّی فَلَا تَتَخَلَّ عَنِّی وَاکْفِنِی مَئُونَۃَ اَہْلِی وَمَئُونَۃَ خَلْقِکَ، إِنَّکَ وَلِیِّی وَوَلِیُّہُمْ، ثُمَّ تَنْصَرِفُ إِلَی اَہْلِکَ وَاَنْتَ تَاْمُلُ الرُّجُوعَ سَلِیمًا إِنْ شَاء َ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ ،اے اللہ !میں تیرا بندہ ہوں ، تیرے بندے کا بیٹا ہوں ،تیری بندی کا بیٹا ہوں ، تو نے مجھے اپنی طرف سے عطاء کردہ سواری پر سوا ر کیا ، تو نے مجھے اپنے شہر کی سیر کروائی ، یہاں تک کہ تو نے مجھے اپنے حرم میں اور شہر امن میں داخل کیا ، یہ تیرا گھر ہے ، اے میرے رب !میں نے تجھ سے ہی امید باندھی ہے ، میرا تیرے بارے میں حسن ظن ہے کہ تو مجھے معاف کردے گا ، اے اللہ !اگر تو نے مجھے معاف کردیا ہے تو میرے ساتھ اپنی رضا میں میں اضافہ فرما، مجھے اپنے بہت ہی قریب لوگوں میں شامل فرما ، اے اللہ !اگر تو نے مجھے معاف نہیں کیا تو اے اللہ!اب مجھے معاف کردے ، میرے سونے سے پہلے ، اے میرے رب !یہ میرے واپس جانے کا وقت ہے ، اگر تو مجھے اجازت دے گا ، لیکن میں تجھ سے اور تیرے گھر سے بے رغبتی اختیار کرنے والا نہیں ہوں ، اے میرے رب !میں تیرے اور تیرے گھر کے علاوہ کسی کی طرف توجہ اور رغبت کرنے والا نہیں ہوں ۔ اے اللہ !میرے سامنے سے میری حفاظت فرما ، میرے پیچھے سے میری حفاظت فرما ، میرے دائیں سے میری حفاظت فرما ، میرے بائیں سے میری حفاظت فرما ،میرے آگے سے میری حفاظت فرما ، میرے پیچھے سے میری حفاظت فرما ، یہاں تک کہ تو مجھے میرے اہل و عیال تک پہنچا دے ، اے میرے رب !جب تو مجھے میرے گھر تک پہنچا دے تب مجھے تنہا نہ چھو ڑ دینا ، میرے اہل وعیال اور اپنی مخلوق کے لیے میری طرف سے کافی ہوجانا ، بلاشبہ تو میرا بھی ولی ہے اور ان کا بھی ولی ہے ۔ یہ دعا کرنے کے بعد اپنے گھر کی طرف روانہ ہوجائو ، تمہیں صحیح سالم گھر پہنچنے کا مکمل یقین ہو ۔ان شا ء اللہ

إذَا أَرَدْتَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 883

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ حُضُورِ الطَّعَامِ · حديث 884

884 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ قَالَا: ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَهْمِيُّ، قَالَا: ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، حَدَّثَنِي أَبُو وَجْزَةَ السَّعْدِيُّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ فَقَالَ: «ادْنُ يَا بُنَيَّ، فَسَمِّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، وَكُلْ بِيَمِينِكَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ»

حضر ت عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کھانے کے لیے بلایا اور مجھے کہا:اے بیٹے !کھانے کے قریب ہوجائو ، اللہ کا نام لو ، اپنے دائیں ہاتھ سے کھائو اور اپنے سامنے سے کھائو ۔

دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ لِطَعَامٍ ← عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبُو وَجْزَةَ السَّعْدِيُّ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَهْمِيُّ ← أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 884

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ حُضُورِ الطَّعَامِ · حديث 885

885 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْجَهْمِ السِّمَرِيُّ، قَالُوا: ثنا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نُدْبَةَ، ثنا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ يَدَيْهِ طَعَامٌ فَقَالَ لِي: «ادْنُ، وَكُلْ، وسَمِّ اللَّهَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ»

حضر ت عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ،آپ کے سامنے کھانا موجود تھا آپ نے مجھے کھانے کے لیے بلایا اور مجھے کہا :کھانے کے قریب ہوجائو ،کھائو ، اللہ کا نام لواور اپنے سامنے سے کھائو ۔

لِي: «ادْنُ، وَكُلْ، وسَمِّ اللَّهَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ» ← دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ وَبَيْنَ يَدَيْهِ طَعَامٌ ← عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← الْحَسَنُ بْنُ حَبِیبِ بْنِ نُدْبَۃَ ← الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْجَهْمِ السِّمَّرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُکْرَمٍ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 885

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ حُضُورِ الطَّعَامِ · حديث 886

886 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ح وَثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنْتُ غُلَامًا فِي حِجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَتْ يَدِي تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا غُلَامُ، إِذَا أَكَلْتَ فَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ، وَكُلْ بِيَمِينِكَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ " فَمَا زَالَتْ تِلْكَ طُعْمَتِي بَعْدُ

حضر ت عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں جھوپا بچہ تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیر پرورش تھا ،کھانا کھاتے ہوئے میرا ہاتھ سارے برتن میں گھومتا تھا ،رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا:اے بچے !اللہ کا نام لو ،دائیں ہاتھ سے کھائو اور اپنے سامنے سے کھائو ۔اس کے بعد ہمیشہ میں اسی طریقہ سے کھانا کھایا کرتا تھا ۔

كُنْتُ غُلَامًا فِي حِجْرِ رَسُولِ اللَّهِ فَكَانَتْ يَدِي تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ، ← عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، ← الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 886

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ حُضُورِ الطَّعَامِ · حديث 887

887 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَبُو الْمُغِيرَةِ الْقَاصُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَقْعَدَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهُ عَلَى طَعَامِهِ فَقَالَ لِي: «سَمِّ اللَّهَ تَعَالَى وَكُلْ بِيَمِينِكَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ»

حضر ت عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے ساتھ کھانے کے لیے بٹھایا ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا:اے بچے !اللہ کا نام لو ،دائیں ہاتھ سے کھائو اور اپنے سامنے سے کھائو ۔

أَقْعَدَنِي رَسُولُ اللَّهِ مَعَهُ عَلَى طَعَامِهِ ← عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← الْحَسَنِ، ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَبُو الْمُغِيرَةِ الْقَاصُّ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 887

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ حُضُورِ الطَّعَامِ · حديث 888

888 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، قَالَا: ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الزُّعَيْزِعَةِ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الطَّعَامِ إِذَا قُرِّبَ إِلَيْهِ: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيمَا رَزَقْتَنَا، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ، بِسْمِ اللَّهِ»

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جب کھانا پیش کیا جاتا تو آپ یہ دعا پڑھا کرتے تھے :اللَّہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیمَا رَزَقْتَنَا، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ، بِسْمِ اللَّہِ،اے اللہ !جو رزق تونے ہمیں عطا کیا ہے اس میں برکت ڈال دے ، ہمیں آگ کے عذاب سے بچالے ۔ اس کے بعد بسم اللہ پڑھتے ۔

النَّبِيِّ أَنَّهُ كَانَ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الزُّعَيْزِعَةِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 888

chevron_left Previous
1…737475…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter