كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 661
661 - حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، وَعَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ سَعْدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يُعَلِّمُ بَنِيهِ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ كَمَا يُعَلِّمُ الْمُعَلِّمُ الْغِلْمَانَ الْكِتَابَةَ وَيَقُولُ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَعَوَّذُ بِهِنَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ»
سعد رضی اللہ عنہ اپنے بیٹوں کو یہ دعا اس طرح سکھلایا کرتے تھے جس معلم اپنے شاگردوں کو لکھنا سکھاتا ہے او ر فرمایا کرتے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد ان کلمات کے ذریعے سے پناہ طلب کیا کرتے تھے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْبُخْلِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنَ الْجُبْنِ، وَاَعُوذُ بِکَ اَنْ اُرَدَّ إِلَی اَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الدُّنْیَا، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ‘‘اے اللہ!میںتیر ی پناہ میں آتاہوں بخل سے ،میں تیری پناہ میں آتاہو ں بزدلی سے ،میں تیری پناہ آتا بدترین بڑھاپے سے ،میں تیری پناہ میں آتاہوں دنیا کے فتنے سے اور میں تیری پناہ میں آتاہوں قبر کے عذاب سے ۔
مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ وَعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 661
