Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ دُخُولِ مَكَّةَ · حديث 853

853 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ مَكَّةَ قَالَ: «اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ مَنَايَانَا بِهَا حَتَّى تُخْرِجَنَا مِنْهَا»

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں داخل ہوتے یہ دعا پڑھتے :اللَّہُمَّ لَا تَجْعَلْ مَنَایَانَا بِہَا حَتَّی تُخْرِجَنَا مِنْہَا،اے اللہ !ہماری امیدوں کو پورا کرنا ، امیدوں کو پورا بغیرہم یہاں واپس نہ جائیں ۔

«اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ مَنَايَانَا بِهَا حَتَّى تُخْرِجَنَا مِنْهَا» ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا دَخَلَ مَكَّةَ ← ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ ھنْدٍ ← وَكِيعٌ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 853

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ رُؤْيَةِ الْكَعْبَةِ · حديث 854

854 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْأَيْلِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى الْأَيْلِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْكُوزِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا نَظَرَ إِلَى الْبَيْتِ قَالَ: «اللَّهُمَّ زِدْ بَيْتَكَ هَذَا تَشْرِيفًا وَتَعْظِيمًا وَتَكْرِيمًا، وَبِرًّا وَمَهَابَةً، وَزِدْ مِنْ شَرَّفَهُ وَعَظَّمَهُ مِمَّنْ حَجَّهُ وَاعْتَمَرَهُ تَعْظِيمًا وَتَشْرِيفًا وَبِرًّا وَمَهَابَةً»

حضرت حذیفہ بن اُسید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت اللہ کو دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے:اللَّہُمَّ زِدْ بَیْتَکَ ہَذَا تَشْرِیفًا وَتَعْظِیمًا وَتَکْرِیمًا، وَبِرًّا وَمَہَابَۃً، وَزِدْ مِنْ شَرَّفَہُ وَعَظَّمَہُ مِمَّنْ حَجَّہُ وَاعْتَمَرَہُ تَعْظِیمًا وَتَشْرِیفًا وَبِرًّا وَمَہَابَۃً،اے اللہ !اپنے اس گھر کی عزت و شرف ،تعظیم اور تکریم میں اضافہ فرما ،نیکی اور ہیبت میں اضافہ فرما۔اس کو عزت و شرف ،حج اور عمرہ کرنے والوں میں سے اس کی تعظیم کرنے والوں کو عظمت ، شرف ،نیکی اور خوف الہٰی میں اضافہ فرما ۔

حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْكُوزِيُّ، ← عُمَرُ بْنُ يَحْيَى الْأَيْلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْأَيْلِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 854

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الطَّوَافِ · حديث 855

855 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: طَافَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَاتَّبَعَهُ رَجُلٌ لَيَسْمَعَ مَا يَقُولُ، فَإِذَا هُوَ يَقُولُ: " {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} [البقرة: 201] " حَتَّى فَرَغَ، فَقَالَ لَهُ الرَّجُلُ: أَصْلَحَكَ اللَّهُ اتَّبَعْتُكَ فَلَمْ أَسْمَعْكَ تَزِيدُ عَلَى كَذَا وَكَذَا فَقَالَ: «أَوَلَيْسَ ذَلِكَ كُلَّ الْخَيْرِ؟»

ابن جریج کہتے ہیں حضرت عبد الرحمن بن عوف بیت اللہ کا طواف کررہے تھے ، ان کی دعا ئوں کو سننے کے لیے ایک شخص ان کے پیچھے پیچھے چلنے لگا ، تب اس نے سنا کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ یہ دعا کررہے تھے :{رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً، وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ}اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں بھلائی عطاء فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کرنا اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ۔(البقرۃ:201)وہ شخص کہتا ہے:اللہ تعالیٰ کو مزید نیکی کی توفیق عطاء کرے ، میں نے آپ کی دعائیں سننے کے لیے آپ کا پیچھا کیا لیکن آپ نے اس دعا کے علاوہ کوئی دعا کی ہی نہیں ، حضرت عبد الرحمن فرماتے ہیں :کیااس دعا میں تمام قسم کی خیر اور بھلائی موجود نہیں ؟

ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 855

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الطَّوَافِ · حديث 856

856 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ الثَّوْرِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يِسَافٍ، عَنْ أَبِي شُعْبَةَ الْبَكْرِيِّ، قَالَ: رَمَقْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَهُوَ يَقُولُ: " لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، ثُمَّ قَالَ: {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} [البقرة: 201]

ابو شعبہ بکر ی کہتے ہیں :حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیت اللہ کا طواف کررہے تھے ،میں ان کے ساتھ تھا دوران طواف انہوں نے یہ دعا کی :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ،کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے سوائے اللہ کے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، تمام قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔اس کے بعد انہوں نے یہ دعا کی :{رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً، وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ}اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں بھلائی عطاء فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کرنا اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ۔(البقرۃ:201)

رَمَقْتُ ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَهُوَ ← أَبِي شُعْبَةَ الْبَكْرِيِّ، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ الثَّوْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 856

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الطَّوَافِ · حديث 857

857 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ أَثِقُ بِهِ عَنْ رَجُلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ هَجِيرًا حَوْلَ الْبَيْتِ يَقُولُ: " {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا} [البقرة: 201] عَذَابَ النَّارِ "

معمر کہتے ہیں کہ ایک ثقہ اور معتمد علیہ شخص نے مجھے بتایا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ دوپہر کے وقت بیت اللہ کا طواف کررہے تھے اور یہ دعا پڑھ رہے تھے : {رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً، وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَاعَذَابَ النَّارِ }اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں بھلائی عطاء فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کرنا اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ۔}(البقرۃ:201)

{رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا} [البقرة: عَذَابَ النَّارِ ← لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، هَجِيرًا حَوْلَ الْبَيْتِ ← رَجُلٌ: ← مَنْ أَثِقُ بِهِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 857

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الرُّكْنِ الْيَمَانِيِّ · حديث 858

858 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا، يُحَدِّثُ هِشَامَ بْنَ حَسَّانَ عَنْ عَمٍّ لَهُ عَنْ أَبِي شُعْبَةَ الْبَكْرِيِّ، قَالَ: طُفْتُ وَرَاءَ ابْنِ عُمَرَ فَسَمِعْتُهُ حِينَ حَاذَى الرُّكْنَ الْيَمَانِيَّ قَالَ: " لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، فَلَمَّا جَاءَ الْحَجَرَ قَالَ: {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} [البقرة: 201] " فَلَمَّا انْصَرَفْتُ قُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعْتُكَ تَقُولُ كَذَا وَكَذَا قَالَ: وَسَمِعْتَنِي؟ قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «فَهُوَ ذَلِكَ أَثْنَيْتُ عَلَى رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ وَشَهِدْتُ شَهَادَةَ حَقٍّ وَسَأَلْتُهُ مِنْ خَيْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ فَدَعَا هِشَامٌ بِدَوَاةٍ فَكَتَبَهُ»

ہشام بن حسان اپنے چچا ابو شعبہ بکر ی سے بیان کرتے ہیں :حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیت اللہ کا طواف کررہے تھے ،میں ان کے ساتھ تھا دوران طواف انہوں نے یہ دعا کی :لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ،کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے سوائے اللہ کے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، تمام قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔جب حجر اسود کے پاس آئے تب انہوں نے یہ دعا کی :{رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ}اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں بھلائی عطاء فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کرنا اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ۔(البقرۃ:201)جب میں واپس آنے لگا تو میں نے کہا:میں نے کہا :اے ابو عبد االرحمن ! میں نے آپ کو فلاں فلاں دعا کرتے سنا ہے ، حضرت عبد اللہ بن عمر کہتے ہیں :کیا تو نے مجھے یہ دعائیں کرتے سنا ہے ؟میں نے ہاں!حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :یہ میرے رب کی ثناء ہے جو میں نے اس کی حمد کے ساتھ بیان کی ہے ، میں نے حق کی گواہی دی ہے اور میں نے اپنے رب سے دنیا اور آخرت کی بھلائی کا سوال کیا ہے ، اس کے بعد ہشام نے بھی یہی دعا کی اور اس دعا کو لکھ بھی لیا ۔

أَبِي شُعْبَةَ الْبَكْرِيِّ، ← عم له ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← رَجُلًا ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ الدَّبْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 858

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِيمَا بَيْنَ رُكْنِ بَنِي جُمَحٍ وَالرُّكْنِ الْأَسْوَدِ · حديث 859

859 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عُبَيْدٍ مَوْلَى السَّائِبِ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ السَّائِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِيمَا بَيْنَ رُكْنِ بَنِي جُمَحٍ وَالرُّكْنِ الْأَسْوَدِ: " {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا} [البقرة: 201] عَذَابَ النَّارِ "

حضرت عبد اللہ بن سائب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھتے سنا :’’کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے سوائے اللہ کے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، تمام قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔‘‘اس کے بعد انہوں نے یہ دعا کی :{رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ}اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں بھلائی عطاء فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کرنا اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ۔(البقرۃ:201)

رَسُولِ اللَّهِ ← أَنَّهُ ← أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ السَّائِبِ ← يَحْيَى بْنُ عُبَيْدٍ مَوْلَى السَّائِبِ، أَنَّ أَبَاهُ ← إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 859

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ اسْتِلَامِ الْحَجَرِ · حديث 860

860 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ قَالَ: " اللَّهُمَّ إِيمَانًا بِكَ، وَتَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ، وَاتِّبَاعَ سُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت علی رضی اللہ عنہ جب حجر اسود کا استلام کرتے تو یہ دعا کرتے :اللَّہُمَّ إِیمَانًا بِکَ، وَتَصْدِیقًا بِکِتَابِکَ، وَاتِّبَاعَ سُنَّۃِ نَبِیِّکَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ،اے اللہ !تجھ پر ایمان لاتے ہوئے ، تیری کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع کرتے ہوئے ۔‘‘

اللَّهُمَّ إِيمَانًا بِكَ، وَتَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ، وَاتِّبَاعَ سُنَّةِ نَبِيِّكَ ← عَلِيٍّ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبِي الْعُمَيْسِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 860

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ اسْتِلَامِ الْحَجَرِ · حديث 861

861 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيِّ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ قَالَ: " اللَّهُمَّ إِيمَانًا بِكَ، وَتَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ، وَسُنَّةِ نَبِيِّكَ عَلَيْهِ السَّلَامُ

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما جب حجر اسود کا استلام کرتے تو یہ دعا کرتے :اللَّہُمَّ إِیمَانًا بِکَ، وَتَصْدِیقًا بِکِتَابِکَ، وَاتِّبَاعَ سُنَّۃِ نَبِیِّکَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ،اے اللہ !تجھ پر ایمان لاتے ہوئے ، تیری کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع کرتے ہوئے ۔‘‘

اللَّهُمَّ إِيمَانًا بِكَ، وَتَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ، وَسُنَّةِ نَبِيِّكَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ ← الضَّحَّاكَ بْنَ مُزَاحِمٍ ← جُوَيْبِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ الدَّبْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 861

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ اسْتِلَامِ الْحَجَرِ · حديث 862

863 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الرُّكْنَ قَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ»

بِسْمِ اللهِ، وَاللهُ أَكْبَرُ ← نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الرُّكْنَ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← إِسْحَاقُ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 862

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ اسْتِلَامِ الْحَجَرِ · حديث 863

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَنْبَأَ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِثْلَهُ

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اسی طرح بیان کرتے ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ مِثْلَہُ۔ ← نَافِعٍ ← إِسْحَاقُ، أَنْبَأَ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 863

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ اسْتِلَامِ الْحَجَرِ · حديث 864

864 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ مَنْ سَمِعَ الْحَسَنَ، كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الرُّكْنَ كَبَّرَ، ثُمَّ قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ وَمَوَاقِفِ الذُّلِّ»

حضرت حسن رضی اللہ عنہ جب رکن کا استلام کرتے تو اللہ اکبر کہتے ،اس کے بعد یہ دعا کرتے :اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَمَوَاقِفِ الذُّلِّ،اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتاہوں کفر سے ، فقر سے اورذلت کی جگہوں سے ۔

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ وَمَوَاقِفِ الذُّلِّ» ← الْحَسَنَ، كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الرُّكْنَ كَبَّرَ، ثُمَّ ← مَنْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 864

chevron_left Previous
1…717273…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter